صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملاقات میں کراچی سے پشاور تک مین لائن (ایم ایل-1) ریلوے کوریڈور کی جدید خطوط پر اَپ گریڈیشن پر خصوصی توجہ دی گئی
طلبہ نے کیڈٹس کی شاندار پریڈ، پیشہ ورانہ تربیت اور نظم و ضبط کو سراہا
شہریوں کو وجہ بتائے بغیر آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا برہمی کا اظہار
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری بڑھانا ہوگی، محمد اورنگزیب
وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں اور مقاصد سے پاکستان کی پختہ وابستگی کا اعادہ کیا
افغان سرغنہ سے تحقیقات کے دوران کولمبو بھیجی گئی منشیات سے متعلق اہم معلومات حاصل ہوئیں
مدعیہ کے مطابق فیملی سے ملوانے کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس لے جایا گیا جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے شہریوں نے اختیارات کے نچلی سطح پر منتقلی اور بہتر حکمرانی کو ضروری قرار دے دیا
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز کے کارڈیک سینٹر کا دورہ کیا اور مختلف رومز کا جائزہ لیا
عدالت نے وزیراعظم پاکستان کو پیش کی گئی رپورٹس بھی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
بھارت میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر ریاستی سرپرستی میں حملوں سے دنیا بخوبی آگاہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
والدین بروقت اور موثر کارروائی پر اسلام آباد پولیس کی شکر گزار
وزیراعظم کی نرس رضیہ نورین سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات، اس کارنامے پر انہیں 23 مارچ کو تمغہ خدمت دیا جائے گا،شہبازشریف
آن لائن فراڈ، غیر قانونی سمز کے اجراء، بینکنگ اسکیمز اور پی ٹی اے کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی
بل پر پیپلزپارٹی کے اراکین آغا رفیع اللہ اور عبدالقادر پٹیل نے مخالفت کی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دانش یونیورسٹی پر جائزہ اجلاس ہوا
وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے
کمیٹی کی سفارشات کا مقصد مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانا اور صارفین کو قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ سے تحفظ فراہم کرنا ہے
سول اور فوجداری کارروائی میں متضاد فیصلوں سے انصاف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
کیا پتا اسی کیس میں جیل ٹرائل شروع ہو جائے جو میرے پاس زیر سماعت ہے، جج طاہر عباس سپرا کے ریمارکس
متبادل دنوں میں پمزاسپتال میں اپنی موجودگی اور نگرانی میں اسپتال کی بہتری کیلئے اقدامات کروائیں، وزیر صحت کو ہدایت
ٹیکس تنازع کیلیے ریٹائرڈ ججوں کے ناموں کے ساتھ درخواست جمع کرانا ہوگی، ارکان کو سفری اور یومیہ الاؤنس دینے کی تجویز
ایک ملائیشین شہری بھی شامل، چند دنوں میں 61 افراد کو نکالا گیا، ملزمان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھے
انسپکشن ٹیموں کو میرٹ اور زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں
وزارت دفاع ، سابق نیول چیف ظفر محمود عباسی و دیگر نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی
بھارت سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کو مسترد کر کے اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتا، ترجمان
درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے اور بچوں سے بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی
وزارت قومی صحت نے آئی ایچ آر اے بورڈ کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد پولیس نے مجھ سے سارا سسٹم سمجھا اور حوصلہ افزائی کی، میں پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا، طالب علم
معاہدہ قومی شناخت اور تعلیمی ریکارڈ کو مربوط بنانے کے نادرا کے پراجیکٹ کا حصہ ہے
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے مابین شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی
اجلاس کے دوران وزیر خارجہ کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
بھارت اپریل 1965 سے ہی جنگی ہیجان پیدا کرنے کے بعد اپنی افواج کو پاکستانی سرحد پر لے آیا تھا
ہر پاکستانی کا عزم ہے کہ ہم اپنے لہو اور پسینے سے اس مٹی کو سنواریں گے اور بقائے وطن کے لیے جان نچھاور کر دیں گے
وزیراعظم ٹاسک فورس بحری شعبے کی ترقی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کر رہی ہے
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو کی آڈیوز سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے پر یہ سہولت واپس لے لی جائے، عدالت
ٹیکس لگانا یا ختم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، کمیٹی نے ٹیکسز کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
مجموعی طور پر اسلام آباد کے 48 اسپتالوں کو جرمانے کیے گئے، ہدایات کی تعمیل نہ کرنے پر سخت کارروائی کا عندیہ
ملک کا ہیلتھ بجٹ 1556 ارب ہے، 210 ارب میں ملک بھر کے عوام کو یونیورسل ہیلتھ فیسیلٹی دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے
جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
عدالت نے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور کارروائی رپورٹ طلب کرلی
جب بھی ہم ویزا فری کرنے کی بات کرتے ہیں، دوسرے ممالک کے حکام ہم سے بلیو پاسپورٹس کی تعداد پوچھتے ہیں، طلال چوہدری
تمام جماعتوں کی جانب سے نام موصول ہوتے ہی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا، پارلیمانی ذرائع
پی ٹی آئی کی خود ساختہ قیادت نے ایک نئی ’’چندہ‘‘ مہم کا آغاز کیا ہے، اکبر ایس بابر
توہین عدالت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا ہیں، ذرائع
استعفیٰ 31 اگست سے منظور کیا گیا، وفاقی وزارت صحت نے منظوری کاباضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
اسٹیم ٹربائن کی بحالی سے بجلی کی پیداواری لاگت 13.87 روپے سے کم ہو کر 9.68 روپے فی یونٹ رہنے کی توقع ہے
سیڈار کالج اینڈ اسکول نے 70 سے زائد وفود کے درمیان نمایاں بہترین مختصر وفد کا اعزاز حاصل کیا
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد اور اخراج ایک لاکھ 82 ہزار 100 کیوسک ہے