صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فرارہونے والے 170 قیدیوں میں سے 11 افراد کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس حکام
فلمساز اورفلمی صنعت انتہاپسندوں کے لیے ایک آسان ہدف ہے، نصیر الدین شاہ
آج مسلم سماج کا سب سے بڑا مسئلہ مذہب اور سیاست کا باہمی تعلق ہے
کراچی کے اربن اور بلدیاتی مسائل کا حل کسی چیلنج سے کم نہیں
ایم این ایس والوں نے بحیرہ عرب کا پانی پیا ہے لیکن میں الہ آبادی غنڈا ہوں
ہمارا ایک عام سا گاؤں تھا اور ہے جس کی گلیاں اور راستے دھیان سے چلنے کی نصیحت کرتے ہیں
’’السعادہ‘‘ پارک خاص طور پر خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جس میں ورزش اور تفریح سمیت کئی سرگرمیاں رکھی گئی ہیں۔
متعلقہ افرادی قوت موجودہونے کے باوجود4دیگرعہدے بھی قائم مقام جی ایم ایڈمن کے سپرد
رپورٹ کے مطابق صرف 2015 میں پاکستانی اسکالرز کے 9 ہزار سے زائد مقالات اعلیٰ جرنلز میں شائع ہوئے۔
ہر وہ شخص پریشان ہے جو وطنِ عزیز کی عزت اور وقار کو سیاسی اورگروہی تعصبات سے بالا سمجھتا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ پر الزامات اپوزیشن کی منظم مہم کاحصہ ہے، میلینیا ٹرمپ
استاد کا احترام طلبا پر فرض ہے کیوںکہ ایک استاد ہی طلبا کو شاہراہ حیات پر دوڑنے کے قابل بناتا ہے
مسلمہ جمہوری اصولوں کی روشنی میں معاملات کو ہینڈل کیا جائے
2 دنوں میں 14 ہزار سے زائد امیدواران نے ری چیكنگ كی درخواستیں بورڈآفس میں جمع كرائی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹار گیٹ پر نصب ’’اسٹار ‘‘ کو جناح ٹرمینل پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر 2 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔
اب کائنات کی تاریخ اور ارتقاء پر نظرِ ثانی کرنا ہوگی کیونکہ یہ فرق بہت زیادہ ہے۔ سائنسدان
بانی ایم کیوایم کےچاہنے والوں کوان افرادسے تعلق نہ رکھنے کی ہدایت،اعلامیہ
مقبوضہ کشمیر میں ہر روز عوامی احتجاج کی صورت میں ریفرنڈم ہوتا ہے، مسعود خان
ہم کمزور دل کے لوگ ہیں، کوئی روتا ہے تو ہماری بھی آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں
مرد اور عورت کے تعلقات کی نوعیت بڑی عجیب و غریب ہے
پاکستان کے ہربڑے شہرمیں جانوروں کے عقوبت خانے موجودہیں
میں ایسی دنیا کا خواب دیکھتی ہوں جہاں میرا بچہ جنگ اور خونریزی نہ دیکھے، ماہرہ خان
راؤ کریم کو ڈی آئی جی ٹریفک کا عارضی چارج دے دیا گیا۔
کینیڈی اسپیس سینٹر کی چھت گر گئی تاہم راکٹ، اسپیس شپ اور انتہائی اہم آلات محفوظ رہے، ناسا
عہد خلافت راشدہ ؓ میں بھی علم و ادب کی نشوونما ہوگئی اور فروغ حاصل ہوا
الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتےرجحان کےباعث محض آئندہ سات برسوں کے دوران تیل کی عالمی مانگ میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کمی آجائےگی۔
15 جولائی 2003ء کی صبح انھیں Severe ہارٹ اٹیک ہوا، ان کی موت اس طرح اچانک ہوئی کہ یقین ہی نہیں آ رہا تھا۔
ڈی جی ایڈمن اورایڈیشنل ڈی جی جینڈرافیئرزکی تقرری میں قواعد وضوابط کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
برطانوی اخبار ڈپلومیٹ نے بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کی صلاحیت پرسوالات کر دیے اور بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا۔
13کروڑادائیگیاں جعلی اکاؤنٹس پرہوئیں،آئی ڈی نمبرتک غلط تھے، آڈٹ حکام
بیجنگ امن یقینی بنانے کیلیے کوشاں ہے لیکن اگرجنگ مسلط ہوئی تواسلام آباد کا ساتھ دے گا
2016 میں نوبل انعام برائے میڈیسن اور فزیالوجی کے لئے نوبل اسمبلی کو 273 نامزدگیاں موصول ہوئیں
ہر انسان کا ایک بچپن ہوتا ہے اور خوبصورت دور کی سہانی یادیں ہوتی ہیں
حضرت خدیجہ الکبریٰ آپﷺ سے شادی سے قبل (کہیں 3 درج ہے) دو شادیاں کرچکی تھیں
حالیہ کشیدگی کی تمام تر ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے، ملیحہ لودھی کی بان کی مون سے ملاقات میں گفتگو
بھارتی فوج کی جانب سے جھمپ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ 4 گھنٹے تک جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا، وفاقی کابینہ کا خراج تحسین
سیمی فائنل میں1-3سے رخصتی کا پروانہ ملا،واحد گول امجد خان نے بنایا، بنگلہ دیش
بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کے کوئی شواہد نہیں، کمیونسٹ پارٹی رہنما سیتا رام
آف لوڈ کئے گئے مسافر سعودی عرب، مسقط، چلی اور جنوبی افریقا جارہے تھے، ایف آئی اے
بھارتی فوج نے پونچھ بٹل اور دودھنیال سیکٹرز میں فائرنگ اور گولہ باری کی، پاک فوج کا بھرپور جواب
منافع بخش ادارے کی نجکاری کی اجازت نہیں دیںگے، پالیسی ہولڈرزاورملازمین کے حقوق کا تحفظ کیاجائے، چیئرمین شبلی فراز
عمران، خورشید شاہ، اعتزاز، حمزہ، ترین سمیت 800 ارکان نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں
لاہورہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اگر الیکشن کمیشن نے 11 اکتوبر کے بعد کوئی تاریخ دی تو پھر ہم بھی تاریخ دیں گے، عمران خان
مسافر وین کوحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس
آفریدی، شرجیل، بابر اعظم،شعیب ملک،سہیل تنویر اور عماد وسیم کے معاہدے
مقامی قیادت شہری علاقوں پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے کوشاں
بھارت کشمیرسمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل پر اب تک آمادہ نہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف