صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔
یہ آپریشن پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت بحیرہ عرب میں کیا
ایک ہی حقائق اور ایک ہی الزام کی بنیاد پر دوبارہ انکوائری کا عمل آئینی تحفظ کے منافی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، رانا ثنا اللہ
الائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
سی سی ایل سی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی فیس اینڈ چارجز رولز کی منظوری دے دی
مارگلہ کے پہاڑوں سے اترنے والی پگڈنڈیوں پر بھی پولیس نفری تعینات کرنے کا پلان ہے
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے جبکہ پیٹرول 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری
پیسوں کے عوض اعلیٰ افسران اور بیورو کریسی سمیت اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا ڈیٹا فروخت کر نے والا گینگ پکڑا گیا ہے، بریفنگ
خصوصی ٹیمیں ان علاقوں میں جہاں لوڈشیڈنگ زیادہ ہوتی ہے، بیٹریوں، جنریٹرز اور سولر سسٹم کے نظام کو چیک کر رہی ہیں
نئی ترامیم اور مجسٹریٹ کے دوروں سے لاپتا افراد کیسز بہت حد تک ختم ہوگئے ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا
کسی کے خلاف ایف آئی آر درج ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے، پولیس کا عدالت میں مؤقف
تھانہ رمنا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید ہنر کی تعلیم کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف
شہری اور سیاح ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے اسلام آباد کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے
ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے گا، چیف جسٹس
اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
آپ پولیس کو گھر کی لونڈی نہیں بناسکتے، کمانڈ اسٹرکچر تباہ کردیا، پارلیمنٹ میں جائیں گے اور قانون سازی کری گے
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی عدالت کو ای کورٹ کا درجہ دے دیا گیا
ملاقات میں ٹرانسپورٹرز نے اگست کی ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومت سے کیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا
ایس او پیز قانون نہیں ہوتے، ہمیں قانون پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
فرانزک رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملے کے مقام پر موجودگی کی تصدیق ہوئی
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ہے۔
پیس فل اسمبلی اور پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت بھی شہر میں اجتماعات پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، انتظامیہ
مریم نواز بتائیں 2 کروڑ 72 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور ان پر کتنا ٹیکس ادا کیا گیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال موبائل فونز کو فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے
پاکستان ڈیجیٹل مالیاتی نظام کا مستقبل تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
3 سالہ بچی کو 22 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے
افواج پاکستان اور پاک فضائیہ نے افغان طالبان رجیم کی عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری پر گفتگو
کشمیری 8 دہائیوں سے اقوام متحدہ کے تحت حق خودارادیت کے منتظر ہیں
جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کی
22 ہزار اہلکار تعینات ہونگے، 15 ہزار پنجاب دو ہزار سندھ سے آئیں گے، اہلکاروں کے ناشتے و کھانے کیلئے انتظامات شروع
پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند، ردیہو بارڈر پر متعدد نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا
اراکین کمیٹی کی پاکستان اسٹیل ملز میں مؤثر سکیورٹی مانیٹرنگ کے لیے جدید نگرانی کے کیمروں کی تنصیب کی سفارش
پاکستان کو ملنے والا قرض 476 ارب روپے کے مساوی ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضوں کے اعدادوشمار جاری
جنید اکبر نے اپنے بیان کے ذریعے عوام کو اسلام آباد آنے پر اکسایا اور اشتعال دلایا، درخواست گزار تاجر
این سی سی آئی اے کے مطابق سیکٹر ای-11 اور جی-10 میں قائم 3 کال سینٹرز پر چھاپے مارے گئے،
اشیا بولی کی تاریخ سے قبل متعلقہ کلکٹر کی منظور شدہ ٹائم لائن کے مطابق بولی دہندگان کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گی
مذاکرات 25 ستمبر کو ہوں گے، کامیاب ہونے پر پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر تک ملنے کا امکان ہے
ایف بی آر نے گھی اور ککنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے کیلئے قیمتیں مقرر کیں
پی ٹی آئی نے آج تک پرامن احتجاج کا طرزِ عمل نہیں اپنایا، وفاقی وزیر اطلاعات
معاوضہ پیکیج کو ایک ماہ کے اندر حتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مالیاتی نظام سے باہر تقریباً 90 کروڑ افراد کے پاس موبائل فون موجود ہیں، چیئرمین پاکستان ورچویل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی
ایف آئی آر میں ایف بی آر کے5 افسران اور نجی کمپنی کے 3 مالکان ملزمان نامزد کیے گئے
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی دائر درخواست خارج کر دی
اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی