صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے اور کاروباری رکاوٹوں میں کمی کے اقدامات بھی تفصیلی گفتگو
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا فیئر ٹرائل کا حق تو ہر ایک کو ملنا چاہیے
حکومتی وفد میں وفاقی وزرا محسن نقوی، امیر مقام اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ شامل تھے
پاکستان برادر ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لانگ مارچ مؤخر ہونے کو ایمرجنسی کے معاملے کے خاتمے سے جوڑنا درست نہیں، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
کشمیر میں پاکستانی آرمی پرسنل کی ہلاکت کا دعویٰ جھوٹ نکلا، ترجمان پاک فوج نے آصف الیاس کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا
شہریوں کو ایک ہی چھت تلے متعدد سرکاری خدمات کی بروقت فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی
قانون اور حاصل اختیارات سے تجاوز کر کے بچوں کی عمر کی تصدیق کا نظام قائم نہیں کر سکتے، پی ٹی اے
ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات میں وفاقی وزرا اور دیگر رہنما شریک ہوئے
سزائے موت سے متعلق نظرثانی درخواست کے فیصلے تک عملدرآمد خودکار طور پر معطل رہے گا، وفاقی آئینی عدالت
پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کی استدعا
ذرائع نے کہا کہ ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو ہوں گی
ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے
اقوام متحدہ سمیت دیگر ادارے کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں متعدد دہشتگردوں کے ٹھکانے ہیں، وزیر مملکت داخلہ
بلوچستان حکومت نے اشفاق احمد کی خدمات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس کر دیں
چھاپے کے دوران گھر سے 19 لاکھ روپے برآمد ، باقی رقم سے پلاٹ خریدے گئے، ایف آئی اے
وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کیا تھا
بین الاقوامی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات
نیب کا 2 پراپرٹیز فریز کرنے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا
جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی، پولیس
ملزم نے جعلی بینک اسٹیٹمنٹس، ایف بی آر ٹیکس ریکارڈ اور دیگر دستاویزات امریکی سفارت خانے میں جمع کروائیں
میری ڈگری بالکل اصل ہے سات دن کے اندر معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کریں، احسن بھون
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس ایاز شوکت نے سماعت کا آرڈر جاری کیا
گھر میں گھسنے کی دفعہ کے تحت مجرم کو 7 سال قیدِ بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا
کیپٹن صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمارے تین ججز گھر چلے گئے ان کی غلط ڈگری ثابت ہوئی
جنسی عنصر کے بغیر شکایت ہراسگی ایکٹ کے تحت وفاقی محتسب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتی
تھانہ کوہسار میں درج دوسرے مقدمے میں عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری کردیے
انصاف کا پہلا راستہ وکالت نامہ دستخط ہونے سے شروع ہوتا ہے، جج کے ریمارکس
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز نے مختلف شہروں میں سادہ لوح شہریوں کو بیرونِ ملک بھیجنے کا جھانسہ دینے والوں کو گرفتار کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ جمع کرانے کا وقت دے دیا
ٹیم وفاقی اداروں کو سائبر حملوں سے تحفظ کی خدمات بھی فراہم کرے گی
ایسا عمل مدرسہ میں کرنا تو زیادہ سنگین ہے، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی سے متعلق اقدامات پر آئی ایم ایف کو بریفنگ
بارش کے باعث موسم میں تبدیلی اور سردی کی آمد کا آغاز ہوگیا
اینٹی شپ کروز میزائل نے مقررہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا
مجوزہ ترامیم کے مطابق ایسی عمارتیں جنہیں 500 کے وی اے سے زیادہ گنجائش والے مخصوص ٹرانسفارمر کی ضرورت ہوگی
پی ٹی اے کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک میں آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے سروس متاثر ہوئی تھی
این سی سی آئی اے اسلام آباد نے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے موبائل قبضے میں لے لیا
آپریشنل گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی نہیں ہوگی، مراسلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مجوزہ پولیس قانون کی بعض شقوں پر سوالات اٹھادیے
عدالت نے کہا کہ پہلے وفات پا چکے بھائی کے بچوں کو چچا کی جائیداد میں حقِ وراثت نہیں ملے گا
سرکاری اداروں کی سفارش پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کی متعلقہ شق کالعدم قرار
مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج ہے
متعلقہ افسر ان لینڈ ریونیو رجسٹرڈ شخص کے جواب کا جائزہ لے گا
ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل نے نیشنل فیس لیس سینٹر کے قیام کی منظوری دی ہے
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ ٹک ٹاکرز لانگ مارچ سے بھاگ گئے ہیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔