صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں کانگریس ارکان نے دورے کے دوران پرتپاک میزبانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا
یکم اگست سے ایک مغربی ہوا کا سلسلہ بھی مزید شدت اختیار کرے گا
نورین نیازی کے خلاف مقدمے کا اندراج پیکا ایکٹ کی سیکشن 20 اور 26 اے کے تحت کیا گیا
صحافی فخر درانی نے غیر ملکی رابطہ کاروں سے ہونے والی گفتگو کی آڈیو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری کر دیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایمرجنسی رسپانس کمیٹی روز کی بنیاد پر میٹنگ کررہی ہے، احسن اقبال
آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت اور توانائی تحفظ کے جامع نظام کا ایک اہم ستون ہے، وزیراعظم
سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے انفرادی دکاندار اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے، نوٹی فکیشن جاری
آئینی عدالت نے اس درخواست کی سماعت 29 جولائی کو مقرر کر رکھی ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، 2002 میں 11 ملین مانع حمل مصنوعات خریدی گئیں جو استعمال نہیں ہوسکیں
پاکستان کا سعودی عرب کی کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی
دو روز کے وقفے کے بعد قیمتوں کے روزانہ تعین کا آج سے پھر آغاز ہوگا
گرفتار ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروس فراہم کرنے والے شخص کے تانے بانے بھارت سے ملتے تھے، وزیر اطلاعات
راجستھان کے جنوب مغرب اور ملحقہ علاقوں پر ہوا کے کم دباؤ کا نظام موجود ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، غیر معمولی جرات اور بروقت کارروائی کو سراہا
نواز شریف کے بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ کا شرجیل میمن کو جواب
عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات سے متعلق پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی
حملے میں پاکستان کسٹمز کے اے ایس آئی ساجد الاسلام اور کانسٹیبل جواد احمد شہید، حملہ آوروں نے گاڑی بھی نذر آتش کردی
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے
ذرائع نے کہا کہ علی اسد گیلانی چین کے لئے پاکستان کے نئے سفیر ہونگے
تیل و گیس پیدا کرنے والے صوبوں کو ان کا آئینی حق نہ دینا سنگین خلاف ورزی ہے، سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی میں بریفنگ
جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی کو پاکستان کی عسکری قیادت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
پاکستان کسٹمز کے مطابق دہشت گرد حملے کے بعد سرکاری انفورسمنٹ گاڑی کو آگ لگا دی گئی
نیب قانون کی شق 32 اور 32 اے کے تحت سپریم کورٹ کو اختیار سماعت ہی نہیں ہے، جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سنادیا
عدلیہ ہر حال میں انصاف کی بالادستی اور آزادی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، چیف جسٹس
وزارت تعلیم کے ذرائع نے سینیٹ اجلاس 31 جولائی کو بلانے کی تصدیق کردی
عدالت نئے این ایف سی کمیشن کی سفارشات پر صدارتی آرڈر جاری کرنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا
قبضے سے حاصل موبائل فون کی ڈیجیٹل فرانزک رپورٹ میں حساس دفاعی مقامات کی جی پی ایس ٹیگ تصاویر شیئر کیے جانے کا انکشاف
استحصال بعض اوقات دونوں اطراف سے ہوتا ہے، کئی گروہ سرگرم ہیں جو امیر آدمی سے شادی کرکے دو ماہ بعد خلع لے لیتے ہیں
پاک امریکا تجارتی مذاکرات جاری ہیں اور ٹیرف کا معاملہ ابھی طے نہیں ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
یہ منصوبے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایک علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے
حکومت نے تحریری یقین دہانی اور مطالبات کے حل کیلیے دو ہفتوں کی مہلت مانگ لی، مارجن کے معاملے پر مذاکرات کامیاب
عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے والد کی درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے
اس بہتری کے ساتھ پاکستان تقریباً آٹھ برس بعد دوبارہ بی کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے
پاکستانی پرچم بردار جہازوں اور سمندری مفادات کیخلاف جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کےلیے سنگین خطرہ تصور کیا جائےگا
وزیر خارجہ کی منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات، مستقبل میں بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
عمران خان کی ہمشیرہ نے وکلا کے ذریعے جمع کرائے گئے جواب میں نوٹس پر قانونی اعتراض اٹھائے ہیں
شہداء کی قربانیوں کے خلاف کسی بھی قسم کا منفی بیانیہ ناقابلِ قبول ہے، شہدا قوم کا فخر ہیں، ترجمان
فریم ورک کا مقصد پاکستان میں شواہد پر مبنی عدالتی اصلاحات کو فروغ دینا ہے
میری اطلاع کے مطابق نورین نیازی کا انٹرویو تین ماہ پرانا ہے
آج ایسوسی ایشن کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے اہم ملاقات ہے، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر
ہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، اس کی لاش کے ٹکڑے کیے گئے، سر اور دھڑ الگ الگ مقامات سے برآمد ہوئے، جج سپریم کورٹ
بھارت کے تھین، پونگ اور بھاکھڑا ڈیمز سے اخراج کی صورت میں دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اس طرح ملتوی کرنا ہائیکورٹ کارروائی پر نگرانی کے مترادف ہوگا
اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کردی، قیمتوں کا اطلاق 21 جولائی کیلیے ہوگا
ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت سمیت دیگر نے ایرانی وفد کا استقبال کیا
علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ خوش آئند ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد سیاسی قیادت کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
یومیہ قیمتوں سے شفافیت بڑھے گی، مارکیٹ میں بگاڑ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی ہوگی، وفاقی وزیر کی اجلاس میں گفتگو
ٹی ایل پی الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 209 کے تقاضے پورے نہ کر سکی، الیکشن کمیشن نے 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا