صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کا افغان حکومت سے صرف ایک مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال سے روکا جائے، وزیر خارجہ
معاشی استحکام کے لیے مہنگائی، زرمبادلہ ذخائر اور شرح پالیسی کو مناسب سطح پر رکھنا ضروری ہے، محمد اورنگزیب
صوبائی حکومت گزشتہ 13 برس کے دوران دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی، عطا اللہ تارڑ
7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ذرائع کے مطابق ملزمان نے اپنا گینگ بنا رکھا تھا
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے دستوں اور وسائل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو خیبرپختونخوا کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے
لاہور پاکستان کی ثقافتی، ادبی اور فکری شناخت کا اولین اور اہم ترین مرکز ہے، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ
پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ عوامی مینڈیٹ، صوبائی خودمختاری اور آئینی وفاقیت پر حملہ ہے
ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے، پارلیمنٹ میں عوامی حقوق کا دفاع کریں گے
شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 13 سالہ دورِ حکومت میں دہشت گردی اور کرپشن میں اضافہ ہوا
صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈرون حملوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی
ہم خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ اور پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے، وفاقی وزیر
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، انتظامیہ
وزیراعظم نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے سربراہ جے یو آئی کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد بھی پیش کی
پی ٹی آئی کی پالیسیوں نے صوبے میں دہشت گرد عناصر کو مضبوط ہونے کا موقع فراہم کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
فیسٹیول کے دوران مختلف علمی موضوعات پر سرگرمیوں کے ساتھ کتابوں اور ادبی پروگراموں کا بھی اہتمام کیا جائے گا
پہلے سے بیرون ملک موجود کسی شخص پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کا ابتدائی حکم لاگو نہیں کیا جا سکتا، عدالت
پمز میں سانحے کے بعد نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑے پیمانے پر ادارہ جاتی اصلاحات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیسکو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے علی محمد خان نے ایاز صادق سے رابطہ کیا
آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے توانائی شعبے میں اصلاحات تیز کردی گئیں
پلاٹ قانونی ورثا کے نام الاٹ کرکے مبینہ طور پر ایک ہی متاثرہ خاندان کو دوہرا بحالی فائدہ دیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے اہم اقتباسات سامنے آگئے
ملزم کے قبضے سے جعلی کارڈز، اتھارٹی لیٹرز ودیگر دستاویزات برآمد ہوئی تھیں، ایف آئی اے
جلد سماعت کی تمام درخواستیں سماعت کے لیے فکس کر دی ہیں، چیف جسٹس
بے گناہوں کو بے گھر نہیں ہونے دیں گے، ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے۔
جسٹس ارب محمد طاہر نے کیس سننے سے معزرت کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر نے شدید اظہار برہمی کیا
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شائستہ تبسم کی جانب سے ایک ماہ کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرلی گئی
عالمی میڈیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سے گریز کرے، وزارت اطلاعات
پیٹرول کی جو قیمت بنتی ہے عوام کو شفاف انداز میں بتاتے ہیں، علی پرویز ملک
یہاں جس کی لاٹھی اس کی بینس والا معاملہ چل رہا ہے، کنوینیئر کمیٹی اعجاز الحق
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور وفاقی محتسب و صدرِ پاکستان کے احکامات کالعدم قرار دے دیے
عالمی بینک نے کہا ہے کہ خطے کے یومیہ 3 ڈالر سے کم آمدن والے انتہائی غریب افراد میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد ہے
ملزمہ انیقہ پر اپنے پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کا الزام تھا
شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا
ملاقات میں تجارتی سرگرمیوں، معاشی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے
عالمی برادری کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی
مجرم قیصر ایوب نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا
4 اکتوبر سے اب تک پی ٹی آئی صرف چند ہزار افراد جمع کرسکی، پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے
ڈی جی حج کا بار بار بلانے کے باوجود نہ آنا باعث شرم اور تشویش ہے، کمیٹی ارکان
اسلام آباد پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر سخت پابندی عائد کردی گئی
جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کی جاتی ہے، ہم نے آپکے دلائل سن لئے
عدالت نے پنجاب سروس ٹریبونل اور محکمہ تعلیم کا 24 مئی 2023ء کا حکم کالعدم قرار دے دیا
ملزمہ کا قتل میں کوئی براہِ راست و مخصوص کردار سامنے نہیں آیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ میرے پاس جیل والوں کی رپورٹس پڑی ہوئی ہیں
خیبر پختونخوا کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شہباز شریف