صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی خواہش پر قوانین میں ترمیم کی گئی کیونکہ وہ خود نجی اسکولوں کے کاروبار سے منسلک تھے
5 سالہ بچے سے ذیادتی اسکول میں ہوئی، ایسے ملزمان کے ساتھ نرمی نہیں رکھی جاسکتی، جسٹس محمد علی مظہر
وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کو 2027 کے لیے دونوں اداروں کے بورڈز آف گورنرز کا آئندہ چیئرمین نامزد کر دیا گیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی
ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی گئی
ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا، عدالت کی الزامات پر کیس چلانے کی ہدایت
اپوزیشن نے احتجاج کیا، نعرے بازی کی اور قرارداد کی مخالفت کی
مذاکرات کے پیچھے ہماری حکومت چلی گئی، کن لوگوں نے آپ کو مذاکرات کی میز سے اٹھایا اور کیوں؟ چیئرمین پی ٹی آئی
حالات تبدیل ہوگئے ہیں، کچھ وقت دیا جائے، جواب جمع کروا دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت سے استدعا
عدالت نے استغاثہ کے گواہوں اور وکلاء کو آئندہ سماعت پر اڈیالہ جیل میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی
اسلامی نظریاتی کونسل کے 247ویں اجلاس میں مذہبی، عائلی اور قانونی امور سمیت مختلف معاملات پر غور ہوگا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی نجی دورہ انگلینڈ سے واپسی 21 اکتوبر کو ہوگی
دہشت گردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، فیصل واوڈا صاف بات کرتے ہیں اور بغل میں چھری، منہ پر رام رام نہیں کرتے، گفتگو
کانفرنس عوامی حقوق، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی کیخلاف عوامی رابطہ مہم کا تسلسل ہے، ترجمان اسلم غوری
نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز بند رہیں گے، عدالت کا حکم
شادیوں میں میراثی اتنی تعریف نہیں کرتے جتنی بطور وزیر اعظم عمران خان سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کیا کرتے تھے
عدالت عالیہ نے وفاقی پولیس میں انسپکٹرز کی بھرتیوں کے عمل کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 21 اکتوبر کو مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
وزیرِ اعظم کی سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام اور شعبے کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی بھی ہدایت
مشترکہ مفادات کونسل نے 2011 میں بجلی پیدا کرنے والی تین اور بجلی کی نو تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دی تھی، نجکاری ڈویژن
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے کے کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی
پی ٹی آئی کی حکومت نے پی ٹی آئی پر خودکش حملہ کیا، آج آپ کی حکومت نہیں اس پر صدر اور وفاقی حکومت پر الزام نہ لگائیں
اندرونی خلفشار، سرحد پار سے دراندازی اور صوبے کی حکومت کے اقدامات قومی سلامتی کے لیے خطرہ بنتے جے رہے تھے، وزیر قانون
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے این ایچ اے کیسے اپنے طور پر اضافہ کر سکتی ہے؟
امیدواروں کو ہٹانے سے قبل کسی کو شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس
وزیر داخلہ محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، پولیس تربیتی اداروں میں تعاون سمیت کئی امور پر بات چیت
پاکستان اور عمان نے باہمی دلچسپی کےشعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کےلیے اعلیٰ سطح کے مسلسل روابط کی اہمیت پر زور دیا
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے فروغ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، شہباز شریف
اتفاق رائے پیدا ہونے کے باوجود مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، مزید تاخیر کی گنجائش نہیں تھی، شہباز شریف
حکومت نے بات چیت مکمل ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا میں غیر آئینی قدم اٹھایا، فضل الرحمان کی شرکا سے گفتگو
مسافر کا لیتھونیا کا ریزیڈنٹ کارڈ مشتبہ/جعلی پایا گیا، مسافر تفتیش کے لیے اسلام آباد ایف آئی اے زون منتقل
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان کو کیپٹن صفدر کی درخواست ملی
شادی سے انکار عورت کا بنیادی حق ہے، اسے قتل کا جواز نہیں بنایا جاسکتا، سپریم کورٹ
سندھ اور پاکستان کو چلانے کا واحد حل صرف چھوٹے انتظامی یونٹ ہیں، وفاقی وزیر صحت
پاک فوج کے شہدا کے خلاف بات کرنے والوں کی زبانیں کھینچ کر جوتوں کے سول بنائیں گے
بچوں کو شیشہ پینے کی عادت ڈالی جا رہی ہے، کارروائی کے لیے جانے والے حکام کو داخلے سے روکا جاتا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
صوبے میں حکمرانی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا تھا اور امن و امان کی صورت حال بھی مکمل طور پر خراب ہو گئی تھی
تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ تھری میں چوری کی واردات میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
غربت محض آمدنی کی کمی نہیں بلکہ تعلیم، صحت، غذائیت اور باعزت روزگار تک محدود رسائی کا نام بھی ہے
مانسہرہ کے تھانہ سٹی میں ملزم نعمان کیخلاف 85 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج ہوا۔
سیٹلائٹ انٹرنیٹ ریگولیٹری فریم ورک پر اداروں کی مشاورت مکمل ہونےکے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
سنیارٹی ملازم کا قیمتی حق ہے، جس سے اس کے کیریئر اور ترقی کے امکانات وابستہ ہوتے ہیں، عدالت عظمیٰ
اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوگا
شام میں ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو کو خیبرپختونخوا سے جوڑا جارہا ہے، وزارت اطلاعات فیکٹ چیک
پولیس نے کیس کی تفتیش آگے بڑھانے کے لیے سیل ایف آئی آر بھی کھول دی
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے قبل مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان
طالبہ لائبہ اعجاز کیس میں یونیورسٹی کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کرلیا گیا