US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلم ’’ڈان 3‘‘ میں شاہ رخ خان ہی مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم ڈائریکٹر فرحان اختر
مسابقتی کمیشن نے شو کاز نوٹس دے دیا، 14 دن کے اندر تحریری جواب طلب
سردیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئےقرضہ کی رقم صارفین سے بٹورنے اورگرمیوں تک زیادہ سے زیادہ ادائیگیوں کیلیےکوششیں تیز
محبت میں بےوفائی پرانسان ٹوٹ جاتا ہے،ایسے ٹوٹ کے بکھرتا ہےکہ ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے، ناکام عاشق کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔
جمہوریت کا استحکام امریکا اور پاکستان کے تعلقات کا بنیادی ستون ہے۔
ایشوریا رائے فلم نگری میں 5 سال بعد پھر سے فلم جذبہ کے زریعے اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
اللہ تعالیٰ نےاگر کبھی نعمتوں کی ناشکری پر قوموں کا حساب شروع کیا تو ہم اس کے قہر کا نشانہ بننے والی پہلی قوم ہوں گے۔
قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب جناح اسپتال حکومت سندھ کی عدم توجہی کی وجہ سے مسائل کا شکار ہوگیا ہے
پولنگ 3 دسمبر کو ہوگی جس کے لئے کاغذات نامزدگی 3 سے 7 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے ذمے 2011 اور 2012 کا انکم ٹیکس واجب الادا ہے، ایف بی آر حکام
دہشت گرد پولیو ٹیموں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھے، پولیس
اس موقع پر وہ بچوں کے ہاتھوں میں پکڑے بیٹس کے سائے میں فیلڈ میں داخل ہوئے
ولیم پرسٹن نے گزشتہ سال اپنے گھروالوں کے ساتھ تعلق ختم کرکے نیویارک کی سڑکوں کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے۔
مولشانووا چھلانگ لگانے سے پہلے انھوں نے گہری سانسیں بھی لیں جو بدقسمتی سے ان کی زندگی کی آخری سانسیں ثابت ہوئیں۔
ارکان پارلیمنٹ 30 ستمبر جب کہ سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
مجرموں کی ورثا سے آخری ملاقات کل کرائی جائے گی۔
روس یوکرائنی باغیوں کو مسلح کررہا ہے، امریکی سفیرکا کیف میں تقریب سے خطاب
مکڑا بلی کی طرح خرخرکی آواز نکال کر دراصل مکڑی کو محبت کا پیغام دیتا ہے، ماہرین
ایم کیو ایم کے کارکنوں کو رینجرز نے حراست میں لیا لیکن اب تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، درخواست میں موقف
ہر آنکھ پرنم ہے، دہشتگردی کی ایک پرخوں واردات نے مکمل امن کے امکانات پر شب خون ماردیا
بالی ووڈ میں ہیروئن کی اداکاری کے ساتھ اس کا ڈانس بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے
قرآن کریم اور سنت نبوی ﷺ ہمیں برداشت اور صبر کا درس دیتی ہے، سارہ عمر
15 افراد کا ساحل پر سر قلم کیا گیا جبکہ مزید 15 افراد کو صحرا میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا
ایئرپورٹ کے علاقے ٹرمینل گراؤنڈ مادام اپارٹمنٹ کے قریب پارک میں پراسرار فائرنگ سے سب انسپکٹراظہر حسین جعفری ہلاک
میں اس شہر، سماج اور دنیا کو خوش بو کا تحفہ دے رہی ہوں
زیادہ شکر والے پھل معتدل مقدار میں کھائیے اور ان کے بھر پور فوائد حاصل کیجیے۔
اس طرح کا منظر ہوا میں شیشوں جیسے برف کے گولوں کے آنے کی وجہ سے ہوتا ہے اور گولے سورج کی کرنوں کو منعکس کر دیتے ہیں
آئی سی سی ایونٹ 10 ممالک تک محدود کرنے کا فیصلہ کر چکی
مقامی منڈیوں میں قیمتیں 5100 تا5150 روپے تک گرگئیں،اسپاٹ ریٹ 4900 روپے من تک مستحکم
پہلے مرحلےمیں ریزرو پولیس کے 500 جوانوں کو کھاریاں میں پاک آرمی کے انسداددہشت گردی سینٹرپرفوجی تربیت دی جائے گی۔
درآمدی مصنوعات کی یلغار، بڑے پیمانے پر مس ڈکلریشن اور انڈر انوائسنگ مسائل کا باعث
1912ء میں چاند زمین کے بہت قریب تھا جس کی وجہ سے سمندروں میں ضرورت سے زیادہ ہل چل تھی۔
ظفر اقبال تو لگتا ہے کہ ماں کے پیٹ سے بولتے ہوئے پیدا ہوئے ہیں اور بولے چلے جا رہے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جیت پاکستان ہی کی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
پیزا ڈیلیوری سروس نے پیٹرول کی تلاش میں سرگرداں افراد کو وہیں پیزا ڈیلیوری کی سروس دینے کا اعلان کیا ہے
اس بہیمانہ اورانسانیت سوزقتل عام نےملک کے20 کروڑعوام کوششدرکر دیاہے،ان کےدلوں میں خوف سےزیادہ نفرت کےجذبات موجزن ہیں۔
ملزمان نے پرانا گولیمار،چنیسر گوٹھ،خاموش کالونی،ملیر،گڈاپ،ماڑی پور،بلدیہ اور حب چوکی میں جائے پناہ تلاش کرلی، ذرائع
ہمارا نظام ٹھیک ہے یہ نظام اس وقت 70 ممالک میں چل رہا ہے ہم نے آج تک دراصل اس نظام سے پورا کام نہیں لیا
سقوط ڈھاکا کے واقعے کو سامنے رکھتے ہوئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ 16 کے بجائے 18 دسمبر کو کرنے کا فیصلہ کیا، شاہ محمود