صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملی اور جیک نے 2025 میں ایک بچی کو گود لینے کا اعلان کیا تھا
گلوکارہ یہ بھی واضح کر چکی ہیں کہ وہ نہیں جانتیں کہ ان کا ماں بننے کا سفر کس طرح آگے بڑھے گا۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں افواہیں پھیلانے والوں کو سخت جواب دیا
دونوں گلوکاروں نے اس سے قبل کٹھمنڈو، نیپال میں منعقدہ کنسرٹ میں ایک ساتھ پرفارم کیا تھا
ننھے سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے انتقال کو ایک برس گزرنے کے بعد ان سے مشابہت رکھنے والے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی اور ہزاروں مرتبہ دیکھی گئی۔
اس انوکھی سروس کیلئے عملہ خصوصی طور پر تیار کیے گئے نوکیلے ناخن پہنتا ہے
جلد کی چکنائی اور میل کالر کے کناروں پر پیلی یا گہری تہہ کی شکل اختیار کر سکتے ہیں
گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے ایونٹ میں روبوٹس نے دوڑنے، باکسنگ، چھلانگ لگانے اور ڈانس سمیت مختلف صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
گاڑی کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر گھر کی چھت پر چڑھا دیا گیا
کینسر 60 سلہ شہری کے جگر اور ران کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں تک پھیل چکا تھا
سامعہ خان نے مبینہ طور پر اپنے موبائل سے حسن علی کے ساتھ موجود تصاویر بھی ہٹا دیں
نئی تحقیق میں Upadacitinib نامی سوزش اور جوڑوں کے درد کی دوا کو ایلوپیشیا ایریاٹا کے ممکنہ علاج کے طور پر آزمایا گیا
پروٹین، کیلشیم اور پروبائیوٹکس سے بھرپور دہی ہڈیوں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے
کمپنی کے مطابق دونوں ایپس کو 31 دسمبر 2026 کے بعد گلیکسی ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکے گا
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں دلہا اور دلہن کو پل پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر آرٹیکل 2.5 کے تحت کارروائی کی گئی
’دی ممی‘ کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں
ایک نجی تقریب کے دوران امیشا پٹیل اور ہاردک پانڈیا کو بے تکلفانہ انداز میں ایک ساتھ دیکھا گیا
شہزادہ ہیری اس منصوبے میں میگھن کو شامل کرنے کے خواہش مند ہیں
شاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی اور فلموں یا شوز میں کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا
ماضی کے ایک تعلق میں انہیں محسوس ہوا کہ ان کی دولت سے فائدہ اٹھایا گیا
بادشاہ نے تاحال ایشا رکھی کے حالیہ الزامات پر عوامی طور پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔
ایک رسالے کے آنے پر جو خوشی، جو بےتابی اور جو چاشنی ہوتی تھی، وہ شاید ہی کسی اسکرین سے مل سکے
ذرائع کے مطابق دونوں کی مبینہ منگنی ایک نجی تقریب میں ہوئی
مومنہ اقبال نے واضح کیا کہ وہ ثاقب چدھڑ کے ساتھ کسی تعلق میں نہیں تھیں اور کہا کہ ’انکار کا مطلب انکار ہی ہوتا ہے
اس روایتی نسخے کے مطابق ایک کپ نیم گرم دودھ میں تقریباً 10 قطرے خالص روغنِ بادام شامل کر کے پیا جاتا ہے۔
پاک فضائیہ کے شاہین مادرِ وطن کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
مقابلے میں 38 افراد نے حصہ لیا جن کو 19 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا
یہ غیر معمولی واقعہ جنوبی ڈکوٹا میں قائم سینفورڈ انڈرگراؤنڈ ریسرچ فیسلٹی میں تجربے کے دوران ریکارڈ کیا گیا
خیال کیا جا رہا ہے کہ بلی کا بچہ گاڑی میں چھپ کر راکسپرنگز سے کیروِل تک کا سفر طے کرتا رہا
گوگل کا مقصد ایپس کے میموری استعمال کو کم کرنا اور ڈیوائس کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے
موٹرولا کے نئے بک اسٹائل فولڈ ایبل فون کے حوالے سے کچھ مبینہ ڈیزائن اسکیچز منظرعام پر آئے ہیں
پاکستانی کرکٹ کی اصل پہچان ہمیشہ اس کی بولنگ، خصوصاً فاسٹ بولنگ رہی ہے
محمد حمزہ راجا نے چیمپیئن شپ میں آئی ایف بی بی پرو کارڈ بھی اپنے نام کیا
جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ممکنہ منظرناموں کا تصور پیش کیا گیا ہے
نئے فیچرز کو مجموعی طور پر ’لائیو‘ کا نام دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک اکاؤنٹ میں شامل کیے جانے والے اے آئی ایجنٹس کی تعداد محدود رکھے گا
مختلف رنگوں کے کپڑے ایک ہی پانی میں بھگونے سے بھی رنگ لگنے کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے
سلمان خان نے شو کی شوٹنگ کے موقع پر کاؤ بوائے ہیٹ، ہاف جیکٹ، ٹی شرٹ اور جینز پہن رکھی تھی
سائنس دانوں نے تحقیق میں جی ایل پی-1 ادویات اور بالوں کے جھڑنے کے ممکنہ تعلق کا جائزہ لیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مختلف پالیسی اقدامات اور سیاسی ترجیحات کو گیمز کی شکل میں دکھایا گیا ہے
خوش نصیب شہری کو اس کے دوست نے سالگرہ کے موقع پر ٹکٹ تحفے میں دیا تھا
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دونوں چوہے کبھی ایک دوسرے پر جھپٹتے اور کبھی پیچھے ہٹتے دکھائی دیتے ہیں
لوشن استعمال کرنے سے پہلے اس کے اجزا معلوم کرنا اور ضرورت پڑنے پر ماہرِ جلد سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔
ویڈیو کے آغاز میں لیڈی گاگا کو گلابی فیس ماسک اتارتے دیکھا گیا
ان کا رشتہ مسلسل میڈیا کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔
عامر خان کو ایک سین کیلئے حقیقت میں 17 تھپڑ مارے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
فلم کی پہلے دن کی کمائی حالیہ فلموں ’آوارہ پن 2‘، ’دھمال 4‘، اور ’بھوت بنگلہ‘ کی اوپننگ سے بھی زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجبوریاں انہیں سڑک تک لے آئیں