صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ملزمان اللہ دتا جمالی اور حسنین جمالی کائنات بی بی کیس میں مطلوب تھے۔
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو شیروں کے انکلوژر کا جنگلہ پھلانگ کر اندر جاتے اور چند لمحوں بعد واپس آتے دیکھا گیا
ایک قانون کے تحت افسران اور ملازمین اگلے گریڈ میں ترقی پاتے رہے
زیر حراست ملزم 16 سالہ فیضان کی نشاندہی پر آپریشن شروع کیا گیا تھا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
ملزمہ نے گھر کی سیف الماری سے طلائی زیورات اور نقد رقم چوری کی۔ ملزمہ تین سال سے گھر میں ملازمت کر رہی تھی
واقعات کا تسلسل کے ساتھ ہونا ریلوے نظام کی خستہ حالی اور انتظامی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے
پولیس نے اے ایس پی کے دفتر میں جھگڑا کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا، مقدمہ درج
پنجاب اور خیبرپختونخوا پی ڈی ایم ایز نے اضلاع اور متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا، پیشگی اقدامات کی ہدایت
ملزمان نے چند روز قبل زینب نامی خاتون کا 18 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرلیا تھا
تین ستمبر کو تاریخی ملک گیر ہڑتال ہوگی، جس کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں، امیر جماعت اسلامی
قتل کے دونوں ملزمان کو وقوعہ کے صرف 7 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
جسٹس امجد پرویز نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
ملزم عرصہ دراز سے خاتون کا کرایہ دار ہے، مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد یوسف نے کیس کی سماعت کی
ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سےقبل ہی اسلام آباد کی کال دوں، اگر خیبرپختونخوا سے نوجوانوں آئے تو یہ ان سے سنبھالے نہیں جائیں گے
ملزم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر خاتون سے نازیبا حرکت کرکے فرار ہوگیا تھا
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق خاتون کی چیخ و پکار پر 15 کی کال موصول ہوئی
حادثے کے باعث اَپ ٹریک بلاک ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں 24/7میگا نادرا سنٹر کا دورہ کیا
پرامن احتجاج کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے، امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
ہنی ٹریپ واردات میں 3 پولیس اہلکاروں اور 2 خواتین سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
متاثرہ لڑکی نے شادی کے لیے کہا تو ملزم نے دھمکیاں دی اور نمبر بلاک کر دیا
پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا جبکہ مقدمہ شہری کی درخواست پر درج کیا گیا ہے
ملزم اپنے ساتھ بیٹھے مسافروں کو مشروب اور سنیکس کھانے پینے کی دعوت دیتا تھا، پولیس
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نئے قائم کردہ امیگریشن ایریا کو مکمل طور پر آپریشنلائز کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا
میلادِ مصطفیٰ ﷺ صرف جلسے، جلوس اور محافل کا نام نہیں، سیرتِ نبوی ﷺ کو زندگی میں نافذ کرنا اصل مقصد ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
گزشتہ شب عدنان عائشہ سے ملاقات کے لیے آیا تو والد آصف کو معلوم ہوگیا
پنجاب میں رجسٹریشن منسوخ گاڑیاں ’’اینڈ آف لائف وہیکل‘‘ تصور ہوں گی اور ایسی گاڑیوں کو اسکریپنگ کے لیے بھیجا جا سکے گا
روالپنڈی پولیس ملزمان کو فرانزک لیب لاہور لے آئی
پولیس ذرائع نے کہا کہ خواتین کی ہلاکت 9 مختلف قسم کے نشہ کرنے سے ہوئی
ملزم متاثرہ لڑکی کو گھر چھوڑنے کا جھانسہ دے کر ویران باغ میں لے گیا
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ملزمان پر 18 سالہ نجمہ مائی کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے، عدالت
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بنانا ناگزیر ہے، صوبے بننے سے ملک نہیں توٹے گا، اسد درانی
گنے کی فصل کپاس کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ پانی استعمال کرتی ہے، پیٹرن انچیف ایپٹما
گرفتار دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے، سی ٹی ڈی حکام
کام جلد از جلد مکمل کیا جائے اور شہریوں کو مزید تکلیف نہیں ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
نظام میں تبدیلی کے لے اپنے بل بوتے پر سیاسی فورم سے عوام کا مقدمہ لڑیں گے، حکومت کو مذاکرات کے لیے ہمارے پاس آنا ہوگا
پولیس کے مطابق ملزم سجوار دادی کو جھانسہ دے کر 10 سالہ پوتی کو ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کے بعد فرار ہوگیا
ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
تھانہ تھانہ ہیئر کی حدود میں شہری نے 15 پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے ڈکیتی کی اطلاع دی، تفتیش کے دوران سب خود اُگل دیا
لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
ملزمان نے خاتون کو دن بھر کمرے میں حبسِ بے جا میں رکھا اور دوبارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
سب انسپکٹر جنید پر اپنی بہن کے ہمراہ تھانے میں گھس کر بھانجے کو چھڑوانے کا الزام عائد کیا گیا
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا