صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک ملزمان ننکانہ میں چند روز قبل 9 سالہ رفعت فاطمہ کے اغوا، زیادتی اور قتل کے مقدمے میں مطلوب تھے
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عنقریب الیکشن میٹریل کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کریں گے
تینوں اہلکاروں پر شہری کو ہراساں کرکے رقم وصول کرنے کا الزام ہے
ملزم عمران کے خلاف لڑکی کو تھانہ لانے کے عمل کی بھی تفتیش جاری ہے، پولیس
ملزم کی مقتولہ مریم بی بی سے دس سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ مبینہ طور پر کسی دوسری لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا
ملزمان پر طالبہ کو تیزاب پھینکنے کی دھمکی دینے اور 30 لاکھ روپے نقدی و طلائی زیورات ہتھیانے کا بھی الزام ہے
متاثرین کا الزام ہے کہ سنگھ پورہ لاہور میں قائم سکل بریج ٹریول ٹورز اینڈ ویزا کنسلٹنٹس نے فراڈ کیا
حملہ آور ایک 15 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرکے ساتھ بھی لے گئے
ہر اسلحہ ڈیلر کے پاس موجود تمام بندوقوں اور گولیوں کا مکمل ریکارڈ محکمہ داخلہ کے آن لائن پورٹل پر دستیاب ہوگا،
ملزمان نے خاتون کو اکاؤنٹ بلاک کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے تھے
ملزم آفتاب رات کو دیوار پھلانگ کر گھر آیا، منہ پر ٹیپ لگا کر باندھ دیا اور زنا کیا، مدعیہ
پولیس کے مطابق دونوں لڑکے فرار ہو گئے جن کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے
ڈور کی تیاری کے لیے حکومت کے ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہوگا
نواز شریف کی جانب سے لاہور کی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت برقرار رکھنے کے حوالے سے اہم ہدایات دیے جانے کا امکان
واجب الادا جرمانوں کی بروقت کلیئرنس سے حکومتی آمدن میں اضافہ، محنت اور اخراجات میں کمی ہوگی
پیٹرول پر 103 روپے لیوی سمیت 145 روپے مختلف ٹیکسز عائد ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی کا دھرنے سے خطاب
صوبائی وزیر نے مبینہ ہتک آمیز مواد کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی ہے
پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے براہ راست فائرنگ کی، پولیس نے حقِ دفاع میں جوابی کارروائی کی
بدفعلی اور معصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم فرار ہوتے ہوئے زخمی حالت میں گرفتار
وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا
حادثے کے بعد بچی کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پرواز کو واٹرسیلوٹ پیش کیا گیا، کیک اور ربن کاٹنے کی تقریب کا بھی انعقاد
انکوائری کمیٹی نے ٹھیکیدار یاسر ایوب اور اکاؤنٹنٹ شہباز خالد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی ہے
ابھی دو نئے صوبے، بہاولپور اور ہزارہ، بنائے جائیں، اس کے بعد مزید صوبوں کی طرف جایا جائے، محمد علی درانی
2026 میں بسنت کے کامیاب انعقاد کی وجہ سے 2027 میں دوبارہ بسنت کا اعلان کر رہی ہوں
ایڈیشنل سیشن جج عدیلہ الطاف نے کیس کی سماعت کی
ملزم کے خلاف اغوا کا۔مقدمہ درج تھا جس پر وہ ایک ماہ جیل میں بھی رہا، مقتولہ سمیا کے چچازاد فیصل کی ایکسپریس سے گفتگو
ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں بچہ کھلے مین ہول میں گرا، اہلکار کی منت سماجت کی مگر اُس نے کہا کپڑے گندے ہوجائیں گے
پی ٹی آئی قیادت بھی اس عوامی جدوجہد کی حمایت کا اعلان کرے، شاہ محمود، یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ
جو تھر میں بچوں کو صاف پانی نہیں دے سکے،جہاں انسان و جانور اکٹھا پانی پئیں انہیں پنجاب میں صاف پانی کا درد اٹھ رہا ہے
پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے وقت اور مقامات کا پہلے سے تعین کیا گیا تھا، خصوصی رپورٹ
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
ملزم واردات کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے، پولیس
بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے پیش نظر انتظامیہ پیشگی الرٹ، برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ
چند روز قبل ملزم نے پولیس وردی میں نجی کلینک پر آ کر اپنا چیک اَپ کروایا تھا، پولیس
سرویلنس کے لیے اڑائے گئے ڈرون کیمرے نے راوی ریان کے ایک مکان میں ملزمان کی موجودگی کی نشاندہی کی
دہشت گرد باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت کی تفتیش جاری ہے، ٹیم ٹارگٹ کلر طارق کی گرفتاری کے لیے آزاد کشمیر بھی پہنچ گئی
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم اپنی ہی نابالغ بھانجی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں نامزد اور پولیس کو مطلوب تھا
ٹارگٹ کلر فیاض بٹ کی بیٹی 21 سالہ ماہ نور شہزادی کا موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا فرانزک کروایا جارہا ہے
ٹارگٹ کلرز کے گینگ کی نشاندہی ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑی کے ٹریکر سے کی گئی
صوبائی مشیر علی ڈار نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اے آئی آفس کی گزشتہ دو ماہ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی
ملزمان نے ایک ماہ قبل اپنے ماموں زاد کزن عمران کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا تھا
رکاوٹیں دور کرکے پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں فروغ دیا جاسکتا ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس زرائع نے کہا کہ اے ایس آئی جمشید۔ کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ ریحان بٹ کے ساتھ32سالہ طارق نامی شخص کا تعلق باغ کشمیر سے ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے
جشن آزادی کی تقریبات میں شہریوں کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو میں داخلہ مفت رکھا گیا
شیخوپورہ میں باپ بیٹا کے ساتھ پولیس مقابلے کا مقدمہ تھانہ مرید کے میں درج کرلیا گیا
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے
بادامی باغ، یتیم خانہ چوک اور نواں کوٹ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، ریحان بٹ ملوث ہے، ڈی آئی جی