صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہل محلہ نے ماں اور بچوں کو اسپتال منتقل کیا تاہم تینوں بچے دم توڑ گئے جبکہ والدہ اسپتال میں زیر علاج ہیں
ایلون مسک کے وکلا نے یہ دعویٰ سیم آلٹمن اور اوپن اے آئی کے خلاف مقدمے کی پیشی کے دوران کیا
تھانہ صوابی میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے دوسرے رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ سے بھائی کے قتل کا مقدمہ درج کرادیا
عمران خان کو اپوزیشن کی چالوں اور سازش کا بتایا، اگر بجٹ منظور نہ ہوتا تو حزب اختلاف کامیاب ہوجاتی، بیرسٹر سیف
ایران نے دوحہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا تھا جسے قطر نے خودمختاری کے منافی قرار دیا تھا
خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ
پروازیں تاخیر کے ساتھ اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوئیں
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ
آئندہ مالی سال کے لئے بھی پینشن فنڈ دیگر متفرق اخراجات اور بیل آؤٹ پیکیج کے لئے 13 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے یہ اعزاز صدر پاکستان کی جانب سے محمد سیف السویدی کو باضابطہ طور پر پیش کیا
وزیراعظم کی چیئرمین نیب کو زیر التوا مقدمات جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت
ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی پر آمادگی اورکارروائیاں روکنے کی اطلاعات سے مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
سندھ بھر میں صحت کی دیکھ بھال کے اداروں کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا عمل مکمل طور پر آن لائن کردیا گیا
سپریم کورٹ کی اجازت سے بجٹ میں وہ تبدیلیاں کرنی ہوں گی جو میں چاہوں گا یہ میرا حتمی فیصلہ ہے
توہین مذہب کے قوانین کا غلط استعمال اور ماورائے عدالت قتل عام ہوتے جا رہے ہیں
کراچی، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں 25 تا 28 جون آندھی طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی غیر متوقع اور کسی حد تک ناقابل یقین بھی تھی
پیداواری لاگت بڑھنے کی وجہ ڈیرہ سیکٹر میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھی رکنے کا انکشاف ہوا ہے
بچوں نے گرمی کے باعث محلے کی دکان سے شربت خرید کر پیا تھا
لیاقت آباد پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ رقم برآمد کرلی
پاکستان تا روس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو ہوگا، 155 ریلوے اسٹیشنز پر سولرسسٹم لگانے جارہے ہیں، حنیف عباسی
ڈراؤنے خواب کے دوران کورٹیسول (اسٹریس ہارمون) جاری ہوتا ہے
محرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو کوئٹہ میں ہوگا
سب انسپکٹر کے مزاحمت کرنے پر منشیات فروش موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 39ڈالر کی بڑی کمی سے 3ہزار 327ڈالر کی سطح پر آگئی
شائقین کرکٹ نے سونی اسپورٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سیاسی کمیٹی کا فیصلہ تھا جتنا ممکن ہوسکے 30 تاریخ تک مشاورت ہونی چاہیے مگرکے پی اسمبلی نے جو کیا وہ عجلت میں کیا
15 سے 20 ڈرائیورز نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس حکام
یہ اعزاز انہیں غیر معمولی سماجی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا
مقتول آج ہی اپنے آبائی گاؤں دیر سے کراچی آیا تھا، ملزمان نے مسجد جاتے ہوئے نشانہ بنایا، پولیس
عامر اور عثمان طارق بالی ووڈ اسٹار کی ٹیم کا حصہ بن گئے
ہماری حکمت عملی جارحانہ اور سائنسی شواہد پر مبنی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ انتظامیہ نے لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دی تھی
ریاستی و نجی شعبوں کو پاکستان کی ٹیکنالوجی انیشی ایٹوز میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، شزا فاطمہ
استغاثہ کے مطابق ملزمان نے تسلیم کیا کہ کنٹینر جلانے کا حکم آفاق احمد نے دیا تھا
ملزم سے سونے کا پانچ تولہ وزنی بسکٹ بھی برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
کالعدم تنظیم بی ایل اے اور کُرد ہنود و یہود کی پراکسیز کے طور پر کام کر رہی ہیں
کچھ لوگوں کے علم میں یہ بات ہوگی کہ آئی فون میں حرف ’آئی‘ کا مطلب انٹرنیٹ ہوتا ہے
ایک صارف نے لکھا کہ اگر شہرت کمانی ہے تو صحیح طرح کماؤ ایسے کپڑے پہننا ضروری تو نہیں
ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے سیزفائر کے بعد کوئی میزائل حملہ نہیں کیا
سینئر وکیل 23 جون سے 5 اگست تک رخصت پر ہیں، درخواست میں موقف
سائنس کے مطابق کائنات کا آغاز تقریباً 13.8 ارب سال پہلے "بگ بینگ" سے ہوا
این آئی آر سی کے چھ میں سے پانچ بینچز کو ویڈیو لنک کے ساتھ منسلک کر دیا ہے، جسٹس (ر) شوکت صدیقی
پوری ٹیم کے بجائے کپتان سمیت 6 کھلاڑیوں کو بلایا گیا
وزارت صحت کے مطابق اب تک اس جنگ میں ایران کے 400 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں
ڈنمارک کے سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی آمد، گرفتار شہری سے ملاقات
یہ مطالبات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران کے ساتھ دو طرفہ جنگ بندی کا عمل شروع ہو چکا ہے
بھارت نے بنگلا دیش کو آگاہ کیا ہے کہ ترقیاتی ضروریات کے لیے زیادہ پانی درکار ہے
مقدمہ میں نامزد لڑکی کا والد اور پھوپھی گرفتار، واردات کے تیسرے ملزم جنید کی گرفتاری کی کوششیں جاری
دونوں کرکٹرز یوکشائر کیخلاف میچ میں ناٹنگھم شائر کا حصہ ہیں