صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہندوتوا نظریہ خطے کیلیے خطرہ ہے، سی ایم ایچ کا دورہ
امریکی ایئر فورس چیف نے فائٹر جیٹ ایف-47 کے 29-2025 کے درمیان بیڑے میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے
پشاور میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور مرغی کی قیمت میں بھی ایک ہفتے میں 90 روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے
اداکار جیرار دیپارڈیو پر 20 سے زائد خواتین نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیششن جج جنوبی کی عدالت میں 53 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کے مقدمے کی سماعت ہوئی
کل دن بارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایس-400 دفاعی نظام کا آپریٹر بھارتی فوجی کے مارے جانے کی اطلاع ہے
پاکستان کے 67 ہزار شہریوں کے حج کی سعادت سے محروم ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
آپریشن میں 5 اے پی سیز، 100 اہلکار، 6 ایس ایچ اوز، 2 ڈی ایس پیز شامل، بدنام زمانہ ڈاکو رجب جتوئی کے ٹھکانے تباہ، 6 ڈاکو زخمی
وزیراعظم کی مودی کو مذاکرات کی پیش کش، ہم جنگ اور بات چیت دونوں کیلیے تیار ہیں، پانی کا حق لڑ کر لیں گے، خطاب
سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 میں کامیابی کا تناسب 3.20 فیصد رہا، ایف پی ایس سی
امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے اپنے 4 روزہ دورے پر سعودی عرب کے بعد اب قطر پہنچے ہیں
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یک جہتی اور حمایت پر صدرالہام علییوف اور آذربائیجان کےعوام کا شکریہ ادا کیا
انہوں نے کہا کہ دسمبر میں شیڈول فائٹ کے حوالے سے بھر پور تیاری کریں گے
پاکستان میڈیکل ڈینٹل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میرٹ ایمنسٹی کی منظوری دے دی
سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہے
سرکس پرفارمر نے 25 منٹ اور 11.3 سیکنڈ تک بالوں سے لٹک کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
ولی عہد محمد بن سلمان نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے میں امریکی صدر کی سفارتی کوششوں کی تعریف کی
آئی ایم ایف سے قرض کی وصولی اور مثبت رجحان کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافے کی رفتار سست رہی
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے، سینئر وزیر سندھ
مقتول کی شناخت 60 سالہ خاور انجم کے نام سے کی گئی جو کہ حکمت کا کام کرتا تھا اور اس کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا
حسن نواز کی کمپنیوں کو عدالتی حکم کے مطابق تحلیل کردیا گیا ہے
ہر لحاظ سے بڑے دشمن سے صرف جنگ ہی نہیں جیتی بلکہ قوم کا روشن مستقبل یقینی بنایا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
قتل میں حاضرسروس انسپکٹراور اس کا بیٹا شامل ہے، کیس کو میرٹ کی بنیاد پر حل کیا جائے گا، پولیس ذرائع
وزیراعظم کی زیر صدارت دانش اسکولز اور یونیورسٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ہی شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان بھی کیا تھا
بھارت میں چین اور ترکی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مکمل بلاک ہیں، گلوبل ٹائمز، زنہوا نیوز اور ٹی آر ٹی ورلڈ بھی بند ہیں
جرائم کی بیخ کنی اور کریمنلز کا قلع قمع کرنے میں سیف سٹی پروجیکٹ ایک اہم ٹول ثابت ہوگا، ضیا الحسن لنجار
واقعے میں علی مدد جتک محفوظ رہے، تمام زخمی سول اسپتال منتقل
اسٹیو پیپون دل کی بیماری ’کارڈیک ایمائیلوئیڈوسس‘ کا شکار تھے
پاک فوج آزادی کی ضمانت ہے، 78سال بعد مکمل آزادی حاصل ہوئی، ہماری ایک چیک پوسٹ پر 100 سے زائد گولے پھینکے گئے،وزیر دفاع
ٹورنامنٹ کے آخری مرحلے کے دوران پاکستان واپسی پر خوش ہوں، انگلش کرکٹر
دوران پرواز مسافروں کی کیک سے خصوصی تواضع
گرمیوں میں اکثر جسم نڈھال ہو جاتا ہے جس میں انڈے توانائی بحال کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں
صرف 19 برانڈز رجسٹرڈ ہیں، ایف بی آر کو تمباکو سے سالانہ 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے، آئی پی او آر کا سروے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 3ہزار 235ڈالر کی سطح پر آگئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ بھنڈی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
جوہر آباد میں والد کو قتل کرنے والا ایک ملزم جامعہ کراچی میں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم نکلا
روس کی بے رخی نے خارجہ پالیسی کو بے نقاب کردیا، ٹرمپ نے لڑائی نہ روکنے پر تجارت بند کرنے کی دھمکی دی، آرٹیکل
علامہ ساجد میر کی وفات کے بعد پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی
مودی کی شکست کو کامیابی بنانے کی کوشش شرمناک ہے، سشانت سنگھ
آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
پاک افواج کے شہید اہلکاروں کی کل تعداد 13 ہو گئی جب کہ 78 ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
یہ روشنی بایولوجیکل لائٹ کہلاتی ہے
مشتعل کارکنوں نے وجے شاہ کے نام کی تختی پر سیاہی پھینک دی
اس اعلان کے بعد بھارت میں سیاسی اور صحافتی حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے
واٹس ایپ نے صارفین کو اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو انسٹاگرام اور فیس بک پر بھی شیئر کرنے کی سہولت فراہم کی ہے
ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایک ملزم کو عمرقید، دوسرے کو 20 سال اور تیسرے کو 16 سال قید کی سزا ہوئی ہے
جیسے ہی مقتول اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے آیا، ملزم نے ٹارگٹ کر کے اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس
بالی ووڈ کے تینوں خانز کی پاکستان کیلئے کچھ نہ بولنے کی پالیسی کی وجہ سے مشکل میں پڑگئے