صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چالان سٹی وارڈنز کے ذریعے کیا جائے گا جبکہ فیصلے کی بلدیاتی کونسل سے منظوری لی جائے گی
پوشن مافیا کے سہولت کاروں، ٹھیکیداروں اور بلڈرز کے خلاف مقدمات درج کر کے 18 کو گرفتار کیا گیا ہے، ایس بی سی اے
کوالیفائرز کے لیے آئی غیر ملکی کھلاڑیوں و آفیشلز نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر واہگہ بارڈر کا دورہ کیا
رندیپ ہوڈا نے منی پور کی 38 سالہ ماڈل اور اداکارہ سے 2023 میں شادی کی
خالی نشست پر ضمنی انتخاب 6 مئی کو کروایا جائے گا
ژالہ باری کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ہیں
پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے، اس دوران ایک مغوی بھی بازیاب کرایا گیا، ترجمان
ٹیم کے ہیڈ کوچ روی بوپارا بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ تھے
دیا مرزا نے سچی کہانی پر مبنی فلم میں پاکستانی خاتون کا کردار ادا کیا جو غلطی سے سرحد عبور کربیٹھتی ہے
علی امین گنڈاپور کے افغان مہاجرین سے متعلق بیانات ریاستی پالیسی سے انحراف اور قومی سالمیت پر سوالیہ نشان ہیں، گورنر
بھارت میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے بھی زائرین کے ہمراہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ پر حاضری دی
انتظامیہ نے تنخواہیں دینے کے بجائے کمیشن کی خاطر کوٹیشنز، فیول الاؤنسز اور ٹھیکے داروں کو سات کروڑ کی ادائیگیاں کردیں
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانیوں کے قاتلوں کو سزا دلانے اور لاشیں واپس بھیجنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی، دفترخارجہ
نواحی علاقے محلہ شہیداں میں لوڈر گاڑی پر ڈیرے کی دیوار گر گئی جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے
وزیراعظم نے کہاتیل کی قیمت کم نہیں ہوگی کیونکہ بجلی سستی ہوگی،اب بلوچستان میں سڑکیں بنائیں گے، یہ کونسی منصوبہ بندی ہے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 202 رنز اسکور کیے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
اپنے دور کی حسین ترین اداکارہ مدھو بالا موذی مرض میں مبتلا تھیں
ٹیرف کشیدگی کے بعد کئی چینی صنعت کار اپنی صنعتیں کم لاگت والےعلاقوں میں منتقل کرنے کے خواہاں ہیں، مراد علی شاہ
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا
واپڈا کے حوالے سے منفی رویہ اور اس کی تشہیر سے گریز کیا جانا چاہیے، ترجمان واپڈا کا وضاحتی بیان
شاہ رخ خان 2011 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’ڈان 2‘ کا حصہ تھے
اس نظام کے تحت ملک میں کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت مریض کے میڈیکل ریکارڈ تک رسائی ممکن ہو گی، وفاقی وزیر صحت
نئی نسل کو ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانی ہے ہم تو موبائل میں ای میل کاپی پیسٹ نہیں کر سکتے، خطاب
سیاسی اختلافات اس حد تک نہیں ہونے چاہئیں کہ ذاتی اختلافات میں تبدیل ہو جائیں، سردار سلیم حیدر خان
چیئرمین ارسا کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے خطوط کا جائزہ لیا گیا
بھارتی ماہی گیر گزشتہ 4 سال سے ملیر جیل میں تھا، 15 اپریل کو جناح اسپتال کراچی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، حکام
برطانیہ کے افراطِ زر کی شرح مارچ میں توقع سے زیادہ گر کر 2.6 فیصر پر آ گئی
ایک طرف حکومت اخراجات کم کرنے کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف کابینہ کا حجم دگنا کر دیا گیا ہے، شیری رحمان
تونسہ پنجند کینال کے ذریعے دریا سندھ سے 3800 کیوسک پانی لیاجارہا ہے، وزیر آبپاشی کا وفاق اور ارسا کو احتجاجی مراسلہ
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 6 روزہ نمائش کو سراہا گیا جو اپنے جُرات مندانہ موضوعات اور تخلیقی اندازِ کے باعث نمایاں رہی
قابل ٹیکس آمدن اور سلیبز پر حتمی فیصلہ تفصیلی مشاورت کے بعد ہوگا ، ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہوگا
متاثرہ خاتون کے ملزم سے فیملی تعلقات بھی ہیں، پولیس
اسلام آباد کے مختلف علاقو میں پانی کھڑا ہو گیا
مائنز اینڈ منرلز کا حساس ترین معاملہ ہے، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کر رہا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
یہ فلم 9 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے
من و عن منظوری سے صارفین کو چھ ارب 60 کروڑ کا ریلیف ملے گا
خیبر میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پاک افغان شاہراہ پر بھی جگہ جگہ سیلابی ریلے بہنے لگے۔
پاکستان سے شرکت کرنے والے حبیب الرحمٰن نے نمائش کی اہمیت کے حوالے سے تفصیلات بتائیں
پہلے یہ حد 60 روپے فی لیٹر تک تھی جسے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر تک مقرر کیا تھا
انہوں نے الزام لگایا کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی پروگرام کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیو وائرل ہوگئی
امریکی وفد نے قیدی کی خیریت دریافت کی اور قانونی مدد سے متعلق بات چیت کی، ذرائع
عدالت نے تفتیشی افسر کو کیس کا حتمی چالان جمع کرانے کے لئے 6 روز کی مہلت دے دی
اداکارہ نے بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ شوبز میں دکھائی جانے والی ’فرینڈشپ گولز‘ اکثر ایک مصنوعی تصویر ہوتی ہے
ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کیلئے حسن کو محض ایک وکٹ درکار
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی
ہمارا ملک آزاد ہے وہاں امن قائم ہوچکا، افغانیوں کو کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے، پریس کانفرنس