صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا کا 40 فیصد ڈرگز افغانستان میں پیدا کیا جا رہا ہے اور وہی جرائم میں استعمال ہوتا ہے، وزیر مملکت داخلہ
گلیکسی فائی اور آسیردیکس نے لاجسٹکس میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے
تحریک انصاف کے 2 ورکرز کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا
اب مین نے اپنی خاکروب کی ملازمت چھوڑ کر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنا لیا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 125 فیصد کر دیا ہے، اس سے قبل امریکا نے چین پر 104 فیصد ٹیرف لگایا تھا
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی
تحریک انصاف والے خود بتائیں ڈیل اور مفاہمت میں کیا فرق ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
حیران کُن طور پر وکٹ کیپر بیٹر کا نام فہرست میں ٹاپ پر موجود ہے
پاکستانی کمپنیوں نے بیڈ لینن، کچن لینن اور تولیے کی نمائش کی جس سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بہترین پوزیشن ظاہرہوئی
ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
درخواست گزار کے خلاف یہ جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں ، تمام آٹھ مقدمات میں مدعی پولیس ہی ہے، سلمان صفدر
’اس وقت میں بہت کم عمر تھی اور میرا ارادہ تھا کہ اسکول مکمل کروں اور کالج جاؤں میری پڑھائی چل رہی تھی‘
اپر چترال کا یارخون بروغل روڈ مختلف مقامات سے بند جبکہ ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا
آئندہ بجٹ کی تیاری میں صنعتوں اور کاروباری تنظیموں کی مشاورت اور تجاویز کو شامل کیا جائے، شہباز شریف
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کردی
حوثی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی ڈرون طیارے کو یمن کے الجوف ضلع میں مار گرایا ہے
لگتا یہ ہے کہ واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا ہے، واقعے سے کافی انتشارپھیلایا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ
یہاں ہر کام کرنے کے لیے رشوت دینی پڑھ رہی ہے، جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس
سوئی ناردرن نے 700 ارب 97 کروڑ، سوئی سدرن نے 883 ارب 54 کروڑ 40 لاکھ روپے کی مالی ضروریات کی فراہمی کی درخواست کی ہے
دھماکے سے ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ قریبی گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
کامیڈی سے بھرپور فلم دھمال 4 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے
سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے ہی تقریباً 300 افراد کے ویزے منسوخ کر چکے ہیں
وائرل ویڈیو میں بھارتی صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بجلی چلی گئی
کنگنا نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے منالی کے خالی گھر کا بجلی کا بل 1 لاکھ سے زیادہ آیا ہے
ملزمان لاہور سے ازبکستان جا رہے تھے، ایف آئی اے
دھمیال پولیس نے افغان باشندے سے 1 کلو 160 گرام چرس اور پیرو دہائی پولیس نے ملزمہ سے 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کی
مشرقی مضافات میں ایک کثیر المنزلہ عمارت پر کیے گئے اس حملے میں 29 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے
رومانوی کامیڈی فلم میں وامیکا گبی بطور ہیروئن کردار ادا کر رہی ہیں
مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ آپ کا ذاتی ہے، علی امین گنڈاپور کا عاطف خان کو جواب
وکلا کی ٹیم عدالتی حکم لے کر علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل روانہ
حکام کے مطابق، ائیر انڈیا جان بوجھ کر بزنس کلاس کی کچھ نشستیں خالی رکھتی ہے تاکہ عملہ آرام کر سکے
ممنوعہ جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل شروع ہوئے تو کسی کا بھی ملٹری ٹرائل کرنا بہت آسان ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل
وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعاتعطا تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور مریم نواز بھی شامل ہیں
پی پی پی نہروں کے خلاف ہے تو پی ٹی آئی کی قرارداد کی حمایت کرے، علی محمد خان کا مطالبہ
حکومت کی جانب سے واپس جانے والوں کو خوراک اور صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
جا کر ان کو بتائیں نا اس معاملے پر دوبارہ غور کریں، جسٹس محسن اختر کیانی کا مسکراتے ہوئے وکیل سے مکالمہ
گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران گیند انکے پاؤں پر لگی تھی، جس کے بعد انہیں لنگڑاتے ہوئے دیکھا گیا
ایف بی آر نے نیا سیلز ٹیکس ریٹرن فارم سات متعارف کروادیا
بیگاس پاور پلانٹس نے اوپن مارکیٹ میں بجلی فروخت کرنے کی بھی درخواست دی
روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شفاف ہو گیا ہے، شرجیل انعام میمن
میٹرک بورڈ کراچی کے تحت امتحانات جاری ہیں جس کے دوران بد انتظامی کی مختلف اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
ملزمان نے تیل کا کاروبار کرنے والے محمد نذیر عرف گولڈن نامی شہری کو اغوا کرکے تاوان طلب کیا
اگر گرین شرٹس کوالیفائی نہ کر سکی تو انہیں 2028 کے بعد مزید 4 سال انتظار کرنا ہوگا
تیسری مرتبہ عدالت آیا لیکن اس بار بھی کیس نہیں لگا، سمجھ سے باہر ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے، سابق وفاقی وزیر
رواں سال جنوری میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا
پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دئیے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت 14 اپریل کو ہوگی
سعودی عرب کے اتنے چکر لگا کر بھی کوئی ایک پراجیکٹ لے کر نہیں آئے، رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پارلیمنٹ مجوزہ آرڈر 2019 کو ترمیم کر کے ججز تعیناتی کروا سکتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
تمنا اس سے قبل فلم ’استری 2‘ کے مقبول گانے ’آج کی رات‘ سے کامیابی حاصل کر چکی ہیں