US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترکیہ میں ربڑ کی کشتی میں 18 تارکین سوار تھے جو پانی بھرنے کے باعث الٹ گئی
وسطی اور کورنگی میں سات سات دکانیں، ملیر میں ایک ہول سیلر سمیت 6 دکانیں سیل، دودھ کے نمونے لیبارٹری میں چیک ہوئے
مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا اور پی ایس ڈی پی مل کر بنانے کا وعدہ ہوا تھا، سیکریٹری اطلاعات پی پی پی
بغیر محنت کے آسانی سے آںے والی کمائی اسی آسانی سے چلی بھی جاتی ہے، اداکارہ
سرحدی مقامات پر کسٹمز عملہ موجود ہے، سرحد کھلنے اور صورت حال معمول پر آنے پر کلیئرنس کا عمل فوراً بحال کر دیا جائے گا
پلیٹ فارمز نے غیرقانونی مواد کی شکایت کرنے کیلئے آسان راستہ نہ دے کر یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے: رپورٹ
چترال کا دریائے کنڑ ہے 482 کلومیٹر کا سفر طے کرکے دریائے کابل میں شامل ہوتا ہے اور لوٹ کر پاکستان آتا ہے
جھوٹے پروپیگنڈا سے حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے اور پاکستان ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کر رہا ہے تاکہ چوتھے صنعتی انقلاب کی رفتار کے ساتھ قدم ملا سکے
مشین کے ذریعے 40 سالہ مریض نواز کی ٹانگ کے اندر پھنسے ہوئے شیشے کو آپریشن کرکے نکال لیا گیا
پاکستان نے سعودی عرب کو سدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی
ٹی ایل پی کو فرسٹ شیڈول میں شامل کرلیا گیا ہے اور وزارت قانون سپریم کورٹ ریفرنس بھیج دے گی
ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، یہ خوارج سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور مشیرِ مشرق وسطیٰ جیرڈ کُشنر اس وقت اسرائیل میں ہیں
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر
مینز اور ویمن ایونٹ میں مصری کھلاڑیوں نے بالادستی حاصل کرلی
سالانہ بنیاد پر بیرونی فنڈنگ میں 26.47 فیصد کمی ہوئی مگر جولائی تا ستمبر 39 فیصد ہوا، مالیت ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئی
جیل حکام نے ملزم سعید کو عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا نجی بینک مینجر بھی عدالت میں پیش
اغوا ہوئے مزدوروں کا تعلق سندھ سے ہے، چند روز قبل مستونگ سے بھی 9 مزور اغوا ہوئے، دو روز میں تعداد 27 ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے
پاکستان میں ہر سال 110 ارب روپے سے زائد مالیت کا فارمولا دودھ اور بچوں کی خوراک استعمال ہوتی ہے
’آخرکار تمہارے ہاتھوں پر راکھ آ ہی گئی‘
جنوبی وزیرستان کے عوام کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا
اگر انسدادِ پولیو مہم میں تسلسل برقرار نہ رہا تو آئندہ تین سالوں میں کیسز کی تعداد کئی گنا بڑھ سکتی ہے
ایک نقاب پوش شخص باقاعدگی سے مذہبی خطبات کے ذریعے ذہن سازی کرتا تھا، خودکش بمبار وسیم
ڈاکٹرز نے اس کیفیت کو ’صرف ذہنی دباؤ‘ کا نتیجہ قرار دیا ہے، کم کارڈیشیئن
آٹا کی کے پی ترسیل نہ ہونے کا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے ساتھ اٹھاؤں گا،سردار سلیم حیدر، گورنر کے پی کیساتھ پریس کانفرنس
ملزمان افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں، ترجمان ایف آئی اے
دوحہ مذاکرات کے تحت افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
مالک نے اسے “چوری” قرار دیا ہے کیونکہ لوگ بنا اجازت کے آلوؤں کو لے گئے ہیں
صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، ذرائع
نئے معاہدے کے تحت میسی مزید تین برس تک انٹر میامی کے لیے کھیلیں گے
وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی تھی
سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 نومبر تک جواب طلب کرلیا
10روز گزرنے کے باوجود نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا
بوگس الاٹمنٹ میں ملوث ریلوے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج، ریلوے یو ڈی سی عادل شہزاد تاحال روپوش
آئندہ فلمی منصوبوں کے لیے تجاویز بھی بورڈ کو پیش کی جائیں گی
ملزم کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر آلات برآمد ہوئے، پراسیکیوشن
میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی
انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار تمام 6 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ملزم کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم
ڈی آئی جی پولیس وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرائیں، جسٹس خادم حسین سومرو
امریکا کی تعریفوں اور سعودی عرب کے سراہنے کے باوجود کوئی انویسٹمنٹ پاکستان میں نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر
پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
خفیہ اطلاعات پر کارروائی لکی مروت کے علاقہ وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی، سکیورٹی ذرائع
بھارتی مداح نے میرے پاؤں چھو کر بولا کیا لکھتے ہو کیا گاتے ہو مگر میرے اپنے ملک میں میرے ساتھ ایسا کیا جاتا ہے
یوم تاسیس کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا
یو اے ای لاٹری سسٹم، اماراتی گیمنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت ایک قانونی اور منظور شدہ نظام ہے
2015ء میں زیرِ التوا مقدمات 25 ہزار 686 سے بڑھ کر 2024ء میں 60 ہزار 446 تک پہنچ گئے تھے، اعلامیہ