صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران میں جنرل قاسم سلیمانی اور اب خامنہ ای کی شہادت پر ٹرمپ سے قتل کا بدلہ لیے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے گلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا
اسحاق ڈار کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی میں امیر مقام اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ شامل ہوں گے
نیتن یاہو کے بڑے بیٹے نے نام کی تبدیلی ڈھائی سال قبل کی تھی جب غزہ جنگ کا آغاز ہوا تھا
اسامہ ولید دیب محارب اور خلیل جمال خلیل کو غزہ میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا
جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز 14 سے 24 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ پاکستان سے محبت، وفاداری اور قومی یکجہتی کا عملی ثبوت دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران پر کوئی نئی امریکی فوجی کارروائی نہیں کی گئی
سوشل میڈیا پر اس قانون کی شدید مخالفت کی گئی، وزیراعلی نے ترامیم واپس لینے کی ہدایت کردی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ایس ایس پی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیا اور معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی ہے
ڈکی بھائی نے کہا کہ ان کا اور شعیب اختر کا پیشہ ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے
ان ماہرین کو امریکا ایران جنگ کے باعث روس نے واپس بلالیا تھا
خاتون نے جعلی پلیٹ فارمزکے ذریعے شہریوں سے سرمایہ کاری کے نام پر آن لائن فراڈ کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیا، ترجمان
پلیٹ فارم رش کے اوقات میں فی گھنٹہ 16000 مسافروں اور چین کی طویل ترین تیز رفتار ٹرینوں کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
امیتابھ نے فرانس کے کھلاڑیوں کی رنگت اور نسلی پس منظر پر نامناسب تبصرہ کیا تھا
تمام بینکس ترجیح بنیاد پر زیادہ سے زیادہ ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی یقینی بنائیں، شہباز شریف کی اجلاس میں ہدایت
دو روز سے امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری تھے
سابق اراکینِ پارلیمنٹ، شریکِ حیات اور 28 سال سے کم عمر بچوں کو بھی مفت بلو پاسپورٹ دیا جائے، بل کا متن
اورِن اسمس 19 سال کی عمر سے ٹرک چلا رہے ہیں
امریکی صدر نے بھی ایران کیساتھ مذاکرات کا عندیہ دیا ہے
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ پر دستخط کی منظوری دے دی گئی ہے
چند ادارے منظور شدہ فیس کے علاوہ اضافی اور پوشیدہ چارجز بھی لے رہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز
پاکستان ڈراموں، اسٹیج شوز اور سوشل میڈیا کے ذریعے غیر مناسب مواد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، مشی خان
حکومت پاکستان کو مراسلہ ارسال، راولاکوٹ میں دھرنے اور دیگر اضلاع میں احتجاج کا موقف، فوری تعیناتی کی درخواست
غذا، طرزِ زندگی اور روزمرہ کی عادات بھی دماغی صحت اور یادداشت پر گہرا اثر ڈالتی ہیں
برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں پر میچ کے بعد اگلے روز شراب پینے پر سخت پابندی ہوگی
فلسطین کے مفتیٔ اعظم شیخ محمد حسین پر اس سے قبل مسجد اقصیٰ پر داخلے میں پابندی بھی لگائی گئی تھی
35529 طلباء نے اے ون، 51022 نے اے گریڈ، 34910 نے بی گریڈ، 17153 طلباء نے سی گریڈ حاصل کیا
بونی ٹائلر نے 1970 اور 1980 کی دہائی میں اپنی منفرد آواز اور یادگار گانوں کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کی
سیاح شمالی علاقہ جات کے سفر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
چینی آپریٹرز اہداف مکمل کرنے پر تنخواہ اور کمیشن ادا کرتے تھے، خاتون مسافر
لاہور میں سب سے زیادہ 7 انٹرنیٹ کلاس لائسنس جاری کیے گئے، ضلعی سطح پر لائسنس میں سرگودھا دوسرے نمبر پر رہا
ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے میں مریض بچے کو 13 نومبر 2030 کی تاریخ دی گئی ہے
پوسٹ مارٹم کے بعد بچی کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
محمد عامر پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں
اس کامیابی کے بعد چین دوبارہ استعمال ہونے والے راکٹس کی دوڑ میں مزید مضبوط پوزیشن حاصل کر سکتا ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 100ڈالر کی سطح پر آگئی
اجلاس کل منصورہ لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
فیفا کے ’پیس پرائز‘ کے اجرا اور اسے ڈونلڈ ٹرمپ کو دینے کے فیصلے کی تحقیقات کی جائیں، مطالبہ
ماہرین نے ہر گھر میں ری چارج ویل لازمی قرار دینے کی تجویز دیدی
اسپتال انتظامیہ کی جانب سے مسلح شخص کو کہیں بھی روکا نہیں گیا
ملزمان کو واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مدد سے ٹریس کیا گیا
آج صبح خضدار زیدی میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ پسپا، فوج اور ایف سی کی جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
ملزمان شہزاد اور عمران پر شبہ ہے کہ یہ بھی اپنے بھائی ملزم حمزہ کے ساتھ ملوث ہیں۔
جعلی عامل سے منسوب مبینہ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعے کا وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا
ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی وزیراعظم
ہنہ اوڑک سانحے کے شہداء کے ورثاء کو مالی معاوضہ دیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
پہلے مرحلے میں پشاور کے سرکاری اسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا
سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے ویڈیو میں دیے گئے سخت اور دھمکی آمیز بیانات پر تنقید کی ہے