US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویکسین کے بارے میں عوامی تصورات غلط ہیں، مصطفیٰ کمال
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دباؤ کا بدستور شمال مشرق کی طرف بڑھنے کا امکان ہے
یہ لاشیں اُن 145 فلسطینی افراد میں شامل ہیں جنہیں اسرائیل نے ایک معاہدے کے تحت واپس کیا
گزشتہ روز واقع کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا
راولپنڈی پولیس نے روات کے علاقہ میں افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، ٹوپی (صوابی) کا دورہ کیا
مجرم محمد افضل کو 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی
آرٹیکل 151(1) کے تحت صوبوں کے درمیان آزادانہ تجارت وفاقی ضمانت ہے، صوبائی محکمہ خوراک
صوبائی اسمبلی نے کمیٹی کے لیے خواتین ارکان اسمبلی کو نامزد کیا ہے
پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بابر اعظم 50 رنز بناکر نمایاں رہے
انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، تحریک انصاف راہنما کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں کی سماعت 6 نومبر تک ملتوی کردی
یہ دیکھنے کے بعد کہ وہ کتنے مماثل نظر آتے ہیں، لیانگ نے اپنے شوہر کو مضحکہ خیز کلپس میں حصہ لینے کے لیے راضی کیا
اسمگل شدہ ٹائروں کی مالیت 5کروڑ 47لاکھ 50ہزار روپے ہے، جنہیں مقامی مارکیٹوں میں سپلائی کیا جانا تھا،ترجمان
ملتان سلطانز کے مالک نے لیگ کے اسٹرکچر پر بھی سوالات اٹھائے تھے
ان افسران کو اپنی بے گناہی کا یقین ہے، اور انہیں مناسب عدالتی عمل کے ذریعے رہا کر دیا جائے گا، وکیل دفاع
فواد خان کا موسیقی کی دنیا اور مقابلوں میں گہرا تجربہ رکھتے ہیں، حمیرا ارشد
بھارتی شہریوں نے مختلف ممالک میں بدتہذیبی کی مثال قائم کردی، معمولات زندگی میں خلل پیدا ہونے سے مقامی افراد کی شکایات
یوگی آدتیہ ناتھ کے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب جشن سے نفرت انگیز خطاب کے بعد مسلمانوں پر زمین تنگ
عثمان طارق پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں
ملزم شہریوں کو نوکری دلوانے کا جھانسا دے کر جعلی جوائننگ لیٹر دیتا تھا، نوٹ بنانے کی ڈائیاں بھی رکھی ہوئی تھیں، پولیس
آنا ڈی آمس اور ٹام کروز کو لندن میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر ساتھ دیکھا گیا تھا
خاتون اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ کچھ دن قبل ہی اس گھر میں منتقل ہوئی تھی، گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا، پولیس
لاہور کے10 ٹاؤنز، ہر ٹاؤن کا ایک میئر، 2ڈپٹی میئر ہونگے، ضلع کونسل ختم، تحصیل کونسل مضبوط کرینگے، ایم پی اے سمیع اللہ
نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والے، برطانیہ میں محققین نے 24 سے 75 سال کی عمر کے 81 صحت مند مردوں کے سپرم کے نمونوں کا سراغ لگایا
قدرت کی آغوش میں روزانہ کچھ وقت گزارئیے اور جسمانی وروحانی تندرستی کی لازوال دولت پا لیجیے
ہم اگر آج تجزیہ کریں تو ہمیں ماننا پڑے گا جنرل ضیاء الحق کی جہادی اور جنرل پرویز مشرف کی لبرل دونوں سوچیں غلط تھیں
پاکستان میں اس وقت بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کی تعداد پورے ایشیامیں سب سے زیادہ ہے
الیکٹرونک میڈیا پر نشرکردہ مواد معاشرہ میں فوری اثر پذیری کا موجب بنتا ہے
سب کو شافع محشر کا واسطہ دے کر درخواست کرتا ہوں کہ اپنی صفوں میں موجود غداروں کو پہچان کر ان کو نشان عبرت بنائیں
عالمی ادارے خبردارکر چکے ہیں کہ پاکستان میں 2040تک مکمل خشک سالی کی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان اختلافات پیدا ہونے میں ایک دوسرے پر تنقید کا بڑا کردار ہے
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
سروے سے ظاہر ہوتاہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی مخالفت عوامی رائے سے مطابقت نہیں رکھتی ہے، رپورٹ
عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے نئی عالمی اسکواش رینکنگ میں 37 ویں پوزیشن حاصل کر لی
سعودی فرمانروا کی منظوری کے بعد شاہی حکم نامہ جاری کردیا گیا
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت فیضان عرف فیضی اور ارسلان عرف اچھو کے نام سے کی گئی
شاندانہ گلزار نے ٹویٹ میں شہباز شریف کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی بے بنیاد خبر شیئر کی تھی
ڈاکوؤں نے نوجوان کی زنجیر میں جکڑی ویڈیوز اور تصاویر وائرل کردیں، چاکیواڑہ تھانے میں مقدمہ درج
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے تحت ہونیوالے اجلاس میں نمایاں تاجر شخصیات اور چیمبرز آف کامرس کے صدور کی شرکت
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملزم عاصم کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے این سی سی آئی اے نے گرفتار کیا، مقدمہ درج
اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا
18ویں ترمیم کے بعد کھیلوں کا مرکزسندھ کو ملنا چاہیے: صوبائی وزیر
اغوا کاروں نے مغوی کی بازیابی کے لیے اہل خانہ سے 70 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا ہے، پولیس ذرائع
ہتھیار ڈالنے والے خطرناک ڈاکوؤں میں بیلو تیغانی، بڈانی اور دیگر گینگز کے ارکان شامل ہیں
مقبوضہ غزہ میں محصور فلسطینیوں تک امداد کی فراہمی اسرائیل کی ذمہ داری ہے
انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق التو کے سبب گیمز کے اخراجات میں اضافہ ہوا
ریٹرننگ افسر نے 13 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیا جبکہ ایک امیدوار کے کاغذات مسترد کردیے
چوری کی یہ واردات محض 4 سے 7 منٹ کے اندر اندر مکمل ہوگئی تاہم بھاگتے ہوئے ایک تاج گر گیا