US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے
نوٹیفکیشن کے تحت تین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کو مختلف اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، فروخت کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے کے تحت کیا گیا
سینٹرل ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے تجارت کو فروغ دے سکتے ،تارڑ
آل انڈیا ریڈیو نے ان کی غزلیں ریکارڈ کیں۔ اقبال بانوکی زندگی کا پہلا ریکارڈ آل انڈیا ریڈیو دہلی میں ریکارڈ ہوا۔
آغا سراج سندھ کے وزیر اعلیٰ نہ بن سکے کیونکہ وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں پیپلز پارٹی کے دیگر مخلص لیڈر اور کارکن بھی شریک رہے ہیں
پاکستان کو دکھا دکھا کر اُن سے لاڈ پیار بھی کیا گیا ہے اور اُن کے ممکنہ حد تک کئی ناز نخرے بھی اُٹھائے گئے ہیں
غزہ میں تو بظاہر امن کی امید پیدا ہو گئی ہے لیکن پاکستان میں امن روٹھ گیا ہے
پاکستان کے تحفظات کے باوجود ہمیں افغان حکومت سے وہ مدد نہیں مل رہی جو ہمیں درکار ہے
پاک فوج نے دشمن کی بزدلانہ کارروائی کا بھرپور، بروقت اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے نہ صرف یہ کہ حملہ پسپا کر دیا
پاکستان میں امن و استحکام کے لیے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر ہو چکی ہے
’’لوگوں سے اپنا رخ نہ پھیرو۔ اور نہ زمین پر اترا کر چلو۔ کیوں کہ اﷲ تعالیٰ متکبّر اور فخر کرنے والے کو پسند نہیں فرماتے۔‘‘
’’جب تُو غصہ کرتا ہے تو اچھلتا ہے، قریب ہے کہ تُو کہیں چھلانگ نہ لگا دے اور یہ چھلانگ تجھے سیدھا جہنّم میں پہنچا دے۔‘‘
ایرانی صدر نے کہا کہ اس وقت خطے کو پہلے سے کہیں زیادہ سکون، ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت ہے
متوفی کی شناخت 27 سالہ اسامہ کے نام سے کی گئی
سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد اسکردو کے اسسٹنٹ کمشنر نے وضاحت کرتے ہوئے معذرت کرلی
ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ اور روسی ہم منصب نے دوبدو ملاقات پر اتفاق کرلیا جو ہنگری میں ہوگی
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے
گورنر نہ ہوتا تو ٹیپ بال کا آرگنائزر ہوتا: کامران ٹیسوری
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے ہارون الرشید اور حامد خان گروپ کے توفیق آصف کے درمیان مقابلہ ہوا
متوفیوں کی شناخت 52 سالہ روبی وارث اور 24 سالہ عثمان کے ناموں سے ہوئی
ہم نے الغماری کو نشانہ بنایا، اور مستقبل میں بھی ہر خطرے کے خلاف ایسی کارروائی دہرائیں گے، اسرائیل
گرفتار ڈاکو پولیس کو قتل، ڈکیتی اور اغوا کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
انہوں نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیتا اور یہ انعام پاور پلے آپشن کی بدولت دُگنا ہو کر ایک لاکھ ڈالر کا بن گیا
ملزم کو 3 سال 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی
ملزمان کی فہرستیں تیار، مقدمات درج جبکہ شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں گے، پولیس اعلامیہ
عالمی ریٹنگ ایجنسیزنے اعتماد کا اظہار کیا،حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنے وسائل استعمال کیے، محمد اورنگزیب
اڈیالہ روڈ پر عوامی اسمبلی کے دوران سیمابیہ طاہر نے حوصلہ افزائی کی اور گولی چلانے کا سوال کیا، ایف آئی آر
پولیس نے بھتہ خوروں سے مجموعی طور پر 12 موبائل فونز برآمد کیے ہیں، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی
ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے: جاوید میانداد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں خصوصی فورس بنانے کی منظوری
تین دہائیوں قبل قائم ہونے والے شعبے میں پہلے 1500 تک طلبا داخلے کے خواہش مند ہوتے تھے ، اب یہ تعداد 250 کے قریب رہ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
700 صفحات کی ڈیجیٹل 2026 رپورٹ میں اے آئی پلیٹ فارم سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا گیا
یورپی یونین نے نئے دفاعی منصوبے "یورپی ڈرون ڈیفنس انیشی ایٹو" پر کام شروع کر دیا
یواین ویمن پاکستان نے اداکارہ ہانیہ عامر کی تقرری کا خیرمقدم کیا
غزہ میں امن قائم ہوچکا ہے، ٹی ایل پی احتجاج ختم کردے، ہڑتال سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچتا ہے، بیانات
حماس نے اب تک صرف 9 لاشیں واپس کی ہیں جب کہ اسرائیل مزید 19 کا مطالبہ کررہا ہے
ٹی ایل پی ہر بار نئی شرائط لے آتی، ان کی ریلی فلسطین کیلئے نہیں دہشت گردوں کی رہائی کیلئے تھی، محسن نقوی
پاکستان باہمی احترام اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری پر مبنی پرامن بقائے باہمی کے نظریے سے رہنمائی حاصل کرتا ہے
12 سال قبل بھی بیماری میں سابق گورنر سندھ نے مدد فراہم کی تھی، اہلیہ اشرف طائی
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر 400 لاشوں والے اشتعال انگیز اور جھوٹے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا بھی فیصلہ
شہری شناخت کی تصدیق کے بعد متعدد آن لائن سرکاری و نجی خدمات تک بآسانی رسائی حاصل کر سکیں گے، نادرا
پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنا آنکھوں میں ہونے والے ایک کیمیکل ری ایکشن کے سبب ہوتا ہے
سیکیورٹی فورسز نے کے پی میں 13 سے 15 اکتوبر کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز کیے، آئی ایس پی آر
پہلے ہی دن سے بانی کی رہائی کیلیے اقدامات شروع کردیے، ہمیشہ پُرامن احتجاج کیا اور اب بھی یہ راستہ کھلاہے، سہیل آفریدی
پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے، وزیراعظم
ریاستی اداروں کیخلاف ٹویٹ کے مقدمے میں سیشن کورٹ نے ضمانت منظور کی
ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ترجمان
امریکی وزیر دفاع بیلجیئم میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں شرکت کے بعد واشنگٹن روانہ ہوئے تھے