صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور خفیہ اطلاع کی مدد سے عمل میں لائی گئی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف نے شہری وقاص احمد کی درخواست پر سماعت کی
باراذان اویس 29، شان مسعود 15 رنز کیساتھ کریز پر موجود، صائم ایوب پھر سے ناکام، بارش کے باعث میچ روکا گیا تھا
4G سیکیورٹی کیمرے سم کے ذریعے موبائل نیٹ ورک سے منسلک ہوکر کام کرسکتے ہیں
12 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا اور 5 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
اسلام پورہ پولیس نے گھر سے سونا چوری ہونے کی شکایت پر تفتیش کی تو معاملے کچھ مشکوک نکلا اور سونا گھر سے ہی ملا
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو کنویں سے زندہ نکال لیا
عالمی سطح پر سونا 6 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
اسلامیہ کالج کے ڈائریکٹر فنانس نے صوبائی محتسب کے احکامات پر تنخواہوں کی بندش کا مراسلہ جاری کردیا
ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا یا ذاتی رنجش یا دشمنی پر قتل کیا گیا تحقیقات کی جا رہی ہیں
آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد مسودے کی ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے منظورہ کی جائے گی
صرف میڈیکل ڈگری مکمل کرلینا پاکستان میں قیام، ملازمت یا طب کی پریکٹس کا حق نہیں دیتا، پی ایم ڈی سی
این سی سی آئی اے نے دونوں کھلاڑیوں کے فون تحویل میں لے لیے جن کا فارنزک کروایا جائے گا
ایس ای سی پی نے اسپانسرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ اداروں سے قرض کی مدت 24 ماہ سے بڑھا کر 36 ماہ کرنے کی سفارش بھی کی ہے
حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا، ترجمان موٹروے
بھارت نے پہلے ہاف میں 10 گول کیے جبکہ دوسرے ہاف میں مزید 9 گول داغ دیے
مقامی رپورٹس میں اموات کی تعداد 1,002 تک پہنچنے کی اطلاع دی گئی ہے
منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کانگریس کی منظوری بھی درکار ہوگی
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوئی تھی
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا پلان مکمل
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں خاتون کو خلع پر پچاس فیصد حق مہر واپس کرنے کو کالعدم کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی
اے ایف ڈی نے اتوار کو مشرقی جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے علاقائی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی
حکومت نے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، ہم اپنے عوام کے لیے ہمیشہ کھڑے ہیں، نہال ہاشمی
میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مدعیہ زینب کی جانب سے ظاہر کی گئی چوٹوں کو جعلی قرار دیا گیا
سعودی فورسز نے یمن کے صوبوں تعز، حدیدہ، الجوف اور مارب میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً 40 فضائی حملے کیے
عمران طاہر کی تباہ کن بولنگ کے باعث سینٹ لوشیا کنگز کی پوری ٹیم 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
وائرل دستاویز کی زبان اور فارمیٹنگ پی ٹی اے کے سرکاری نوٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔
حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں
فلم کا ورلڈ پریمیئر 26 ستمبر کو نیویارک فلم فیسٹیول میں ہو گا
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان اس وقت ہیلتھ سیکٹر میں بلندیوں کی جانب بڑھ رہا ہے
ٹورنامنٹ میں 28 چار روزہ اور ایک پانچ روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلا جائے گا
10 دنوں میں ڈیزل کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی جبکہ پیٹرول صرف ایک روز کے لیے سستا ہوا
ڈرون کاپٹر کے حملوں کے خطرات کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا، پولیس حکام
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی اور ویلاگر بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
عدالت کی ملزم کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر بھی طلب
ایران کو وارننگ کی رپورٹ بے بنیاد ہے، ایران کے ساتھ تجارت پر ملکی مفاد کے مطابق فیصلہ ہوگا، پریس بریفنگ
پی آئی اے کے بعد ایئر سیال جہازوں کی تعداد سے دوسرے نمبر پر آگئی
ایونٹ میں آسیان کے تمام 11 رکن ممالک کے علاوہ تین مہمان ٹیمیں شامل ہوں گی
خراب موسم اور سمندری لہروں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا کامیاب آغاز
نادر محمدی کے حیرت انگیز انداز میں کیے گئے تھرو اِن سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت
آتشزدگی کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو 1122
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے لیے پہنچے
درجنوں پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
گانے کے ذریعے اداکارہ یہ پیغام دیتی ہیں کہ وہ دوسروں کی منفی باتوں کی پروا نہیں کرتیں
مسیحی شادی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اعلیٰ سطحی تکنیکی کمیٹی میں اتفاقِ رائے ہوگیا
مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تنازع جاری ہے
فارنزک ماہرین کا کہنا ہے کہ میر رضا کیس میں کرائم سین پر ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں
شہری نے کہا ہے کہ میر رضا کے بائننس اکاؤنٹس سے متعلق اگر کمیشن کو معاونت درکار ہو تو وہ معاونت فراہم کرسکتا ہے