صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تین دوست نہا رہے تھے کہ اس دوران پتھر سے چوٹ لگنے کی وجہ سے 12 سالہ ایلیا ڈوب کر جاں بحق ہوا، لاش ورثا کے حوالے
اگست کا درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل 1850 سے 1900 کے اوسط کے مقابلے میں 1.65 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔
ہلاک دہشت گرد 6 فروری 2026 کو ترلئی، اسلام آباد میں ہوئے امام بارگاہ خودکش حملے کا بھی ماسٹر مائنڈ تھا، سی ٹی ڈی
لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شریک ہوں گی، اس بار ہماری منصوبہ بندی بھی تبدیل ہوگی، وزیر اطلاعات کے پی
ذکیہ خان کے دونوں ڈے کیئر مراکز نے 2017 سے 2024 کے دوران میڈیک ایڈ کو تقریباً 64 ملین ڈالر کے جعلی بل بھیجے
امریکا اور اسرائیل نے بمباری سے ایران کی میزائل سازی کے کئی صنعتی مراکز کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا تھا
جماعت اسلامی کی ملک بھر سے قیادت کو ہنگامی مشاورت کے لیے منصورہ طلب کرلیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ نائن الیون حملے کے وقت گراؤنڈ زیرو کے قریب ایک گروپ کے ساتھ موجود تھے۔
بھارت میں بینکوں کے تقریباً 9 ہزار کروڑ بھارتی روپے کے قرض کی عدم ادائیگی کے معاملے میں مطلوب ہیں۔
اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال میں بچے کو اینٹی بائیوٹک دینے کے لیے کینولا غلط لگایا گیا جس سے بازو میں انفیکشن ہوگیا
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ کی چیئرپرسن کی سخت سرزنش کے بعد پولیس نے حراست میں لیا، 5 ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں
54 سالہ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ٹریننگ، خوراک اور جسمانی فٹنس سے متعلق تفصیلات شیئر کیں
سینڈرز نے امریکا کی مشہور اپالاچین ٹریل مکمل کرلی اور سب سے معمر شخص کے طور پر یہ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
سلیم خان کی طبعیت کی خرابی کے باعث ہیلن نے شوہر کےلیے ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ حاصل کیا
پاکستان کو غیرملکی کمرشل قرضوں کی وصولی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ ہوا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 11 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا
گلوکار پالاش سین نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی پرانی دوستی کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ انکشاف کیا
19 سالہ لامین یامال نے کپتان بن کر بویان کرکیچ کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا
این سی سی آئی اے میں دو لاکھ 27 ہزار 757 شہریوں کی، جن میں سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں
پودینہ صرف چٹنی یا سلاد تک محدود نہیں، بلکہ اس کے کئی اجزا صحت کے لیے بھی مفید سمجھے جاتے ہیں
نشے میں دھت ملزم نے بہو کو بچانے کے لیے آنے والی اپنی ماں کو بھی نہیں بخشا اور بے رحمانہ تشدد کیا
انسداد دہشت گردی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مختلف مقدمات کی سماعت کی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا
کچھ لوگ رات کے کھانے کے بعد بھی چائے یا سبز چائے پینا پسند کرتے ہیں
ذیابیطس کی ابتدائی علامات میں غیر معمولی بھوک اور مسلسل تھکاوٹ شامل ہوسکتی ہے
انتہا پسند ہندو جماعت نے گربا تہوار میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا
حمیرا بانو کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا
ٹورنامنٹ نے خلیجی خطے میں کرکٹ کے فروغ اور وسعت میں اہم کردار ادا کیاہے، چیئرمین آئی ایل ٹی
نئے فولڈ ایبل آئی فون کا ڈیزائن کھولنے پر تقریباً آئی پیڈ جیسا محسوس ہوتا ہے
سی ڈی اے کے پراپرٹی ٹیکس کے نئے اور اضافی بلوں سے اسلام آباد کی تاجر برادری اور شہریوں میں شدید تشویش ہے، تاجر رہنما
الجزائر نے 1971 میں متحدہ عرب امارات کے قیام کے فوری بعد اسے تسلیم کرکے اقوام متحدہ میں رکنیت کی حمایت کی تھی
ملک بھر میں انٹرنیٹ کے معیار اور موبائل فون سروس کے مسائل ہیں، پی ٹی اے حکام کا اعتراف
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ترقیاتی چیلنجز کے دوران گیٹس فاؤنڈیشن کی مسلسل معاونت اور شراکت داری کو سراہا
35 رکنی بورڈ کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 23 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ چین، روس اور نائجر نے مخالفت کی
75 سالہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں
واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ کار کے دوران بے ہوشی کی دوا کے استعمال اور طبی نگرانی سے متعلق سوالات اٹھا دیے
حماس کے حملے کے وقت کے فوجی کمانڈر اور موجودہ اپوزیشن رہنما یائر گولان نے سارہ نیتن یاہو پر مقدمہ کردیا
شاہد خٹک، نسیم شاہ، عامر ڈوگر، عاطف خان، اقبال آفریدی، مینا خان، ڈاکٹر امجد، شفیع جان کے وارنٹ جاری
نئے صوبوں کی بحث کا اصل مقام پارلیمنٹ ہے، اسلام آباد نیا صوبہ نہیں بن رہا ہے، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
مظاہرے میں دو ٹانگوں پر چلنے والے انسان نما روبوٹس کے ساتھ ساتھ چار ٹانگوں والے روبوٹ کتے بھی شریک تھے
حکومتی ٹیم نے جماعت اسلامی سے دھرنا موخر کرنے کی بھی درخواست کی تاہم جماعت اسلامی نے اسے مسترد کردیا
رحیم یار خان اور راجن پور میں 3 نئے تھانے اور 16 پولیس پوسٹس بنانے کی منظوری دی گئی ہے
پنجاب میں کارکنان پر بدترین کریک ڈاؤن چل رہا ہے، اسٹریٹ موومنٹ کی صورت میں کریک ڈاؤن مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، ارکان
10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، محقق کا دعویٰ
اسرائیلی فورسز نے درجنوں گھروں پر چھاپہ مارا اور ان کی تلاشی لی
زخمی ڈاکو کو فرار کا راستہ نا ملنے پر اس نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی کال کر دی، پوچھ گچھ کرنے پر پردہ فاش ہوگیا
نوجوان پیسر کی کارکردگی نے پاکستانی ٹیم کے لیے امید کی نئی کرن پیدا کردی ہے، ناصر حسین
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ایک ماہ کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی، ڈی پی او
برطانوی وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات، ایس ایم ایز، زرعی شعبے، پرائیویٹ ایکویٹی اور پرائیویٹ کریڈٹ کے فروغ پر گفتگو