صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
معاہدے پر دستخط کی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد کی جائے گی، شہباز شریف کا ایکس پر پیغام
اللہ کا شکر ہے کہ میری قوم پر لگی ایک ایسی تہمت کا داغ ہٹ گیا جو تا قیامت ہمارے ساتھ رہ سکتا تھا، رہنما ایم کیو ایم
اسلحہ برآمدگی تک کوئی بھی الزام ایم کیو ایم پر ثابت نہیں ہو سکا مگر آواز اٹھانے کی پاداش میں صرف صعوبتیں جھلیں
اس بیگ کی قیمت 3 لاکھ 46 ہزار سے 5 لاکھ 76 ہزار امریکی ڈالر کے درمیان رکھی گئی تھی
پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بھائی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دیا
تحقیق میں 15 سے 45 سال عمر کی 7119 خواتین اور ان کے 7579 حمل کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
ایران کی مزاحمت نے عالمی معاملات میں نئے دور کا آغاز کیا ہے اور ایک بااثر طاقت کے طور پر سامنے آیا، علی عبداللہی
مسٹر بِیسٹ یہ کارنامہ انجام دینے والے یوٹیوب کی تاریخ کے پہلے یوٹیوبر بن گئے
یہ دریافت زمین سے 26 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ہوئی ہے
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ حمزہ احمد کی کامیابی سندھ پولیس اور پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے
منصوبہ شاہراہِ بھٹو، شاہ فیصل کالونی، شاہراہِ فیصل اور ایئرپورٹ کے درمیان ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے بنایا گیا
واقعے کا مقدمہ ایک روز بعد تھانہ جوہر آباد میں درج کرلیا گیا
گلے چند گھنٹوں میں ایران کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، اسرائیل کو امریکی صدر نے مزید کارروائیوں سے روک دیا، رپورٹ
24 سالہ نوجوان نے اسکائی ڈائیونگ جمپ میں فضا میں اڑتے ہوئے دو پزل حل کیے اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
تازہ حملوں کے نتیجے میں ضاحیہ کے علاقے میں کم از کم تین افراد جاں بحق سات افراد زخمی ہوئے
حکام کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریباً 18 ہزار امریکی ڈالر ہے
کے پی ٹی کا سی پی پی آئی اسکور 30 سے بڑھ کر 45.7 ہو گیا ہے
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
کیا اس کارکردگی پر جشن منایا جائے یا پھر اس پر تشویش کا اظہار کیا جائے؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
رکشہ ڈرائیورز کیلئے لائسنس کے حصول کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں
جلوسوں کے راستے میں سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ اور نفری تعینات کی جائے گی
حالیہ دنوں میں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں
پاکستان عالمی مقابلے میں شریک ٹیموں میں شامل نہیں، تاہم پاکستان کا ایک حصہ ہر پاس، ہر سیو اور ہر گول میں موجود ہوگا
دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا
قومی معیشت کی بہتری کے لیے مؤثر اور دیرپا اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ثالثی وفد کی قیادت قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی کے مشیر کر رہے ہیں
شہری روز مرہ کے کاموں میں مصروف، ٹریفک رواں دواں
90 ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ملک چھوڑ دیا، بے روزگاری بڑھی ہے، اسد قیصر
مقتولین باپ بیٹا ہیں جن کی شناخت شہزاد شاہ اور مصطفی شاہ کے ناموں سے ہوئی
انہوں نے امید ظاہر کی کہ مجوزہ معاہدہ جلد حتمی شکل اختیار کرے گا اور کشیدگی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا
محفوظ خوراک ہر شہری کا حق، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
یہ چاہتے تھے کہ ملک دیوالیہ ہو۔ آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط ریکارڈ کا حصہ ہیں، وزیر اطلاعات
امریکی سیاسی حلقوں میں مجوزہ ایران معاہدے پر بحث تیز ہوتی جا رہی ہے
گزشتہ مالی سال کے 3 ارب روپے کے مقابلے میں نئے مالی سال کے لیے سبسڈی بڑھا کر 7 ارب 30 کروڑ روپے کر دی گئی ہے
شہریوں کو شہر بھر میں ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہیں ہونے دیا جارہا، سید عبدالرحیم شیرازی
پی ڈی ایم کی جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں، صرف مفادات کیلئے نورا کشتی کی جاتی ہے، امیر جماعت اسلامی
آئندہ مالی سال 2026-27کے وفاقی بجٹ میں فنانس بل2026 کے ذریعے ٹیکس قوانین میں ترامیم تجویز کردی گئیں
اس پیش رفت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے کلیدی کردار ادا کیا
طیارے کے پائلٹ نے حادثے سے قبل کامیابی کے ساتھ ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی
ورچوئل بلڈ بینک کے ڈونرز میں پولیس اہلکار اور عام شہری شامل ہیں
متبادل راستے کا کل فاصلہ تقریباً 148 کلومیٹر ہوگا
ان اقدامات کے بعد نصف ٹن افزودہ یورینیم تک رسائی پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ مشکل، خطرناک اور وقت طلب ہو گئی ہے
عزاداری جلوسوں کی سکیورٹی پر 73 ہزار 400 سے زائد افسران و اہلکار فرائض انجام دیں گے
تفتیش کے دوران شوہر احسن نے اپنے بھائی فرمان کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا
ایڈمن آفس کی تعمیر کیلئے 8 کروڑ 84 لاکھ روپے مختص کرنے کی بھی تجویز دی گئی
شہباز شریف نے اس موقع پر امریکی صدر اور ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے
پولیس نے نعشوں کے پوسٹ مارٹم بعد قانونی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی
ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال سے محبت کا منفرد اظہار سوشل میڈیا پر وائرل
گھروں میں نہ چینی ہےنہ آٹا اور روزگاربند ہونے سے چولہے ٹھنڈے پڑگئےہیں، شہری