صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نائب وزیراعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا، ایران مذاکرات اور دستخطی تقریب کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
مومنہ اقبال نے الزام عائد کیا کہ حقیقت کا سامنا کرنے کے بجائے پیسے دے کر مہمات چلائی جا رہی ہیں
قطر کے امیر اور وزیر اعظم نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈمارشل کی کوششوں پر خراج تحسین بھی پیش کیا
شہری نے ایک ہی قرعہ اندازی میں تین ایک جیسے ٹکٹ خریدے اور انعام جیتا
بجٹ میں صنعتی انقلاب کا فقدان رہا، حکومت نے صنعتی انجمنوں کی تجاویز پر عمل نہیں کیا، تاجر رہنما
آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہوگئے تھے
سائٹ انڈسٹریل ایریا میں گودام پر چھاپہ مار کر 57 بورے اسمگل شدہ چھالیہ اور 219 بورے انڈین گٹکے کے برآمد کیے گئے
کھلاڑی کو آگے بڑھنے کے لیے فٹنس، ڈومیسٹک کارکردگی اور مجموعی پرفارمنس کے مراحل سے گزرنا ہوگا۔
لیو کے والدین کی اپنی لاپتہ بیٹی کو تلاش کرنے کی اپیلیں تین دن تک جیانگ نیوز اسٹیشن پر نشر کی گئیں
چترال کی ٹیم کو 13 سال بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا
عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر 70 سینٹس مہنگا ہوگیا
دیہی سندھ کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
کئی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے ٹکٹ عام شائقین کو کھیل سے دور کر رہے ہیں
ہمارا واضح موقف ہے کہ اس سانحہ کی ذمہ دار کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ فیکٹری مالکان ہیں، مزدور رہنما
ٹیکس میں ریلیف اور ہاؤسنگ سبسڈیز تعمیراتی شعبے میں معاشی سرگرمیوں کو تیز کریں گی، چیئرمین آباد
بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
یونانی وزیر اعظم نے سرکاری حکام کے ساتھ تقریب میں اس جگہ کا افتتاح کیا
اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانیوں کے لیے یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع تلاش کرنے کا ایک نیا راستہ سامنے آیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کو بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہ کرنے کا حکم جاری کردیا
توقع کی جا رہی ہے کہ نیمار آئندہ ہفتے ٹیم کے ساتھ باقاعدہ تربیت میں شامل ہو جائیں گے
کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق اب وفاقی آئینی عدالت اور وفاقی شرعی عدالت کے ججز پر بھی ہوگا
سزائے موت پانے والے افراد کی معافی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری سے دی گئی
صوبائی بجٹ بانی چیئرمین سے مشاورت کے بعد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
بڑے عرصے بعد مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز کھیلنے کا موقع ہے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید
آئینی بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ درخواست گزار کی جانب سے بھیجی گئی درخواست پر شروع ہوا تھا
امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے پیش رفت پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ
ملزم نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور اسے گلا دبا کر قتل کردیا۔ مقتولہ کے رشتہ داروں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
رجب بٹ نے عاصم کے نئے گانے پر ایک لپ سنک ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر عاصم اظہر نے ان کا شکریہ ادا کیا
تھانہ ڈیفنس اے میں تین مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
کوکی ناگا قبائل کا پرانا زمین کا جھگڑا دوبارہ بھڑک اٹھا ہے
بھارتی فضائیہ نے بھی جنگی طیارے اے این 32 کے حادثے کی تصدیق کردی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں اور فٹبال ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہے
ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے صرف اپنا مؤقف پیش کرنا چاہتے ہیں، ابھیجیت دیپکے
سلمان خان کی قانونی ٹیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فلم کے مناظر یا کردار سامعین کو بغیر اجازت اداکار سے جوڑ سکتے ہیں
ایم کیو ایم اور پی پی نے ملکر بجٹ پیش کیا جس میں کراچی کا حصہ ماردیا گیا، سیف الدین ایڈووکیٹ
سرحدی راستے نہ کھلے تو افغانستان میں خشک میوہ جات کی تجارت ختم ہوجائے گی
تقریب میں روایتی سرخ قالین کے بجائے فٹبال کے میدان سے متاثر سبز قالین بچھایا گیا
رواں سال شہر میں کتوں کے کاٹنے سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی
پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے
ملزم نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بیوی کو پستول سے فائر مار کر قتل کیا اور بعد ازاں لاش نہر میں پھینک دی
سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے
زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 50 ہزار نئے قرض لینے والے افراد کو مالی سہولت فراہم کرنے کا ہدف مقرر
لانچ "العرفان" کے ذریعے افراد کو غیر قانونی سمندری راستوں سے بیرون ملک منتقل کیا جاتا تھا، حکام
ہلاک ہونے والے خارجی کمانڈر سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں انتہائی مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
چین امریکا کے اس اقدام سے غیر مطمئن ہے اور اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، حکام
ندا یاسر نے پرانی اور نئی نسل کے رویوں، عادات اور طرزِ زندگی کا موازنہ کرتے ہوئے مختلف نکات پر بات کی
امریکی ٹیم کی کامیابی میں اسٹرائیکر فولارین بالوگن نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے
غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، مقامی شہری
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، آگ پر قابو پالیا گیا
ڈینی ویاٹ ہوج 105 اور کپتان نتالی اسکیور برنٹ 46 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں