صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، آگ پر قابو پالیا گیا
ڈینی ویاٹ ہوج 105 اور کپتان نتالی اسکیور برنٹ 46 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں
بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
پی ڈی ایم اے کی متعلقہ محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت، عوام کے لیے حفاظتی تدابیر جاری
بےدخل کیے جانے والے تقریباً 20 تارکین وطن ہیں جن میں دو ایرانی خواتین بھی شامل ہیں
45 سالہ میٹا ویلا ریئل نے پولیس پر فائرنگ کے بعد خود کو ایک خالی عمارت میں محصور کر لیا تھا
چور تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ انرجی ڈرنکس کا ایک کارٹن بھی ساتھ لے گئے، رچنا گجر
اس فیصلے کے بعد انکی تدفین محرم کے دوسرے عشرے میں کیے جانے کا امکان ہے
جاں بحق افراد میں 2 مرد اور دو بچے شامل جبکہ زخمیوں میں4 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں
اس سے قبل ایونٹ کے دوسرے میزبان ملک کینیڈا میں بھی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تھی
جون کے ابتدائی 13 روز کے دوران ہوائی فائرنگ اور نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولیوں کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہوئے
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو 52 ارب روپے، جبکہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو 115 ارب روپے کی ٹیکس رعایت فراہم کی ہے
متحدہ عرب امارات نے رائٹرز کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی قسم کی مالی منتقلی عمل میں آئی ہے
دوسرے دن کے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور بوسنیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں
آخرکار 79ویں منٹ میں کینیڈا کے کھلاڑی گائل نے شاندار کک کے ذریعے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا
عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا کے خلاف جنگ کا فاتح ہے اور جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے
اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل یعنی 14 جون کو بھی طے پا سکتا ہے،ایرانی ذرائع
ہارون الرشید کا سنہری دور تھا۔ خلیفہ وقت ‘دنیا کے امیر ترین آدمی تھے ۔ ان کی حکومت کی وسعت کا تعین کرنا بہت مشکل تھا۔
بعض تجزیہ کاروں کے مطابق گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
غزہ سے حراست میں لیے گئے بیشتر فلسطینیوں کی بھلے عمر اور جنس کچھ بھی ہو ، کہانی کم و بیش وہی ہے جو محمد زکی البکری نے اپنے بارے میں سنائی۔
پاکستان ریلوے کے حالات اتنے تشویشناک ہیں کہ ہر روز کسی نہ کسی حادثے کی خبر آتی ہے۔
تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی بچت کی شرح 6.4 فی صد رہ گئی ہے۔
پاکستان کا سیاست کا نظام بنیادی طور پر غیر معمولی تبدیلیاں چاہتا ہے ۔ایسی تبدیلیاں جو حکمرانی کے نظام کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرسکے ۔
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ یقینا خوش آئند خبر ہے
گزشتہ ایک سال میں 10 لاکھ کے قریب پاکستانی نوجوانوں کو آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کی مہارتوں میں تربیت دی گئی ہے
1037 افراد نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہن کر جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
منصوبے سے بجلی کے بلوں میں کراچی کے دونوں کیمپسز میں پورے ایک سال کے دورن کوئی بڑی کمی واقع نہیں ہو سکی
چاروں فلسطین حامی ایکٹوسٹ نے 2024 کو برطانیہ میں اسرائیلی دفاعی کمپنی کی فیکٹری پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی تھی
ڈاکو ملک چوک کے قریب نوجوانوں سے اسلحے کے زور پر نئی ہنڈا 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے تھے، ایس ایچ او مومن آباد
گزشتہ سال آزمائش کے دوران صارفین نے اس فیچر کا بھرپور مطالبہ کیا تھا
امریکا اور ایران جنگ بندی معاہدے کے نہایت قریب پہنچ گئے ہیں
زرعی ادویات، جراثیم کش مصنوعات ، پلاسٹک کی گھریلو اشیا، کچن ویئر،اسٹوریج آئٹمز پر ٹیکس لاگو کرنے کی بھی تجویز تجویز
ذرائع کے مطابق ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 اور 2025 کو مشروط طور پر بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جا سکتا ہے
دنیا کا مقبول ترین چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی روزانہ تقریباً 2.5 ارب سوالات اور پیغامات پراسیس کرتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاشی ٹیم نے موجودہ معاشی حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے
حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے پر پہنچ گئی، نوٹی فکیشن جاری
بین الاقوامی سیاست میں صرف نفسیاتی برتری کافی نہیں ہوتی، عملی حقائق اور معاشی ضروریات بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں
میڈیا سے درخواست کی کہ جب تک یہ حتمی شکل اختیار نہ کرلے اس کے مواد کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کریں
بجٹ میں صدر مملکت کے ذاتی دفتر کے لیے 13 کروڑ اضافے کے ساتھ 1 ارب 83 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے
بجٹ میں ایکسپورٹرز کے ساتھ کراچی کے لیے بھی کچھ نہیں ہے، کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگا، زبیر موتی والا
پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کے لیے پی پی پی کو ووٹ دے گی تاہم اپوزیشن میں بیٹھے گی، وزیراعظم
الیکٹرک موٹر سائیکل، رکشوں، گاڑیوں اور بسوں پر موجودہ رعایتی نظام اگلے سال بھی برقرار رہے گا، وفاقی وزیر خزانہ
سوشل میڈیا سے کمانے والے 5 فیصد ٹیکس ادا کریں گے، ، ڈاکٹروں، انجینئرز سمیت دیگر پروفیشنلز پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہے
درآمدی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے، شیخ وقاص اکرم
اسپیس ایکس کے آئی پی او پیش کرنے کے بعد ایلون مسک نے حد عبور کی
حادثہ لینڈنگ کے وقت پیش آیا جس کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
47 سالہ شہزادی عوام میں نہایت مقبول تھیں اور انھیں اقوام متحدہ نے خیرسگالی سفیر بھی مقرر کیا تھا
مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی اور اشتعال انگیز مواد برآمد ہوا
ایم کیو ایم نے کراچی کیلیے مختص ترقیاتی فنڈز کو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر قرار دے دیا، گورنر شپ کا بھی مطالبہ