US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 668 ڈالر کی سطح پر آگئی
فریقین نے مزید ملاقاتوں پر تو اتفاق کیا لیکن بڑے مسائل پر پیش رفت نہ ہوسکی
متوفی کی شناخت 35 سالہ طلحہٰ ولد شکیل کے نام سے کی گئی، پولیس
فردوس احمد کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف حاجن بانڈی پورہ میں شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے
وکلا نے مائیک چھین کر تقریر کرنے کی کوشش، صدر ڈسٹرکٹ بار نعیم گجر نے بیچ بچاؤ کرایا
پوسٹ میں لکھا گیا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی ہمیشہ کھیل کو بدنام کرتے ہیں
گاڑیاں پانچ سالہ، بلاسود آسان اقساط پر دی جائیں گی جس میں سود کی رقم حکومت خود ادا کرے گی
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ نے عبوری تحریری حکم جاری کردیا
گزشتہ آٹھ ماہ میں ای بائیکس کی تعداد 1248 تک پہنچ گئی، ترجمان ادارہ ماحولیات
معاہدے پر مؤثر عمل درآمد کے لیے آئندہ 30 روز میں ’’پاکستان-فلسطین ہیلتھ ورکنگ گروپ‘‘ قائم کیا جائے گا
پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کر دیا
23 سالہ ماریان یکم ستمبر کو لاپتہ ہوئی تھیں
سندھ کے وزراء کی چین میں بس کمپنی کے افسران سے ملاقات، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر گفتگو
بیف ایکسپورٹ کرنے والی آرگینک میٹ کمپنی کو چین سے 75لاکھ ڈالر مالیت کا برآمدی آرڈر حاصل ہوا
ٹروڈو اور گلوکارہ اگلے چند ہفتوں میں ملاقات کر سکتے ہیں، دعویٰ
بھارتی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے سوریا کمار یادیو کا یہ پیغام ایشین کرکٹ کونسل کو پہنچادیا گیا ہے۔
یہ نیا فیچر جو گروپ چیٹس میں گفتگو کو مزید منظم اور آسان بنا دے گا
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد پوری عمارت زمین بوس ہوگئی اور شدید نقصان پہنچا
متعلقہ پولیس اہلکاروں کی مبینہ پشت پناہی سے حملہ آور فرار ہوئی، درخواست میں موقف
جمشید دستی نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا، وہ دو پارٹیوں کے رکن کس طرح رہ سکتے ہیں؟، ممبر کمیشن
شہر میں اب تک مجموعی طور پر 374 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
محکمہ صحت کے مطابق مہم کا مجموعی ہدف 3 لاکھ 95 ہزار 609 بچیاں مقرر کیا گیا ہے
پاک فوج کا 500 مربع میل بھارتی علاقے پر قبضہ، دشمن کے سیکڑوں افسران اور سپاہیوں کو جنگی قیدی بنایا
جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی، بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک پر شریک ہوں گے
مقدمے میں تین تحقیقی مضامین اور ایک کتاب کو بنیاد بنایا گیا ہے جو انتخابی مہم کے دوران شائع ہوئی
مقدمے میں پی ٹی آئی قیادت 13 نومبر تک عبوری ضمانتوں پر ہے
پی سی بی اینڈی پائیکرافٹ کو نہ ہٹائے جانے پر ایشیا کپ کے باقی میچز کا بائیکاٹ کرنے کے موقف پر قائم ہے، ذرائع
پولینڈ، پاکستان میں دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کے سیاسی وفد بھیجے گا، میسیج پسارسکی کا اعلان
سدرہ امین اور منیبہ علی نے دوسری وکٹ پر 147 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی۔
رجسٹریشن پر وارننگ دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا
ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور جانوں کا نظرانہ دینے سے گریز نہیں کریں گے، طلباء
جب جھانوی کپور سے شوہر کی آمدنی سے متعلق سوال کیا گیا تو اداکارہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ آمدنی زیادہ ضروری نہیں
کیپٹن وقار احمد نے 15 نومبر 2025 کو ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کیا
ڈیجیٹل چینل کامقصد پاکستان کے بارے میں غلط بیانی اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینا ہے، شہباز شریف
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا
وزرائے خارجہ نے خبردار کیا کہ بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر حملہ یا غیر قانونی حراست احتساب کے زمرے میں آئے گی
ان اقدامات میں تجارتی مراعات معطل کرنا، انتہاپسند اسرائیلی وزیروں اور پرتشدد آبادکاروں پر پابندیاں شامل ہیں
سروں کے بادشاہ استاد امانت علی خان کا فن آج بھی زندہ ہے
رویش کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ ارنب گوسوامی دہرا معیار اپناتے ہیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو مقابلے کا فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
سوست پورٹ پر شرپسند عناصر کی ہڑتال سے پاک چین سرحدی تجارت معطل ہوگئی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
امریکی حکام کے مطابق اب ان افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کوئی امریکی شہری یا کمپنی تجارتی تعلق قائم نہیں کر سکے گی
اس بائیکاٹ کا اعلان ایک اجتماعی حلف نامے کے ذریعے کیا گیا ہے
اینڈی پائیکرافٹ نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی کپتان سلمان آغا کو بھارتی کپتان سے مصافحہ کرنے سے روک دیا تھا۔
امریکی اور یورپی پابندیوں کے بعد روس کے تقریباً 300 سے 350 ارب ڈالر کے اثاثے یورپ میں منجمد ہیں
یورپی یونین، چین اور جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے قطر کی خودمختاری اور علاقائی استحکام کی حمایت کی
حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بجنے لگے
ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد بتایا کہ آسیہ کی موت گلا گھونٹنے سے واقع ہوئی
فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ایس پی کینٹ