صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں انٹرنیٹ بندش کے باعث یہ ویڈیوز پہلے منظرِ عام پر نہیں آسکیں
آج بھی شہر میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی، محکمہ موسمیات
یہ سیریز آئندہ ماہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے
فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنا قرار دیا گیا ہے
دوسری جانب انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران 2403 افراد ہلاک ہوئے
بچیوں کی عمر 3سے 7سال کے درمیان ہے، بچیاں گھر میں اکیلی تھیں، شورمچانے پر کمرہ سے نکالا گیا
ہم نے ہائیکورٹ کے وہ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
میں اپنے دل سے فیصلے کرتا ہوں، دماغ سے نہیں، مجھے تقریر ہمیشہ بڑی مہنگی پڑتی ہے، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
پنجاب بھر میں سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو پی آر اے سے لازم رجسٹریشن کروانا ہوگی
ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے ،جسٹس عامر فاروق
فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے
کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی
بچی نے بتایا کہ ملزم اسے نیند کی گولیاں دے کر زبردستی کرتا رہا، مدعیہ مقدمہ
سال 2025 میں یہ فیصلہ نہ صرف انسدادِ پولیو بلکہ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے بھی سنگِ میل ثابت ہوا
مقامی ماہی گیر لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف، حادثے کی وجہ تیز لہریں اور خراب موسم قرار
تحفظات دور ہونے تک فلم کی ریلیز روکی یا منسوخ کی جائے، قانونی نوٹس
خامہ پریس کے مطابق یہ کارروائیاں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر کی جا رہی ہیں
سود ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، 24 ادارے نجکاری کمیشن کے حوالے کیے جا چکے ہیں، محمد اورنگزیب کا پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب
جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، صوبائی محکمہ خزانہ
مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں اور اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند پالیسیوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے
اس سے قبل جاری کیے گئے تینوں ٹریلرز میں بھی مختلف سپر ہیرو ٹیموں کو نمایاں کیا گیا تھا
لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری ریکارڈ ہوا
پی سی بی کو ملتان سلطانز کی نیلامی سے بہت بڑی رقم ملنے کی توقع ہے
اس سیل میں امریکا کے ساتھ ساتھ علاقائی شراکت دار ممالک کے فوجی اہلکار بھی شامل ہوں گے
ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے بیانات دے چکے ہیں
پاکستان اور چین نے راکٹ فورس قائم کر رکھی ہے، اور بھارت کو بھی اسی طرز پر اپنی راکٹ فورس کھڑی کرنے کی ضرورت ہ، بیان
سبی اور گردونواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ کم ہو سکتی ہے
نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا، جس کے دھماکے سے پل منہدم ہوگیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
صارفین کی سبسکرپشن فیس بھی عارضی طور پر معاف کر دی گئی ہے، امریکی میڈیا
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں، پولیس
اصل صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، ایرانی حکام
بعض مقامات پر حد نگاہ 0 سے 100 میٹر تک محدود ہو چکی ہے، ترجمان
ایک رات قبل بھی دو بچے ناکافی پناہ اور یخ بستہ موسم کے باعث جان کی بازی ہار گئے، خلیجی میڈیا
پراسیکیوٹرز نے یون سوک یول کو بغاوت کا سرغنہ قرار دیا
زخمی ملزمان اور راہگیر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
منیر ملک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی، دونوں کا حکومتی حامی انڈیپنڈنٹ گروپ سے تعلق
عدیل اسکول وین سے نیچے اتر رہا تھا کہ اسی دوران ڈرائیور سے بریک نہ لگ سکی، ریسکیو حکام
ملازمین نے نیچے اترنے کے لیے مہلت بھی طلب کی تاہم کارروائی نہ روکی گئی، عینی شاہدین
پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے
دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی، کامران خان ٹیسوری
فورسز نے دھرنا شرکاء کا پیچھا کرتے ہوئے گورکھپور کی جانب پیش قدمی کی
گلوبل وارمنگ سے ہوائی نظام میں مغربی خلل آیا، بحیرہ عرب کی نمی کم ہوگئی
سائنس کے جتنے بھی کارنامے ہیں وہ اہلِ تحقیق اور اہلِ سائنس نے فطرت میں سے discover کیے ہیں
اس وقت سندھ کے علاوہ بلوچستان اور جی بی کا وزیر اعلیٰ اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی پیپلز پارٹی کا ہے
سردی آتی رہے گی اور چلی جائے گی۔ مگر اگر ہم نے اس ملک کے غریب کو موسموں کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
قلات آپریشن جیسے اقدامات امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہیں، مراد علی شاہ
’’ایک کہاوت ایک کہانی ‘‘ کی پہلی اور دوسری جِلدیں نیشنل بک فاؤنڈیشن حکومتِ پاکستان سے ایوارڈ یافتہ بھی ہیں
تجربہ وہ چراغ ہے جس کا کوئی نعم البدل آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔
اصل‘ سوال یہ ہے کہ کیا ہم 2026میں جو سیاسی ٹکراؤ ،تناویا معیشت سے جڑے معاملات دیکھ رہے ہیں