صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے خاتون نادرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے شہرام ساقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے
گوالمنڈی پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری واقعے کا مقدمہ درج کیا اور نامزد 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا
لاہور ہائیکورٹ نے نادرا کو ساجد نامی شہری کو مرد کا آئی ڈی کارڈ نمبر کا آخری ہندسہ جاری کرنے کا حکم دیا
کپڑوں پر پرفیوم لگاتے وقت احتیاط کریں کیونکہ بعض خوشبوئیں داغ چھوڑ سکتی ہیں۔
میر رضا کیس پر قائم کمیشن کی کارروائی اختتام پذیر ہوگئی، تحریری حکم نامہ جاری
اس دعوے کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
پیپلز پارٹی آئندہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں قانون سازی میں حکومت کی حمایت کرے گی
پرزے گرنے سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا
میوز اے آئی مفت دستیاب ہے، جبکہ اس کے ماہانہ 20 اور 100 ڈالر کے دو بامعاوضہ پلان بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔
سندھ ترکیہ کے تعلیمی جدت اور مہارتوں کی ترقی کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، مراد علی شاہ
سیکیورٹی فورسز نے دونوں ملزمان کو شراونگائی چیک پوسٹ پر گرفتار کرکے تھانہ تیارزہ پولیس کے حوالے کردیا
آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم میں پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لائن بھی شامل ہیں جو 2018 کے دورے کا حصہ تھے
انتظامیہ کہتی ہے حکومت سے پوچھیں، حکومت سندھ کہتی ہے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کریں، مظاہرین
درہ آدم خیل میں کوئلے کان حادثے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 2 محنت کش مزدور بھی جاں بحق ہوگئے
صرف ستمبر کے مہینے میں شہر بھر میں مجموعی طور پر 4 ہزار 724 وارداتیں رپورٹ ہوئیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا، چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور بنگلادیش کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی
مرسڈیز میں یونیفارم پہنی بچی بھی سوار تھی اور گاڑی اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے، پولیس
یہاں جس کی لاٹھی اس کی بینس والا معاملہ چل رہا ہے، کنوینیئر کمیٹی اعجاز الحق
بنیادی سہولیات کی کمی اور عدم تحفظ کے احساس پر ضلع کرم کے شہریوں کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید
ٹوڈ گرین برگ نے اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیے میں 12 ٹیموں کی شرکت کو بھی حقیقت کے قریب قرار دیا
یہ انوکھا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں پیش آیا
مورو میاں کا کہنا ہے کہ اس نے خود کبھی کسی خاتون کو شادی کی پیشکش نہیں کی
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور وفاقی محتسب و صدرِ پاکستان کے احکامات کالعدم قرار دے دیے
ملزمہ انیقہ پر اپنے پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کا الزام تھا
حملے نے علاقائی دارالحکومت چرنی ہیو کو بھی نشانہ بنایا اور ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
سرکاری الرٹ سسٹم نے تاجروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے کاروبار جلد بند کر دیں
عثمان طارق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 6 میچز کھیل کر 10 وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان کے سب سے کامیاب بولر رہے
جناح اسپتال کراچی میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شہری یاسین آبائی علاقے سوات روانہ ہوگیا
برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم برلن جائیں گے جہاں وہ جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ اس حوالے سے ملاقات کریں گے
نامعلوم شخص لاش گلی کے کونے میں پھینک کر فرار ہوگیا، ایدھی ترجمان
سندھ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کانفرنس سے سندھ اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کا نیا باب کھلے گا
پنجاب میں بھی جنگلی پرندوں کی غیر قانونی نیٹنگ اور پکڑ دھکڑ کے خلاف وائلڈ لائف رینجرز کی کارروائیاں جاری
اب قیادت نئی نسل کو منتقل ہونی چاہیے، بطور کھلاڑی سری لنکا کی نمائندگی جاری رکھوں گا، دھننجایا ڈی سلوا
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے
اس منصوبے میں بحری ٹریفک کے انتظام اور متعلقہ معلومات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کے طریقہ کار پر بھی کام شامل ہے
ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمہ کی نقول فراہم کرنا ناممکن ہے، عدالت کے ریمارکس
مداح ان کا یہ حالیہ لک دیکھ کر حیران ہو گئے
سعودی حکام کے مطابق حوثیوں کے ایئرپورٹس پر حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے
صوبائی حکومت سیاسی احتجاج اور دھرنوں میں مصروف ہے، پولیس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، شہری
بچوں کی نرسری بیسمنٹ میں ہونے کے باعث اسٹاف کو مشکلات کا سامنا ہے
شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا
ملزم تاحال فرار پولیس ٹیمیں چارسدہ اور دیگر ٹھکانوں پر چھاپے مارنے میں مصروف ہے
ملاقات میں تجارتی سرگرمیوں، معاشی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی
نامعلوم مسلح افراد نے پہلے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا پھر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس
مجوزہ منصوبے کا مقصد صوبے کے دیہی و شہری علاقوں کو مستقبل میں ممکنہ سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے محفوظ بنانا ہے
پولیس نے شرانتی راجا پاکسے سے ان کے گھر پر پوچھ گچھ کی
یہ حملہ سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے نئے حملوں کے دعووں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 693/26 مورخہ 30-09-2026 تھانہ راولپنڈی میں درج ہے۔
نئے روڈ ٹریک کی تکمیل سے دونوں علاقوں کے درمیان طویل سفر کم ہوکر محض چند گھنٹوں کا رہ گیا ہے
ڈاکٹر کے مطابق دوست صبح تقریباً 4 بجے ان کے گھر پہنچے تو اداکار کو پسینہ آرہا تھا