صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ممکنہ متاثرین کی جانچ کے لیے تقریباً 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا۔
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایران کے خلاف نئی عسکری کارروائی کے لیے مختلف آپشنز تیار کرنے کو کہا گیا ہے
پولیس، رینجرز اور دیگر ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر موجود رہیں
’’ابراہم لنکن‘‘ مجموعی طور پر 321 دن تعینات رہا اس دوران 265 دن تک مسلسل سمندر میں رہنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا
وائرل ویڈیوز میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک ریزورٹ میں پارٹی کے دوران رقص اور تفریح کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان بھی کردیا
معاہدے کے تحت اگر تینوں میں سے کسی ایک ملک پر حملہ ہوتا ہے تو دیگر اس کا دفاع میں ساتھ دیں گے، ترکیہ
قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رکن فاروق ایچ نائیک اور ن لیگ کے رکن آفتاب شیخ نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد یہ جگہیں خالی تھیں
نیلم منیر نے نومبر 2024 میں دبئی میں محمد راشد سے شادی کی تھی
وسیم اکرم کے مطابق دلجیت کی موسیقی شاندار ہے اور وہ دنیا کے بڑے اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں
ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات روزہ امن منصوبہ پیش کیا تھا جس کا جواب موصول ہوگیا، وزیر خارجہ عباس عراقچی
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
اسامہ شیرون کے مطابق اسکول کرکٹ میں رواں سال 21 ہزار بچوں میں سے 147 کھلاڑی سنچریاں بنا چکے ہیں
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ اب تک 3 قومی اسمبلی اور 5 صوبائی اسمبلی کے ارکان کو گرفتار یا اغوا کیا گیا ہے
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ کے علاوہ مصر ایئر، انڈیگو اور ایئر انڈیا نے بھی درجنوں پروازیں منسوخ کردیں
ڈاک صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ جذبات اور یادوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا ذریعہ ہوا کرتی تھی
اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کردہ 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
رنچھوڑ لائن میں پیش آنے والے واقعے کی اطلاع ملتے ہی چھیپا، ایدھی اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے شہدا کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے
کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 34 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کے ذخائر ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 35ہزار 36 روپے کی سطح پر آگئی
قومی اسپنر اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب شروع کریں گی، انہیں کافی عرصےسےگھٹنے میں تکلیف ہورہی تھی
کلاس ون کے طالبعلم نے پولیس کو گالیاں بکیں اور کہا کہ میں جیل جانے سے نہیں ڈرتا
برطانوی مہم جو کارل بشبی نے 1998 میں چلی سے اپنا سفر شروع کیا تھا
سیریز کے تمام میچز 9 اکتوبر سے شام 6 بجے شروع ہوں گے جبکہ ٹاس 5:30 بجے ہوگا
اٹلی کے دارلحکومت روم میں اٹلالیہ ٹی ٹین لیگ کا میلہ 18 سے 29 نومبر تک سجے گا
بیرون ملک مشنز میں انٹیلیجنس رپورٹ کی بنیاد پر تعیناتی روکنے کوغیرقانونی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی
ویڈیو سامنے آنے پر مقدمہ درج کرکے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، پولیس
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کے لیے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کے ذریعے آئینی عدالت سے رجوع کیا ہے
سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بابراعظم مایوس ہوسکتے ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ دیا گیا ہے، جس کے بارے میں بطور کپتان زیادہ معلومات نہیں تھیں، کپتان قومی ٹی20 ٹیم
اس سادہ سی تصویر میں ایک ایسی غلطی چھپی ہوئی ہے جسے تلاش کرنے میں بیشتر لوگ ناکام ہو جاتے ہیں
طیارے کے کاک پٹ شیشہ اور ہتھیار خانے کا دروازہ مرمت کیلیے بھیجنا تھا جن پر ریڈار سے بچاؤ کیلیے مواد کی تہہ بھی تھی
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے کا اقدام چیلنج کیا ہوا ہے
گیم تیار ہوجانے کے بعد صارف اس میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں بھی کرسکیں گے
حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی
اے آئی چپس کے ذریعے این ویڈیا مارکیٹ میں اپنا کردار بڑھانا چاہتی ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے وزیرخارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی نے ملاقات کی
مال کا مالک یہودی ہے، اس لیے حملہ کرنا چاہتا تھا جس کیلیے ملزم نے اے کے 47 رائفل، 4 میگزین اور 200 گولیاں خریدیں
مائیکروسافٹ نے دو سال قبل ہی اے آئی کے کچھ کام پی سی پر منتقل کرنے کا تصور پیش کیا تھا
سلاد میں موجود فائبر نظامِ ہاضمہ کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے
ابتدائی مرحلے میں بعض مریضوں کو کوئی واضح تکلیف بھی محسوس نہیں ہوتی
چیری کو مجموعی صحت اور مدافعتی نظام کے لیے مفید غذاؤں میں شمار کیا جاتا ہے
اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر بھی بات چیت کی
عالمی میڈیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سے گریز کرے، وزارت اطلاعات
پیٹرول کی جو قیمت بنتی ہے عوام کو شفاف انداز میں بتاتے ہیں، علی پرویز ملک
پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی اجتماع، جلسے اور جلوس کے دوران سرکاری وسائل پر پابندی عائد کی تھی، درخواست گزار
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے خاتون نادرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے شہرام ساقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے
گوالمنڈی پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری واقعے کا مقدمہ درج کیا اور نامزد 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا