صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحائف کی وصولی کے لیے گیٹ پر موجود افراد کو جعلی نوٹ دیے گئے
واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں سوار ہو چکے تھے اور پرواز اڑان کے لیے مکمل طور پر تیار تھی
جج نے حملہ آور پون پنٹارو کو ہائی سکیورٹی مینٹل ہسپتال میں منتقل کرنے کا بھی حکم دیا
ملزم نے شکایت کنندہ سے بجلی کا نیا کنکشن لگانے کی مد میں رشوت وصول کی
نامور گلوکار یہ البم 15 سال بعد سامنے آیا ہے جس میں 12 گانے شامل ہیں
پولیس کا کہنا ہے ایک درجن حملہ آور گاڑیوں میں آئے اور بار میں موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی
عالمی میراتھون میں 10 ممالک کے 28 جبکہ ملک بھر سے 3 ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا
دیر لوئر اور دیر اپر کے شہری علاقوں میں ہلکی بارش
یہ سرکاری رہائشی عمارت برسوں سے خستہ حالی، خراب سیوریج نظام اور ساختی کمزوری کا شکار تھی
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی کم نہ کی گئی تو بھارت اور اس کے ہمسایہ ممالک کے تعلقات مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں
ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے تقریباً 3ماہ قبل اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا تھا
چیئرمین پی سی بی آج پاک بھارت فائنل میں بطور مہمان خصوصی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت نو زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات
فورس کو ربڑ بلٹس، آنسو گیس کے لیے گنز و شیلوں سمیت اینٹی رائٹس آلات و کٹ سے لیس رکھا گیا ہے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی
پالیسی سازی سے فیلڈ انفورسمنٹ تک مربوط ایکشن نے ماحولیاتی نظم و نسق کو مؤثر بنایا
یہ ریکارڈ ماونٹ مونگانوئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے دوران قائم ہوا
واقعے کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آنے کے بعد فضائی عملے کی ذہنی حالت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ماریشس کے ساتھ تجارتی اور معاشی تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا
وزرا نے امیگریشن کائونٹرز پر عملے کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا، مسافروں سے امیگریشن کے مراحل سے متعلق آگاہی حاصل کی
صوبے کے متعدد اضلاع میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے
پاکستان متعدد بار عالمی برادری کو افغان سرزمین کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے استعمال ہونے کے شواہد فراہم کر چکا ہے
دہشت گردوں کے اہل خانہ کا نوجوانوں کے استحصال کے لیے پہاڑی علاقوں میں موجود شرپسند عناصر کی آماجگاہوں کا انکشاف
10 اکتوبر کو طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اب تک اسرائیلی کارروائیوں میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
مکمل کامیاب آزمائشوں کے بعد جدید جنگی جہاز PNS خیبر پاکستان بحریہ کے حوالے کیا جا رہا ہے، ترک صدر
شدید دُھند کے باعث بین الاقوامی پروازیں دیگر ایئرپورٹس پر منتقل کی گئیں
وینزویلا کی جانب سے اس تازہ امریکی کارروائی پر تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا
ملزم کے قبضے سے اسلحہ، 25 لاکھ روپے نقد رقم اور طلائی زیورات برآمد، پولیس
دھند کے دوران صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک سفر نسبتاً محفوظ رہتا ہے، ترجمان
بے روزگاری کی شرح مغربی کنارے میں 50 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے
زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا یہ کوئی پہلا اور آخری حملہ نہیں ہے
نہرِ سوئز پر جمال ناصرکے خلاف امریکا کا بیانیہ سہروردی نے مان لیا
عمرہ، سیاحت یا روزگار بیرون ملک، پاکستانیوں کا ہر ویزا اب شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
لوگ ایک دوسرے کو مذہب، فرقے، زبان یا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر تقسیم کرنے لگتے ہیں
بی جے پی اسی انگریزوں کی قائم کردہ آر ایس ایس کے بطن سے پیدا ہوئی ہے
متوفی کی شناخت اور فرار ہونے والے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں، پولیس
مینڈیٹ کے ہاتھ لگ ہی گیا اور اپنے ہی لہو میں لہولہان ہوگیا
ایجنسی کا ماننا ہے کہ یہ نقشہ سائنس دانوں کو کائنات کے طویل عرصے سے موجود معموں کو حل کرنے میں مدد دے سکتا ہے
کوئی فیلڈنگ کر رہا تھا، کوئی بچوں کو جھلا رہا تھا، کوئی بچوں کو بھاگ بھاگ کر پکڑ رہا تھا
ورلڈومیٹر کی تحقیق بتاتی ہے کہ امریکا دوسرا بڑا اخراج کنندہ ہے
ہمارے ملک میں بدقسمتی سے مذہب کے نام پر ایک الگ کاروبار بھی چل رہا ہے
اس قانون کے تحت سب سے مضبوط کا زندہ باقی رہنا ہی قانون فطرت قرار پایا
مقررین نے بہت بامعنی اور ادب کے عالمی تناظر میں اس کا جائزہ لیا
اردو شعراء اور منفرد لب و لہجہ رکھنے والے سخن گو بھی ان کے اثر سے محفوظ نہ رہ سکے
اس سے قبل پاکستان یوایس اوپن جونیئر اور برٹش اوپن جونیئرسے بھی دستبردار ہو چکا ہے
دسمبر کے کچھ دن خون، درد، حوصلہ اور قربانی کی یاد دلاتے ہیں
صدر مملکت نے دورے کے دوران اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے
سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارہ اتنا عجیب ہے کہ یہ ستاروں اور سیاروں کے درمیان فرق دھندلا کر سکتا ہے