صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سے تعلق رکھتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
امریکی نقصانات میں جدید جنگی طیاروں کے ساتھ نگرانی، ایندھن بھرنے اور بغیر پائلٹ کے طیارے بھی شامل ہیں
سیشن کے آغاز پر ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے تمام کھلاڑیوں کو سیریز کی حکمتِ عملی اور جامع ٹریننگ پلان سے آگاہ کیا
حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت ہوئی ہے، ایاز صادق
پائن ایونیو اور رائیونڈ روڈ کی جانب جانے والے سڑک کے باقی حصے تاحال مکمل نہیں کیے گئے
ورثاء کا کہنا ہے کہ امجد دو بچوں کا باپ تھا اور اس کا بڑا بیٹا معذور ہے
7 اکتوبر کے طوفان اقصی نے اسرائیل کو شکست دی، اسرائیل کی ٹیکنالوجی شکست کھا گئی، امیر جماعت اسلامی
کیگن اور سوائی کو ایسیمیٹرک آرگینک سنتھیسس میں نان لائنئر ایفیکٹس اور آٹوکیٹالیسس کی دریافت پر اس اعزاز سے نوازا گیا
سلمان خان فلم کی تیاری اور اس سے متعلق تشہیری مواد پر پہلے ہی اعتراضات اٹھا چکے ہیں
ابتدائی حالات سے بظاہر یہ اشارہ ملتا ہے کہ دونوں خاندان اس رشتے کے حق میں نہیں تھے
یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا حکومت تعاون نہیں کررہی، بلوچستان حکومت تعاون کر رہی ہے تو وہاں امن کیوں نہیں؟ خیبر میں خطاب
وزیراعظم نے دو مرتبہ ان سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے ملاقات سے انکار کر دیا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
فلاحاری مہاراج دنیش شرما نے دعویٰ کیا تھا کہ کوہلی کو آشرم لانے کے لیے 5 کروڑ روپے ادا کیے گئے
امبر ہرڈ نے قانونی تنازع کے دوران جانی ڈیپ پر گھریلو تشدد اور جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے تھے
71 سالہ اداکار فروری 2027 میں لندن میں ’روون لائیو‘ کے عنوان سے اپنے نئے کامیڈی شو کا آغاز کریں گے
عمر کے آخری حصے تک وہ اداکاری سے منسلک رہیں اور ’سپرمین ریٹرنز‘ اور ’ونٹرز ٹیل‘ سمیت مختلف فلموں میں کام کیا
ایپل نے اب تک اس مبینہ رنگت کی تبدیلی کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی وضاحت جاری نہیں کی
فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈر بُکنگ 16 اکتوبر سے شروع ہوگی
مجرم قیصر ایوب نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا
انتونیو گوتریس جی ایچ کیو پہنچے، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، عالمی امن میں اقوام متحدہ کے کردار پر بھی گفتگو
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بند اسکولز دوبارہ کھولنے کی ہدایت
شہر کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے
لانگ مارچ کو کمزور سمجھنا نامناسب ہے، وزیراعظم نے مشروط مذاکرات کی پیشکش کی ڈائیلاگ بغیر کسی شرط کے ہونے چاہئیں
سیشن عدالت میں انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کے مقدمہ میں میر ہدایت اللہ ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست دائر کردی
صبح و شام کے اوقات میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حبس محسوس کیا جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
درجنوں پولیس افسران شامل ہوئے جس سے کرائم سین کا کباڑا کر دیا گیا، جوڈیشل کمیشن کے سخت ریمارکس
ملزمان کا ایک سال کے دوران مختلف علاقوں میں 12 سے زائد وارداتیں کرنے کا انکشاف
میں ذاتی حیثیت میں بطور وکیل اس کیس میں پیش ہوتا رہا ہوں اس لیے مناسب نہیں کہ میں اس درخواست پر سماعت کا حصہ بنوں،جج
وسیم اکرم کی پنجابی کمنٹری نے نہ صرف شائقین کی توجہ حاصل کی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے اس نئے انداز کو پسند کیا گیا
دو تہائی اکثریت والی صوبائی حکومت کی موجودگی میں گورنر کا اس طرح اجلاس منعقد کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ کے پی
دوسرے مرتبہ نومئی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
13,214 افراد کو 76 ارب روپے کے قرضے جاری ہوچکے، رواں سال 125,000 رہائشی یونٹس کے لیے 700 ارب روپے قرض کا ہدف ہے،بریفنگ
مستقبل میں کچھ ممالک کو ہوم سیریز کم کرکے زیادہ ٹیسٹ بیرون ملک کھیلنے پڑ سکتے ہیں، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا
جوڑے نے فی الحال متوقع بچے کی پیدائش کی تاریخ یا دیگر تفصیلات شیئر نہیں کیں۔
اس کامیابی کے ساتھ جوکووچ نے مسلسل 21ویں سال کم از کم ایک سنگلز ٹائٹل جیتنے کا اعزاز برقرار رکھا
سری لنکا کی متعدد سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں نے بھی اس معاملے پر سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں
4 اکتوبر سے اب تک پی ٹی آئی صرف چند ہزار افراد جمع کرسکی، پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے
ڈی جی حج کا بار بار بلانے کے باوجود نہ آنا باعث شرم اور تشویش ہے، کمیٹی ارکان
اے سی کا درجہ حرارت ایک ڈگری بڑھانے سے بھی بجلی کے استعمال میں کمی آسکتی ہے۔
ملاقات کے دوران ایران اور آرمینیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا جائزہ لیا گیا
ماہرین کے مطابق سانپ میں بائی سیفلی نامی نایاب کیفیت پائی جاتی ہے، جس میں ایک ہی جسم پر دو سر بن جاتے ہیں۔
زرعی اراضی کو ترقی یافتہ ٹاؤن شپ کی اراضی کے برابر قرار دے کر معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، پشاور ہائیکورٹ
سکیورٹی حکام کے مطابق صورتحال اب معمول پر ہے اور علاقے میں سکیورٹی فورسز کو اعلیٰ ترین سطح پر الرٹ کردیا گیا ہے
ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت ممریز کے نام سے ہوئی جو مقتولہ کا خالو بھی ہے، پولیس
اسلام آباد پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر سخت پابندی عائد کردی گئی
ایمان فاطمہ کے وکلاء کے مطابق طلاق کا نوٹس متعلقہ اتھارٹی میں رجسٹر نہیں ہوا۔
عدالت نے پنجاب سروس ٹریبونل اور محکمہ تعلیم کا 24 مئی 2023ء کا حکم کالعدم قرار دے دیا
تاحال کسی گروہ یا تنظیم کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی، پولیس
پولیس کی جانب سے ساتویں گرفتاری کے بعد اس ممکنہ دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے پہلو سے تفتیش مزید اہم ہوگئی ہے