صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزارت امر بالمعروف و نہی عن المکر کے مطابق نوجوانوں پر ’غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے
ابتدائی طور منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 79 ارب روپے لگایا گیا تھا، درخواست میں مؤقف
انسانی حقوق ہر فرد کو کسی مراعات یا طاقت کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف انسان ہونے کے ناطے ملتے ہیں
20 کلومیٹر کی واک ریس میں پاکستان آرمی کے قاسم فیض فاتح قرار پائے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے میں تین دن میں جواب طلب کرلیا
کسی جماعت پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں اگر یہ باز نہ آئے تو پھر یہ آپشن ہو سکتے ہیں
ضلع کچہری لاہورمیں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کیس کی سماعت ہوئی
ہم نے اپنے پمپنگ اسٹیشن کو سولرائز کرنا شروع کر دیا ہے، میئر کراچی
بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی
کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی پیشکش چھوڑ کر اپنی زندگی میں نیا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں
بایو گیس پر جو بسیں چلائی جائیں گی وہ نہ صرف ماحول دوست ہونگی بلکہ ہر بس آئی ٹی ایس پر مشتمل ہوگی، سینیئر وزیر
تیندوے کا بار بار سکول کے قریب آنے سے بچے خوف کا شکار تھے۔
علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکہ پر دھرنا دے دیا جب کہ کارکنوں نے نعرے بازی کی
کسی سیاسی حریف پر ایک بھی سیاسی مقدمہ ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دیدوں گا، ملک محمد احمد خان
اگر کسی مرد کی پہلی اہلیہ موجود ہو تو وہ اللہ کی بڑی نعمت ہے، بہروز سبزواری
کینسر اور کارڈیک سرجری کے لئے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ترمیم کا مقصد ایمرجنسی سروسز انتظام کو مؤثر بنانا ہے، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے
معاشی استحکام سے ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے، وزیراعظم
درخواست گزار کی بیوی مینا ابراہیم افغانی ہے جس سے چار بچے پیدا ہوئے، درخواست میں موقف
لیفٹیننٹ کرنل سجاد اختر ملک (ریٹائرڈ) کی چشم دید روداد
ورلڈ بینک کے تعاون سے جن منصوبوں کو شروع کیا ہے ان پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، ناصر حسین شاہ
اے آئی ٹولزکی تلاش نے پاکستانی عوام کی مصنوعی ذہانت میں بڑھتی دلچسپی کو نمایاں کیا
وفاقی ترقیاتی ادارے سے 16 دسمبر تک جواب طلب
زخمی خاتون ڈی ایس پی کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے
کرپشن کے خاتمے اور سروس ڈلیوری میں بہتری کی پالیسی سے عالمی سطح پر ملک کا امیج بہتر ہوا ہے، مریم نواز شریف
بھارتی فوج میں ہندو مذہب کی نمایاں موجودگی کو اب نظر انداز کرنا مشکل ہوگیا ہے
ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے
ہندو برادری کی ارتھی جلانے کی زمین محکمہ تعلیم کو کیسے دی گئی؟، جسٹس حسن اظہر رضوی
دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر امریکی صدر کی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے
پولیس کی گاڑیوں کو مظاہرین نے شدید نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی
کراچی یونیورسٹی کے جواب میں جسٹس جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے کی وجوہات کا ذکر بھی موجود
ترقی یافتہ ممالک کے طرز پر گُڈ گورننس کا ماڈل اپنایا جائے
سخت موسم، مشکل راستوں اور خطرناک حالات میں کم معاوضے کے باوجود ایمانداری سے کام کرتے ہیں، رائیڈرز
بلوچستان کے مختلف علاقوں اور سمندری راستوں پر آپریشنز میں 487 ملین روپے مالیت کا ڈیزل، ٹرک اور آئل ٹینکرز ضبط
سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو زبردستی پارک سے لے جانے کی ویڈیو بھی چلائی گئی
جولائی تا نومبر مالی سال 26 کے دوران موصول شدہ ترسیلات 9.3 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 16.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا مثبت رجحان ہے اور عالمی کمپنیوں کی دلچسپی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے
ای چالان SMS صرف اور صرف پنجاب حکومت کے سرکاری نمبر 8070 سے بھیجا جاتا ہے
این-25 مستونگ تا چمن شاہراہ 198 کلومیٹر کا طویل منصوبہ 3 حصوں پر مشتمل ہے
اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں فیلڈ مارشل کی معاونت کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم
پی ایس ایل کے میچز کے ساتھ ساتھ دیگر بین الاقوامی میچز بھی آزاد جموں و کشمیر میں منعقد کرائے گے، محسن نقوی
انسداد دہشتگردی کیلئے افغان طالبان کے اقدامات ناکافی ہیں، روسی سفیر
ہدف پورا ہونے پر 110 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان ہے
مختلف تھانوں کی پولیس ٹیموں نے علیحدہ علیحدہ چھاپے مار کر یہ کارروائیاں انجام دی ہیں
مالی بدعنوانی ملکی ترقی، معاشرتی تنوع اور معیشت کی بنیادوں کو کمزور کرتی ہے، وزیر اعظم
دھند میں محفوظ سفری اوقات صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہیں، ترجمان موٹر وے
تباہ کن سیلاب کے باوجود حکومت پاکستان نے مضبوط معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی ایم ایف
عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکانات کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جاسکتا، مشیر وزیر اعظم