صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکام کے مطابق عمارت زیادہ رش کی وجہ سے دباؤ برداشت نہ کر سکی اور اچانک منہدم ہو گئی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے 4 ججز شریک نہیں ہوئے
پاناما لیکس کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے جھوٹا الزام عائد کیا، شہباز شریف کا ہرجانہ کیس میں مؤقف
رنگیلا رے ارمیلا کے کرئیر کے آغاز کا بےحد مشہور گانا ہے
چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن قمر رضا اور مینیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی نے شہباز شریف سے ملاقات کی
شہباز شریف نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کیا ہے
پانی پر کوئی اختیار نہیں ہے، بس آخری وقت پر بتا دیا جاتا ہے پانی آگیا، وزیر اطلاعات پنجاب
بھارت پاکستان سمیت دنیا میں دہشت گردی کررہا ہے، پاکستان نے ہمیشہ امن و انصاف کی بات کی ہے، عطا تارڑ
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 30، 30 ہزار روپے کے عوض ملزمان کی ضمانت منظور کی، پولیس نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
جلد انصاف کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو مضبوط کررہے ہیں، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ
ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے شکست دی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
دریائے چناب راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
یہ واقعہ "مشروم مرڈر" کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہوا اور آسٹریلیا بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا
جنوبی افریقی کپتان تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بائیں پنڈلی میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے
کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے خلاف احتجاج کے دوران کارباری مراکز اور شاہراہیں بند
پلاٹینیم لسٹ پر تین مختلف پیکجز اب بھی دستیاب ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہوتی ہے
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی
اس سے قبل کامیڈین اداکار کرشنا ابھیشیک، سنیل گروور اور سمونا چکرورتی بھی شو چھوڑ کر جاچکے ہیں
پاور ڈویژن کی ہدایت پر میپکو انتظامیہ نے کمپنی کی بیلنس اور آف بیلنس شیٹس کی صفائی کا کام بھی شروع کردیا ہے
ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے، ترجمان محکمہ موسمیات
اس فلوٹیلا کا مقصد اسرائیلی محاصرے کو توڑنا اور غزہ کے متاثرہ عوام تک امداد پہنچانا ہے
بازار حصص کا تاریخی سطح عبور کرنا، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے
جلالپور سے 3652 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان کے ساتھ کھیلوں میں مکمل بائیکاٹ ممکن نہیں، سیکریٹری بی سی سی آئی
وزیر اعلیٰ نے احساس ای۔پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دیدی ، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگی
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یہ حملے جنگ کو مزید طول دینے کی کوشش ہیں
قلم فروخت کرنے اور اسٹیشن پر سونے والا یہ اداکار اب کروڑوں کا مالک ہے
7 مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 239 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی، مقدمات درج
گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجوں میں حالات قابو میں ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
حالیہ معرکہ حق میں پاک بحریہ نے اپنی روشن تاریخ کے مطابق بڑی کامیابی سےاپنی تیاری اور عزم کا عملی ثبوت دیا، شہباز شریف
گزشتہ ہفتےبھی مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے تھے
خصوصی ویڈیو پاک بحریہ کی معرکہ حق میں بحری محاذ پر موجودگی کی مظہر ہے
ملزمان کو نشاندہی کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزمان کے ساتھییوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، پولیس
415 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئے
بھارت عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے مسلسل جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے
کامیڈین کے مطابق وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں اس لئے اب آرام کرنا چاہتے ہیں
سیرین ایئرلائن کے مسافر طیارے میں زیادہ تر عمرہ زائرین سوار ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
رپورٹس کے مطابق ڈرون نے ایئرپورٹ کے پسینجر ٹرمینل کو نشانہ بنایا
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا، سنگجانی ،ترنول و دیگر میں مقدمات درج ہیں
بورڈ کے پاس گزشتہ سال کے اختتام پر بینک بیلنس 20ہزار686 کروڑ روپے تھا
بحری محاذ پر جرأت و قربانی کا نیا باب رقم کرنے والے جانباز قوم کے ہیرو ہیں، محسن نقوی
سلینا اور بلانکو نے 2023 میں ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا
یہ تقریب جامعہ ادلب میں 2025 کے بیچ ’’النصر والتحریر‘‘ کے تحت منعقد ہوئی جس میں فارغ التحصیل طلبہ کو اسناد دی گئیں
یہ احتجاج اس وقت شدت اختیار کر گیا جب مظاہرین نے ’فلسطین ایکشن‘ نامی تنظیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا
یہ پیغام فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیے تھا جو ایران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں شامل ہیں
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا علاج پاکستان میں کروانے کو ہی ترجیح دی
اسرائیلی وزیر خارجہ کے مطابق اگر حماس یہ شرائط مان لے تو جنگ فوری طور پر ختم ہو سکتی ہے
یو ایس مڈویسٹ کے ساتھ پاکستان کی تجارتی اور سرمایہ کاری کی مصروفیت تیزی سے بڑھ رہی ہے, قونصل جنرل طارق کریم