صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کائنات کے بڑے رازوں میں سے ایک کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے
کابل کے حکمران اب بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف
سیکریٹری مذہبی امور کی منظوری سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، وزارت مذہبی امور
افغان طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کو دوحہ میں جاری مذاکرات کے اختتام تک بڑھا دیا گیا ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 15پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید ایک کھرب 7 ارب 55کروڑ 66 لاکھ 43ہزار 770روپے ڈوب گئے
بیل آوٴٹ پیکج کے تحت کیے گئے سخت ٹیکس اقدامات کی بدولت حکومت کی مجموعی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف
صوبائی حکومت ایئر پنجاب کے نام سے صوبے کی پہلی ایئر لائن کی منظوری دے چکی ہے
وفاق کو جو بھی فیصلہ کرنا ہے صوبے کو اعتماد میں لے، اسلام آباد سے کوئی بھی فیصلہ مسلط نہ کیا جائے، سہیل آفریدی
صوبائی کابینہ مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی سے رہنمائی ضروری ہے، درخواست میں موقف
مہنگائی میں اضافے کی ہفتہ وار شرح میں 0.49 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 4.57 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
’’میں تو سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی‘‘؛ اداکارہ
صوبائی کابینہ کی تشکیل اور اہم معاملات پر آئینی اور اخلاقی طور پر بانی پی ٹی آئی سے رہنمائی ضروری ہے، خط کا متن
یہ فارمیٹ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں کے اصولوں کا امتزاج ہوگا
کیمپ میں بزرگ مردوں میں کمزوری اور نظر کی کمزوری کے مسائل نمایاں دیکھے گئے
ماہرین نے اس عمل کو نہ صرف خطرناک بلکہ غیر سائنسی قرار دیا ہے
مغربی ہواؤں کے باعث بعض مقامات پر عارضی طور پر سردی کی ایک سے زائد لہر آ سکتی ہیں
صوبے میں دفعہ 144 لاگو، کسی کے پاس غیر قانونی اسلحہ ہے تو پولیس کو دے ورنہ دہشتگردی کے مقدمات درج ہونگے، عظمی بخاری
مدارس سے فارغ التحصیل طلباء کو برطانیہ میں ایکسچینج پروگرامز اور اسکالرشپ فراہم کرسکتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
جن مساجد میں مسائل کا سامنا ہو وہاں امام محکمہ اوقاف کے ساتھ پولیس بھی تعینات ہوگی
2023 میں آئی پی ایل کی قدر لیگ کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی
چند ماہ قبل اریج فاطمہ نے بتایا تھا کہ وہ باقاعدگی سے حجاب کرنا شروع کر چکی ہیں
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کی بھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہورہی ہے
افتتاحی تقریب کے اختتام پر یادگاری شیلڈز کی تقسیم اور ربن کاٹنے کی تقریب ہوئی
فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بحالی کے لیے بین الاقوامی حمایت، فنڈنگ اور تکنیکی مدد ضروری ہے
نامور شخصیات نے انتشار کے بجائے استحکام کو ملک کی اہم ترین ضرور قرار دیا
کیس کے سلسلے میں 21 اکتوبر کی سماعت منسوخ کرکے ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے
فتنۃ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا کر دھماکے سے اڑانا تھا، سیکیورٹی ذرائع
جینینی اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ کا فیصلہ کر چکی تھیں، جس نے جھگڑے کو جنم دیا
مارنس لبوشین کو خراب کارکردگی کے باعث ابتدائی طور پر بھارت کے خلاف اسکواڈ سے باہر رکھا گیا تھا
عدالت نے انتظامیہ کی جانب سے حراست میں لیے گئے دو نانبائیوں کو فوری رہا کرنے کا بھی حکم دیا
آپ سارا ٹیکس خود نہیں دے رہے جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں وہ بھی دے رہے ہیں ، جسٹس جمال خان کے ریمارکس
ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی قطعاً اجازت نہیں دی جا سکتی، محسن نقوی
کنوئیں سے یومیہ 305 بیرل خام تیل اور 3 ملین مکعب فٹ گیس کے یومیہ کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں
یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں رسائی حاصل کرنے والی آخری ٹیم ہے
ویڈیو میں دونوں فنکاروں کو سندھی زبان میں مکالمہ کرتے دیکھا گیا
شمال مغربی گرم و خشک ہوائیں شہر پر اثر انداز رہے گی
کیوں نہ ضمانت مچلکہ کی رقم ضبط کرلی جائے؟ عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
2021 میں ایرانی ہیکرز نے جان بولٹن کے ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر کے حساس معلومات چُرا لی تھیں
مروان برغوثی 2003 سے اسرائیل کی قید میں ہیں اور انہیں فلسطین کے سب سے مقبول سیاسی رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے
پولیس نے واقعے کا مقدمہ ٹرانسپورٹر کی مدعیت میں شاہ لطیف تھانہ میں درج کرلیا
تفتیشی افسر کی جانب سے شناخت پریڈ کے لیے 14 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی گئی
خلیجی عرب ممالک میں سیاسی اور بنیادی تبدیلی کےلیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں
ابتدائی طور پر گھریلو یا مالی امور خودکشی کی وجہ ہو سکتے ہیں، مزید تفصیلات تفتیش کے بعد معلوم ہوں گی، پولیس
آسام میں بے روزگاری، نسلی کشیدگی اور سرحدی عدم تحفظ پر عوامی غصہ بڑھتا جا رہا ہے
چار روز کے دوران افغان طالبان کے حمایت یافتہ 102 خوارج کو ہلاک کیا جاچکا ہے، سیکیورٹی ذرائع
وائٹ بال سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 21 اکتوبر سے شروع ہو گی
افغان کیمپوں میں مقیم 8990خاندان اور 52125 افراد افغانستان روانہ کردیے گئے ہیں
فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے
ٹام کروز اور آنا نے ایک ساتھ اچھا وقت گزارا لیکن اب ان کے راستے الگ ہوگئے ہیں