صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کاروباری افراد دفاتر یا گھروں کے آرام دہ ماحول میں بیٹھے تاخیر یا جھنجھٹ کے بغیر سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں، مریم نواز
پاکستان 2026ء تا 2028ء کی مدت کے لیے بھاری اکثریت کے ساتھ رکن منتخب ہوا ہے، اسحاق ڈار
اضافہ اگست 2025ء کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا وصولی اکتوبر میں ہوگی، اطلاق کے الیکڑک پر بھی ہوگا
آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ بینک اکاؤنٹس میں معلومات محدوداورکئی اثاثے دیگر ناموں یا اکاؤنٹس میں چھپے ہو سکتے ہیں، ذرائع
ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری ہے
آئی ایم ایف پروگرام نے پاکستان کی 370 ارب ڈالر معیشت کو سہارا دیا، وفاقی وزیر خزانہ
سندھ حکومت کو 3 ماہ میں 5 ملین روپے کا ریونیو حاصل ہوچکا ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر کلک بہزد امیر میمن
والدین کی اجازت کے بغیر اس اپ ڈیٹ کی سیٹنگ کو بدلا نہیں جا سکے گا
بچے بغیر بتائے گھر سے موٹر سائیکل لے کر نکلے تھے، دونوں بچوں کا تکمیل قرآن قریب تھا، لواحقین
سعد رضوی کے گھر سے سونا اور بھارت سمیت برطانیہ، کینیڈا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کرنسی برآمد ہوئی، لاہورپولیس
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 3-3 گول سے برابر ہوا
ویڈ کے نشے کے بعد ایسا لگا جیسے لندن سے سیدھی سوات پہنچ گئی ہوں؛ ملالہ یوسف زئی
مصطفیٰ قریشی نماز فجر کے بعد معمول کی چہل قدمی پر نکلے تھے اور ایک گڑھے میں پاؤں پھنسنے کے باعث گر گئے
معاہدے کے تحت انڈس سی بلاک میں ترکش پیٹرولیم کو 25 فیصد حصہ دیا گیا ہے، پی پی ایل
بے روزگاری کی شرح 2025 میں 8.3 فیصد اور 2026 میں 7.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں مدِ مقابل پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں نے میچ کے آغاز سے پہلے روایتی مصافحہ کیا
پولیس علاقہ ناظمین اور مشران کا سہارا لے کر محاذ بنا کر ہمارے گھروں پر چڑھائی کرتی ہے، ٹرانس جینڈرز کمیونٹی آرگنائزیشن
پاکستان ہمارا سدابہار اسٹریٹیجک پارٹنر ہیں؛ چین
دونوں ملزمان کو فرانس کے لیے جاسوسی اور اسرائیل کیساتھ تعاون پر سزائیں سنائی گئیں
وفاق مانتا کہ گلگت بلتستان پر ٹیکسز کا نفاذ نہیں ہوسکتا پھر بھی حکومت بارڈر پر ٹیکسز وصول کر رہی ہے، درخواست گزار
بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے سیرپس میں ایک خطرناک کیمیکل کی مقدار حد سے 500 گنا زیادہ پائی گئی
امن، مفاہمت، اور انسانی خدمت کے فروغ میں مسلم ورلڈ لیگ کی خدمات لائقِ تحسین ہیں، سردار یوسف
ابتدائی طور پر 600 اسکولوں میں اس نظام کا آغاز کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی، میر سرفراز بگٹی
قومی ایئرلائن کو رواں سال جنوری سے ستمبر تک 90 برڈ اسٹرائکس کا سامنا کرنا پڑا
ٹی ایل پی کے خلاف تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ٹی ایل پی کے خلاف تشدد پر احتجاج کیا جائے، بانی پی ٹی آئی
نعمان علی نے جنوبی افریقا کیخلاف چھ وکٹیں حاصل کیں
ایک فوجی ذریعے نے تصدیق کی کہ صدر راجویلینا فرانسیسی فوجی طیارے میں سوار ہو کر روانہ ہوئے
بائیک سوار بزرگ اور نوجوان راشد منہاس روڈ سے گزر رہے تھے کہ مقابلے کے دوران گولیاں لگ گئیں
وفاقی وزیر آئی ٹی کی امارات کی وزارتِ صنعت و جدید ٹیکنالوجی کے انڈر سیکرٹری سے ملاقات ہوئی
سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی چہ مگوئیاں جاری ہیں
سی ڈی اے نے کھیلوں کے میدان پچاس پچاس لاکھ روپے کے عوض نیلام کرنے کا اشتہار جاری کیا تھا
یہ دلچسپ واقعہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہونے والے غزہ امن اجلاس کے دوران پیش آیا
ملاقات میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کے دوسرے جائزے پر پیش رفت اور میکرو اکنامک استحکام کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال
ملوث افراد کے خلاف پی سی سی آئی اے کے تحت مقدمات ہوں گے، فوری گرفتاریاں متوقع ہیں
مقدمے میں بانی ایم کیو ایم، بابر غوری اور دیگر اشتہاری ہیں، استغاثہ
سماعت جسٹس صاحبزداہ اسداللہ اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی
عالمی مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 6900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
اسلام آباد میں منعقدہ میچ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا
علی امین کے مستعفی ہونے کے بعد نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب گزشتہ روز کیا گیا
زیپٹائیڈ پری فلڈ سرنج، یورپی ٹیکنالوجی پر مبنی بی ایف بائیو سائنسز کی جدید ترین پلانٹ میں تیارکی گئی ہے
اگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو اسپیکر حلف برداری کریں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
درخواستگزار عمرے کی ادائیگی کیلئے جانا چاہتا ہے، نام ای سی ایل میں شامل ہے، وکیل
اس شخص کو مذہبی ہیرو کے طور پر خوش آمدید کہا جو لڑکیوں کی تعلیم پر مکمل پابندی لگانے والوں میں شامل ہے، جاوید اختر
کچھ دلچسپ مظاہر ایسے ہیں جو بظاہر روشنی سے زیادہ تیز لگتے ہیں
کپتان پیٹ کمنز اور جارح مزاج بیٹنگ آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں
وزیراعظم پاکستان کاشکریہ اداکرناچاہتاہوں،میرےپسندیدہ پاکستانی فیلڈ مارشل یہاں نہیں لیکن شہباز شریف یہاں ہیں،امریکی صدر
اسلام آباد میں ریڈ زون تاحال بند رکھا گیا ہے
میری کوئی بہن نہیں ہے، علیزے شاہ
38 الیکٹرانک ٹول پلازہ پر موٹروے کی طرز پر ’ون ایپ ون سسٹم‘ رائج ہوگا