صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
1947ء کی جنگِ آزادی میں حصہ لینے والے گلگت بلتستان کے شہدا اور غازیوں نے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا
زخمی شخص سول برنس وارڈ منتقل، شناخت 42 سالہ منظور ولد خان محمد کے نام سے کی گئی
پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کا فائدہ صرف پیٹرول صارفین کو منتقل کیا جائے گا
مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 7 ہزار 973 وفاقی ملازمین کرایوں کے نادہندہ قرار پائے ہیں
لڑکا ملزم کی نجی جوتے بنانے والی فیکٹری میں کام کرتا، ملزم دیہاڑی دینے کے بہانے ورغلاء کر اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا
ایران امریکا کشیدگی سے عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں متاثر ہوئیں، علی پرویز ملک
مقدمے میں اے ایس آئی کاشف اور دو کانسٹیبلوں سہیل اور قدیر کو نامزد کیا گیا ہے
مقدمے میں لیاری گینگ وار کے بھتہ خور گروہ کا سرغنہ وصی لاکھو اوراس کے نامعلوم ساتھی نامزد
لوڈشیڈنگ پر حکام سے بات کریں گے، بجلی مالِ غنیمت نہیں، صارفین کو بل ادا کرنا پڑے گا، گورنر خیبر پختونخوا
آن لائن رجسٹریشن نظام میں بہتری سے ڈاکٹرز کو غیر ضروری طور پر پی ایم اینڈ ڈی سی دفتر آنے سے نجات مل گئی
مشرق وسطیٰ کو اس وقت مشترکہ دفاعی اور بازدار قوت کے نظام کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے
پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تمام واقعات کے شواہد اکٹھے کرکے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
طیارہ جدید ٹیکنالوجی بشمول ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ سے لیس اور کشادہ و آرام دہ کیبن کی خصوصیات کا حامل ہے
حادثے میں ایک نوجوان شدید زخمی بھی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا
نامعلوم ملزمان نے دہشت گردی کی نیت سے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی جانب ڈرون بھیجا، پولیس
احتجاج میں فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے
فوٹیج میں واٹر ٹینکر کو گلی سے نکل کر مین شاہراہ پر آتے دیکھا جاسکتا ہے
3 پولیس مقابلوں کے دوران کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا
قومی ٹیم نے گزشتہ روز سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
ڈرائیور نے واقعے کو رقم کے لین دین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا
۔ وفاقی وزیر نے کمال پور انٹرچینج پر منصوبے کا معائنہ کیا
ذرائع نے کہا کہ گھر کو مبینہ غیر قانونی طور پر پلاسٹک کے کھلونوں کے گودام کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا
مقتول کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی، واقعے کی تحقیقات شروع کردی، پولیس
خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا، پولیس
فوٹیج میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار شہری اور ڈاکوؤں کو گلی میں گرتے دیکھا جاسکتا ہے
24 امریکی فوجی مقامات پر 274 عمارتوں اور دیگر ڈھانچوں کو نقصان پہنچ
لیون میں احتجاج کے دوران بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں
وزیراعظم نے وزیر خزانہ اور وزارتِ خزانہ کی ٹیم کی محنت، مؤثر سفارت کاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
ملزم زوہیب بچے کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا، ملزم نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی
شہر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق انسانی صحت کو متاثر کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
شاندار انفرادی کامیابیوں کے علاوہ صادق پبلک اسکول نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن کی ٹرافی بھی اپنے نام کی
نوجوان نے شادی کے لیے رقم جمع کی اور تقریباً 167,500 چینی یوان (تقریباً 25 ہزار امریکی ڈالر) بچائے
فسادات کے دوران ہزاروں بے گناہ سکھ قتل کیے گئے، سیکڑوں خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
اسکالرشپ شہدا کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی اور ان کی معاونت کے عزم کا عملی اظہار ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
جنوری تا اکتوبر مختلف اضلاع میں 108 سے زائد خاندان اپنے دہشت گرد بیٹوں اور بھائیوں سے اعلان لاتعلقی کرچکے ہیں
پاکستان کا یہ کارنامہ مردوں کے ون ڈے ناک آؤٹ میچز میں بھی مشترکہ طور پر سب سے بڑا کامیاب ہدف کا تعاقب ہے
کراچی کے فرسودہ انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، شہری
کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے
گلگت بلتستان کےغیورعوام یکم نومبر1947 کو پاکستان سے الحاق اور ڈوگرا راج کے خاتمہ کیلئے جنگ آزادی میں سرخرو ہوئے تھے
اقوام متحدہ سمیت عالمی جرائد بھی افغان طالبان رجیم کے فراہم کردہ امریکی ہتھیاروں کی دہشتگرد گروہوں تک رسائی کے سنگین پہلو کو بے نقاب کر چکے ہیں
کینگروز کو پروٹیز کے ہاتھوں ٹیسٹ میں 1-2 سے شکست کا سانا کرنا پڑا
انتہا پسند مودی کے اقتدار میں بھارتی مسلم اقلیت کے خلاف امتیازی اور پرتشدد ہجومی کارروائیوں میں شدت برقرار ہے
گزشتہ سے پیوستہ شب بجلی کی طویل بندش کے دوران اسپتال کے ہنگامی جنریٹرز بھی کام نہیں کرسکے
حکومت کے نئے قیمتوں کے تعین سے متعلق طریقہ کار کے خلاف مشترکہ طور پر ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا، سینئر وائس چیئرمین
آتش بازی، روشنیوں اور شرکا کے جوش و خروش نے ماحول کو خوشگوار بنا دیا
لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس آج صبح 500 تک پہنچ گیا تھا
شادی 30 اکتوبر 2026 کو نئی دہلی میں اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت ہوئی
دھماکا کارخانے کی پہلی منزل پر ہوا جہاں تقریباً 40 سے زائد افراد کام کر رہے تھے، ملبے تلے افراد کی موجودگی کا خدشہ