صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عاصم اظہر نے اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ اپنی 30ویں سالگرہ منائی اور تقریب کی جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر کیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور احسن اقبال نے رابطہ کرکے مذاکرات کے لیے تاریخ سے آگاہ کیا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
77 سالہ لیجنڈ کو فلوریڈا میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر گِرنے کے باعث اسپتال لے جایا گیا تھا
دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا، ہمارے بچے ملک کا مستقبل ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اسرائیلی اداکارہ چیلی گولڈن برگ کی اپنے ملک کی پالیسیوں پر تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
فہرست میں خطے اور مشرق وسطیٰ سے باہر موجود امریکی اور اسرائیلی مفادات بھی شامل ہیں
این سی سی آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس وقت جسمانی ریمانڈ پر تحویل میں ہے، مزید تفتیش جاری ہے
مدارس کی رجسٹریشن 3 ماہ میں مکمل کرنے کے لئے فارم تقسیم کیے جارہے ہیں، فارم نہ لینے والے مدارس 2 روز میں بند کرنے کی دی جارہی ہے
ایک بار فیصلہ حتمی ہو جائے تو اسے دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا، جب تک فراڈ، غلطی یا دائرہ اختیار کی کمی ثابت نہ ہو، عدالت
اس سیکیورٹی نقص کو CVE-2026-58882 کا نام دیا گیا ہے
قطر امریکا ایران کے درمیان ایسے اقدامات پر اتفاق کرانے کی کوشش کر رہے ہیں جن پر آئندہ چند روز میں عمل درآمد ہو سکے
معمر رانا نے اپنے کیریئر کے عروج پر 1998 میں مہناز پرویز سے شادی کی تھی
عوام امن، سلامتی اور معمول کی زندگی کے حقدار ہیں، حکومتِ آزاد کشمیر اپنے شہریوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے، افتخار گیلانی
سنجے گپتا نے سنجے دت کے ساتھ ’کانٹے‘، ’مسافر‘، ’زندہ‘ اور ’شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا‘ جیسی فلموں میں کام کیا تھا
آخری روز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 111 پر ڈھیر، جنوبی افریقا کے سائمن ہارمر نے 6 اور کگیسو رباڈا نے 3 وکٹیں لیں
ٹرمپ انتظامیہ میں ایران سے نمٹنے کے معاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں
اداکارہ نے مبینہ طور پر تفتیش کاروں کو بتایا تھا کہ سکیش سے ان کی ملاقاتوں کا ذریعہ اس کی اہلیہ تھی
سارہ علی خان کے بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں واقع کیدارناتھ مندر کے دورے پر مذہبی تنازع کھڑا ہوگیا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 800روپے کی کمی ہوئی
مذہب یا سیاست کے نام پر عوامی مقامات پر قبضے کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، وزیر مملکت برائے داخلہ
امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہوش کے ناخن لیں گے، حکومت کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی قیادت سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی
لانگ مارچ سے قبل کوئٹہ، میرپورخاص، بہاولپور، مانسہرہ، سرگودھا میں عوامی جلسے ہونگے
رہائی کے بعد مبینہ ملزم کا گل پاشی اور درجنوں گاڑیوں کے جلوس کے ساتھ علاقے میں استقبال کیا گیا
خواتین کیخلاف بیانات شرمناک اور ناقابلِ قبول ہیں، خواتین کے خلاف غیر حساس اور توہین آمیز بیانات پر شرمندہ ہونا چاہیے
یمن تنازع یمن کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان تنازع کا حصہ نہیں بلکہ سعودی عرب اور حرمین شریفین کےتحفظ کے لئے موجود ہے
اب ایسی کون سی بات یا ذاتی مفاد سامنے آ گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن عمران خان کی حمایت میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم نے چار سال قبل مقتولہ سے پسند کی شادی کی تھی۔ مقتولہ کا تعلق پتوکی کے نواحی گاؤں ٹھینگ چک 7 سے تھا
کانفرنس میں کمزور اور متاثرہ آبادیوں تک بروقت انتباہ پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
امریکا اور اسرائیل کے دشمنانہ عزائم سے وابستہ تمام مادی اور غیر مادی اثاثے ایران کی پہنچ میں ہونے چاہییں، بیان
زخمی ہونے والے تمام 10 افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس
وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل سائبر سیکورٹی اینڈ سوشل میڈیا آگاہی کونسل کے قیام کی تجویز
برینڈن کنگ اور جان کیمبل نے پہلی وکٹ کے لیے 112 رنز کی شراکت قائم کی
متوفی آصف سچل کا رہائشی اور سبزی فروش تھا، اہلخانہ
پاکستان کو چلانے والوں کو احساس ہو گیا گورننس کا نظام نہیں چل سکتا، یہ پاکستان کے حالات سے ہوا ہے
ثمر ہارون بلور نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا
لڑائی میں دوبارہ شدت آنے سے سلامتی، معیشت، توانائی کی ترسیل اور علاقائی استحکام متاثر ہوسکتا ہے، وزیر خارجہ
طبی ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر عارف اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل تھا، ذرائع
نصیرات کے شمال میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی شناخت ضیاء ابو الروس کے نام سے ہوئی ہے
اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے ہی سابق عظیم فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے پاس تھا
مریض پہلے ہی شدید بیمار، ان کی حالت تشویشناک تھی، اموات کا ان کی بنیادی طبی پیچیدگیوں سے تعلق تھا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر
میڈیا اور سوشل میڈیا کا شکریہ جنہوں نے ہماری مدد کی کیونکہ وفاقی ادارے ہماری بات نہیں سنتے
بچی کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی
لکی مروت میں ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی گئی
پاکستان ٹیم نے پلیٹ سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو 6 وکٹوں سے شکست دی
پچھلی جنگوں میں ابہام رہ جاتا تھا، اب بھارت نے خود شکست تسلیم کی، اسلامی دنیا کو دکھایا غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کرسکتے
اسرائیلی اور بھارت کا پروپیگنڈا معاہدے کی اہمیت کو کم نہیں کرسکتا، ہاکان فیدان
گرفتار ملزم عرفان الحق ولد عبد الحق اور دیگر کے خلاف جاری تحقیقات تھی ، نیب
2019 اور 2020 میں افغانستان سے دہشت گردوں کو واپس لا کر بسایا گیا، جس سے ملک کو بہت نقصان پہنچا، شہباز شریف
جی کے این آر ایم سی ٹرین 18 سے 19 ویگنوں پر مشتمل لوڈ کے ساتھ صبح 5 بج کر 17 منٹ پر گڑھی شاہو سے روانہ ہوئی تھی