صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس منصوبے کی حتمی منظوری اور انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے
اخراجات اور دیگر تفصیلات دوسرے مرحلے میں جاری کی جائیں گی، حکام
امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں امن کی کوششوں کے لیے مکمل حمایت کا اظہارکیا
اس ایجاد کو کسانوں اور عوام کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے
کل تک ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی باتیں کرتے تھے اور آج ہم کیا کر رہے ہیں، امیر جے یو آئی
مختلف مقامات پر موجود سیف گارڈنگ افسران بھارتی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں، ای سی بی
کشمیر میں حالات بگڑ چکے ہیں، ہم چاہتے ہیں مسائل سیاسی طریقے سے حل ہوں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے دونوں پارٹیز کو انگیج کیا اور ان کی بدولت ہی امن معاہدہ ممکن ہوسکا، قومی اسمبلی میں خطاب
میچ کے بعد جادوگر نے دعویٰ کیا کہ اس نے اب ہیری کین کو آزاد کردیا ہے تاکہ وہ انگلینڈ کے آئندہ میچز میں گول کرسکیں
وائٹ ہاؤس کی ورلڈکپ ٹاسک فورس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق صدر ٹرمپ کھیلوں کے بڑے ایونٹس میں دلچسپی رکھتے ہیں
شاداب خان 124 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 1009 رنز بناچکے ہیں اور 123 وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں
ہینری کی غیر معمولی بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں 253 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی
جلسوں میں کیا نواز شریف کنٹینر پر آرمی چیف اور فوج کے خلاف تقاریر نہیں کیا کرتے تھے؟ مولانا فضل الرحمٰن کا سوال
ایف بی آئی کی خصوصی ٹیمیں اسٹیڈیمز کے اطراف تعینات ہیں جو ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں
دنیا تک رسائی کے اہم بحری راستے پر کسی ایک ملک کا کنٹرول قابل قبول نہیں ہو سکتا، شیخ محمد
خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، باہمی احترام اور علاقائی تعاون ناگزیر ہیں، چینی وزارتِ خارجہ
تصاویر میں ٹام ہالینڈ اور زینڈایا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے خوشگوار موڈ اور ماتھے پر بوسہ دیتے دکھائی دے رہے ہیں
گھانا کو ایک واضح پنالٹی ملنی چاہیے تھی اور انگلینڈ خوش قسمت رہا کہ یہ فیصلہ ان کے حق میں نہیں گیا، کوچ کارلوس کیروش
برتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ کوئی کشمیری یا پاکستانی نہیں بنتا، وزیر دفاع کی قومی اسمبلی میں گفتگو
یورپی ادارے نے فضائی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسلسل سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں اور خطرات کا تازہ تجزیہ تیار رکھیں
علیمہ خان نے محسن نقوی، عطا تارڑ، عظمیٰ بخاری اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست دائر کی تھی
قومی اسمبلی نے ایف بی آر ترمیمی بل 2026 اور 10 سال قبل کیے گئے اضافی اخراجات کی منظوری بھی دے دی
برآمد غیرملکی کرنسی میں 20 ہزار امریکی ڈالر، ایک ہزار 410 چینی یوآن اور ایک ہزار 770 درہم شامل
سیاسی مبصرین کے مطابق اس بیان سے تہران معاہدے کو سفارتی کامیابی کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہے
عدالت اس سے قبل وکلا کو ہدایت دے چکی ہے کہ 7 روز کے اندر وکالت نامے پر دستخط کروا کر جمع کرائے جائیں۔
حماس نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے ابتدائی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے
فریقین میں مذاکرات جاری رہنا ہی مثبت نتیجہ ہے، پاکستان اس پورے عمل میں بات چیت اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے، ترجمان
اپنی نئی فلم کی کامیابی کے موقع پر جشن مناتے ہوئے تصاویر میں سمانتھا کا بے بی ہمپ واضح تھا
عدالت نے مقدمے میں ماتحت عدالتوں کی غلطی دور کرتے ہوئے اذکا آفرین کی درخواست منظور کرلی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا
فوج کے خلاف بات میں کرتا ہوں یا اسپیکر صاحب آپ کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر کا ایاز صادق کو جواب
یہ اقدام بین الاقوامی قانون کے احترام اور آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے
بچی کے ساتھ جنسی تشدد کیا گیا، موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ محفوظ کرلی گئی
شدید گرمی کے باعث فرانس میں پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے
دونوں اپنی شادی کی تیاریوں کے آخری مرحلے میں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں
انفورسمنٹ ٹیموں نے 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 61 ملین روپے ہے، حکام
تانگی وائی ریل حادثے میں ان کی منگیتر نیریسا لوو سمیت 151 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے
عمرہ پر جانے والی خاتون مسافر نے آف لوڈ کیے جانے کی وجہ تحریری طور پر طلب کی اور ویڈیو بنائی جس پر تلخ کلامی ہوگئی
صبح پانچ بجے سے فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے، پولیس
امریکی کانگریس کے انتخابات قریب آنے کے باعث ایندھن کی قیمتوں کا مسئلہ سیاسی طور پر مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے
دوسری جانب توانائی کے شعبے سے وابستہ دیگر عالمی اشاریے بھی دباؤ کا شکار رہے
کونسل سرمایہ کاری کے فروغ اور کلیدی انفرا اسٹرکچر منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
پاکستان افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہوں اورعسکری تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنارہا ہے
پہلے ہاف میں ڈی آر کانگو کے گول کیپر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو نقصان سے بچائے رکھا
امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ اورفعال کردار کودنیا بھر میں سراہا جارہا ہے
جسپریت بمراہ کا شمار دنیا کے بہترین فاسٹ بولرز میں ہوتا ہے
دہشت گرد چند دن قبل باڈوان پل چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث تھے جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہوئے تھے
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری نگرانی اور معائنوں کے معاملے پر مختلف مؤقف سامنے آ رہے ہیں
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے معدنیاتی وسائل پر قبضے کی جنگ نے سنگین عسکری و سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے
مودی کی عالمی سطح پر موجودگی کے باوجود بھارت کے سفارتی تعلقات کمزور ہونے لگے