صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چند دن سوشل میڈیا پر بحث ہوتی ہے، انصاف کے مطالبات کیے جاتے ہیں اور پھر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، گولیاں، نقد رقم اور موبائل فون برآمد کرلیا
ورلڈ بینک نے پاکستان میں ہر سال 36لاکھ افراد کے لیے روزگار پیداکرنے میں ناکامی کاخدشہ ظاہرکیا ہے
حکام کے مطابق لاگت میں اضافے کی بڑی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالرکے مقابلے میں شرحِ تبادلہ میں تبدیلیاں ہیں
دو ملزمان نے اسلحے کے زور پر شوہر اور بچوں کو یرغمال بنایا جبکہ تیسرے ملزم نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عمر مہتاب، شامیر جاوید، سیف الرحمن اور شاہ جی کے ناموں سے ہوئی ہے
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندرمواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا
یہ الزام بھی لگایا گیا کہ جس نے ملزم کو ضمانت دی تھی انہیں بھی رشوت دی گئی تھی، وزیراعلیٰ پنجاب
کراچی میں یہ صرف پہلا خاندان نہیں بلکہ سیکڑوں خاندان ناجائز قبضوں کا شکار ہیں۔کچھ وکلاء بھی قبضوں میں ملوث ہوتے ہیں
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم بتاتا ہے کہ یہ شعبہ قومی معیشت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے
اب ایک آخری سہارا بین الاقوامی جرائم کی عدالت ہے جس میں روہنگیوں کے مسئلے پر گیمبیا کی ایک درخواست لگی ہوئی ہے۔
کے پی میں پولیس بلوچستان کے مقابلے میں دہشت گردوں کا زیادہ نشانہ رہی اور وفاق سے انھیں بکتر بند گاڑیاں فراہم کی گئیں جو واپس کر دی گئی تھیں۔
ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ تعطل میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے، مگر یہی وقت سب سے زیادہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔
ابراہیم حسین المعروف ابراہیم جلیس کی حقیقی شناخت البتہ صحافت، ادارت، کالم نویسی اور افسانہ نگاری میںبنی ان کی گرانقدر ادبی خدمات ہیں
خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی معطلی اور گورنر راج کے نفاذ کو بھی اسی وسیع تر تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔
پولیس نے سوزوکی پک اپ کو اسگل شدہ چھالیہ اور 2 گدھوں سمیت قبضے میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
مقابلہ اتوار کی شام 8 بج کر 45 منٹ پر پارک دے پرنسز اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا
رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
رپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز پیغام میں امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ’جلسہ‘ کا ذکر کیا گیا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 اکتوبر 2024 سے 26 اکتوبر 2026 تک 3 روز کے لیے ہوگا
پولیس نے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے
غیر ملکی خاتون کے ویڈیو بیان کی حیثیت نہیں، کیس خراب کرنے کی کوشش ہے، 164 کا بیان عدالت میں ریکارڈ پرہے، ڈی آئی جی
مارے گئے چاروں ڈاکوؤں کا تعلق شہداد کوٹ اور جیکب آباد سے ہے
ساتھی اداکاروں، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا
متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے
مزید 4 اضلاع ڈی آئی خان، بنوں، ٹانک، لکی مروت کا انتظام وفاق کے پاس جانے اور مالی حصے کے حوالے سے ابہام پیدا ہوگیا
تاجروں کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی، چار ماہ بعد بازار کھلنے پر شکر ادا کیا
انتظامیہ کی پتنگ بازی کے سامان کی خرید و فروخت سمیت دیگر ہدایات بھی جاری کردی ہیں
دو زخمیوں کی شناخت سانول یونس اور یاسین انور کے نام سے ہوئی ہے
ایک ہفتے کے دوران سندھ میں منکی پاکس کے 7 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، چوبیس گھنٹے میں دو مریضوں کو تصدیق
میگھن مارکل نے کہا کہ ان کی ہمدردیاں ان بچوں کے ساتھ ہیں جنہیں ممکنہ طور پر نقصان پہنچا ہو
جمعرات کے روز سری لنکا کے خلاف میچ میں عادل راشد کی جگہ لیام ڈاسن کو کھلایا گیا تھا
اداکارہ نے بتایا کہ بعض کرداروں کے تقاضوں کے تحت فلموں میں بکنی یا مختصر لباس پہننے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے
واٹس ایپ،انسٹا اوردیگر سماجی رابطوں 39 اکاونٹ 15 روز کے دوران ری کور کیے گئے، ڈیٹی ڈائریکٹر کراچی زون
6 اکتوبر کو سرجانی سے 2 ہاتھ ، 2 ٹانگیں اور سر ملا تھا، یہ دھڑ اسی شخص کا ہوسکتا ہے، ایس ایچ او
ملائیکہ نے شیخ زاید گرینڈ مسجد کے دورے کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
جینا اورٹیگا اب سوشل میڈیا پر پہلے کی نسبت کم وقت گزارتی ہیں
اب دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں گراؤنڈ پر نظر آئیں گی، پاکستان کے اندردہشت گردوں کے ہینڈلرز موجود ہیں، گورنر کے پی
پری انجینئرنگ 79.23 فیصد کامیابی کے ساتھ سرفہرست، پری میڈیکل 74.16 فیصد، جنرل سائنس 61.05 فیصد، کامرس 52.66 فیصد رہا
وفاقی حکومت متاثرین کو 65 ارب روپے کے بقایا جات دینے کو تیار ہے، طلال چوہدری کی سینیٹ میں بریفنگ
ٹیکنالوجی کا مقصد انٹرنیٹ پر دور بیٹھے لوگوں کے ڈیجیٹل تجربات مزید حقیقی، دلچسپ اور جاندار بنانا ہے
حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس اے کے-47 کلاشنکوف تھی، حملے میں 10 افراد زخمی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے
ملزمان کے قبضے سے 50 سے 60 بچوں کی غیراخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے
دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پلیسر گولڈ کی نیلامیوں میں بے ضابطگیوں سے متعلق نیب کے سنگین اعتراضات سامنے آگئے
پریانکا کی جگہ مرکزی کردار کے لیے اب دو اداکاراؤں سے بات چیت جاری ہے
متاثرہ خاتون ڈیانا نے اپنا ویڈیو بیان جاری کردیا جس میں اس نے احمد تنویر نامی ملزم کو بے گناہ قرار دے دیا۔
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز رمضان المبارک میں کیلے، سیب اور کھجور کی قیمتوں کا کنٹرول لازمی یقینی بنائیں
کارروائیوں کے دوران چند گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم سکیورٹی فورسز کا کوئی اہلکار شہید نہیں ہوا