صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ کے عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ اور انتظامی یونٹس کسی صورت میں قبول نہیں، نثار کھوڑو
اے ایف ڈی نے مسلمان مہاجرین سے متعلق سخت گیر مؤقف اپنایا اور غیر جرمن کو ملک سے نکالنے پر زور دیا
پاکستان کی کامیابی میں اسپنر نشرح سندھو نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے صرف 7 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں
8 ستمبر کیلیے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 358 روپے 77 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
84 سالہ رَتکو ملادیچ مسلم نسل کشی پر دی ہیگ میں عمر قید کاٹ رہا تھا اور وہی اس کی موت ہوئی
پاکستان کی جانب سے شوال ذوالفقار 47 جبکہ عائشہ ظفر 26 رنز کیساتھ نمایاں رہیں
پروٹین، کیلشیم اور پروبائیوٹکس سے بھرپور دہی ہڈیوں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے
سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ مریم علی رضا کی ایک ہفتے کے لیے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے
والد کے مطابق الٹراساؤنڈ میں ساری حقیقت موجود ہے، اسپتال انتظامیہ نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہری نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور راستے میں تیموریہ تھانے کی شاہین فورس کو ڈاکوؤں سے آگاہ کیا
حزب اللہ کی زیلی تنظیم امل موومنٹ کے طبی امدادی گروپ رسالہ اسکاؤٹس کی گاڑی پر حملے میں طبی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے
اراضی کے علاوہ خرد برد کے معاملات سامنے آنے پر نیب نے سیکریٹری ظریف کھیڑو سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں
بل منظور ہوگیا تو سندھ میں مسیحی شادی ایکٹ 1872ء اور طلاق ایکٹ 1869ء منسوخ ہو جائیں گے
اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، سہ ماہی کی مد میں اضافی رقم ستمبر، اکتوبر، نومبر کے بلوں سے وصول کی جائے گی
اپوزیشن اتحاد ملاقات کرنے پر رضامند، پی پی اپنا موقف واضح کرے اس کے بعد ہم مل کر چل سکتے ہیں، ذرائع اپوزیشن اتحاد
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 16 میں مزید ترمیم کردی، اسکریپ کی درآمد پر بھی بجلی یونٹ پر ٹیکس لاگو ہوگا
سخت موسم اور مشکل حالات کے باعث ریسکیو کاموں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھلی رکھنے کا حکم دیا جائے
ماسکو میں بھارتی انجینیئر چندن گپتا اور ان کے دوست آشیش کو حراست میں لیا گیا ہے
منیبہ علی کو اس سنگ میل کی تکمیل پر خصوصی کیپ بھی پیش کی گئی
چھ تجاویز حکومت کے سامنے رکھی ہیں، لیاقت بلوچ، بعض جگہ حکومت مجبور ہوتی ہے تاہم تجاویز کا جائزہ لیں گے، احسن اقبال
سندھ حکومت کا صوبوں کے معاملے پر فیصلہ اُن کا حق ہے، نئے انتطامی یونٹ وفاق کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہیں، خواجہ آصف
پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکے نے کہا ہے کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کا تبدیل ہونا حوصلہ افزا نہیں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں دلہا اور دلہن کو پل پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ستمبر میں پاکستان میں ہوگا، سربراہان مملکت کی نقل و حرکت کیلیے گاڑیاں خریدی جائیں گی
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاک کاشغر
سعودی عرب کے ونگ لونگ ٹو مسلح جاسوس ڈرون کو مناسب ہتھیار استعمال کرتے ہوئے نشانہ بنایا، ترجمان حوثی
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ میں صرف شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کے کیریئر کو بچانا چاہتا ہوں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پر آرٹیکل 2.5 کے تحت کارروائی کی گئی
اضافی چارجز تمام صارفین اوپن ایکسیز اور عام صارفین پر یکساں لاگو ہوں گے، نیپرا فیصلہ
کمپنی 18 ستمبر کو پاکستان آٹو شو میں گاڑی کی قیمت کا اعلان کرے گی اور اسی روز بکنگ بھی شروع کردی جائے گی
’دی ممی‘ کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرمین نے کہا کہ ہمارے بچے کہیں محفوظ نہیں، سیف سٹی پر توجہ دیں
پاکستانیوں کو نکالنے کا معاملہ حساس قرار، متعلقہ ممالک کے سفیروں کی بریفنگ پر اجلاس کو ان کیمرا کردیا گیا
ایک نجی تقریب کے دوران امیشا پٹیل اور ہاردک پانڈیا کو بے تکلفانہ انداز میں ایک ساتھ دیکھا گیا
موٹرولا کے نئے بک اسٹائل فولڈ ایبل فون کے حوالے سے کچھ مبینہ ڈیزائن اسکیچز منظرعام پر آئے ہیں
پولیس نے مظاہرین کا سامان اٹھا کر پھینک دیا، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن کرنا افسوس ناک ہے، مظاہرین
آخر میں کیا کہا ہے آپ نے؟ جج، میں نے یہی کہا کہ جو فیلڈ مارشل کہیں گے وہ وہی کریں گے، صحافی بلال غوری
عوام کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے، آپ خود کہتے ہیں نظام کولیپس کرچکا پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ پانچ سال پورے کریں گے
شہزادہ ہیری اس منصوبے میں میگھن کو شامل کرنے کے خواہش مند ہیں
گزشتہ مالی سال ریلوے نے 180 ارب روپے کے فنڈز کی ڈیمانڈ کی تھی لیکن صرف 40 ارب روپے فراہم کیے گئے
جسٹس عمر سیال پر مشتمل کمیشن نے معاملے کی سماعت کی
سینیئر صحافی نے شعبہ تعلیم کے ڈیٹا اور فریال تالپور کے بیان کو لنک کیا تھا، سردار شاہ
پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے دشوار گزار اور برف پوش علاقے کے باوجود انتہائی مشکل آپریشن کو کامیاب بنایا
قالیباف کا یہ بیان امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے
یہ پل روس کے علاقے خاسان اور شمالی کوریا کے تومان گانگ کو ملاتا ہے
نیپرا درخواست گزار کے حق میں پہلے ہی حکم امتناع جاری کر چکی ہے، اس لیے درخواست قابل سماعت نہیں، کمپنی وکیل کا موقف
جنگی تجربے سے لیس بری، فضائی اور بحری افواج نے جانوں کی قربانی دے کر ملکی دفاع یقینی بنایا ہے
عوام کی سہولیات، تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور ترقیاتی کاموں کو نشانہ بنانے والے بلوچستان کے ہرگزخیر خواہ نہیں ہوسکتے
نرسنگ اسٹاف کا احتجاجاً کام چھوڑتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ، اسپتال کی انکوائری کمیٹی قائم، لواحقین پر مقدمہ درج