صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم کی کپتانی کے دور میں بیٹنگ کے لیے سازگار اور فلیٹ پچز کی خواہش میں اضافہ ہوا
پی ٹی اے اور گوگل کی جانب سے لاکھوں خاندانوں کو آن لائن سیفٹی سے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کا منصوبہ ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرداخلہ محسن نقوی، چاروں صوبوں کے آئی جیز اور متعلقہ حکام شریک ہوئے
دوسویں جماعت کے دو طلبا نے اپنے اسکول کی پرنسپل کو قتل کرنے کیلیے 15 روز تک منصوبہ بندی کی
حکومت کا نئے سول سرونٹس کنڈکٹ سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ، افسران سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے کے پابند ہوں گے
سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے نظرثانی درخواست پر 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
دفاعی افواج کا ایک ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا جو چیف آف ڈیفنس فورسز کے ماتحت اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے گا،بل کے نکات
گوشت، چاول، پروسیسڈ فوڈ اور مویشیوں کا چارہ شامل، سعودی وزیر زراعت عبدالرحمن الفضلی جلد پاکستان کا دورہ کریں
ریجنل ڈائریکٹر کالجز نے جامعہ کراچی سے سابق ڈائریکٹر کی طرز پر bi annual سسٹم کے تحت امتحانات نہ لینے کی سفارش کردی
ایران میں رجیم چینج اور ملک کو تقسیم کرنے کے امریکی مقاصد مکمل نہ ہونے پر ٹرمپ کو شرمند گی کا سامنا ہے
نیرہ نور کو 2006 میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی
انہوں نے کہا کہ اپنے کیریئر میں دوسری مرتبہ یورپی گولڈن شو جیتنے پر مجھے بہت فخر ہے
مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت چینی کمپنی کے وفد سے اہم اجلاس ہوا
احتجاج میں شامل گرفتار مظاہرین کو جنگ کے دوران پھانسی دیے جانے والے افراد کی تعداد کم از کم 30 ہوگئی
انصاف کے تقاضے سب کے لیے برابر ہونے چاہییں، نواز شریف سمیت (ن) لیگ کی قیادت نے ہمیشہ سرکاری اسپتالوں میں علاج کروایا
برینٹ خام تیل تقریباً 94.06 ڈالر اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 87.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا
لینڈ ایکوزیشن کے وقت قیمت وصول کرنے والے مالکان بعد میں اضافی قیمت کے حقدار نہیں رہتے، چیف جسٹس امین الدین
ملزم کی مقتولہ مریم بی بی سے دس سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ مبینہ طور پر کسی دوسری لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا
پانچ برس میں ایک لاکھ 2 ہزار 780 ارب واپس بھی کیا گیا، دسمبر 2025ء تک کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے
ملزمان پر طالبہ کو تیزاب پھینکنے کی دھمکی دینے اور 30 لاکھ روپے نقدی و طلائی زیورات ہتھیانے کا بھی الزام ہے
صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا پراسس شروع کرنا ہے۔ اور سروسز کی مناسب فراہمی کیلئے بھی وقت درکار ہے
مصباح ارشد 24 نومبر کو مس یونیورس 2026 کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
گل پلازہ کے فائر سیفٹی آڈٹ میں غفلت اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہوئے
یہ ابھی واضح نہیں کہ خاندان برطانیہ میں کہاں رہائش اختیار کرے گا۔
دو ارب ڈالر سے زائد کے مالی نقصان کے بعد بھارت کی 5بڑی ایئرلائنز کے لیے فضائی آپریشن جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
مقدمے میں ضمانت کے بعد اس سال 23 اپریل کو جیل سے رہا کیا جانا تھا، شہری کی والدہ کا موقف
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
میورا 1986 میں برازیل سے پروفیشنل فٹبال میں آئے اور اٹلی، کروشیا، آسٹریلیا اور پرتگال میں بھی کھیل چکے ہیں
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ویڈیو کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کوئی تعلق نہیں
دنیش کارتک نے خاص طور پر عبداللہ کے سافٹ بیٹنگ انداز اور شاٹس پر مکمل کنٹرول کو سراہا
آخری لاپتا شخص کا جسدِ خاکی آج نوشہرہ سے برآمد کیا گیا، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل ہوگیا
کسی بھی ٹرانسپورٹر کو مسافروں سے من مانا یا زائد کرایہ وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سرجیل میمن
اگر یہی رویہ رہا تو مقدمات بڑھتے رہیں گے، یہ سب عوام کے ساتھ ظلم ہے، عدالت کے ریمارکس
لورا رائٹ نے بغیر کسی ساز کے اپنی آواز میں پاکستان کا قومی ترانہ گایا
گاڑی سے بارودی مواد، سیفٹی فیوز تاریں اور 300 ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے
یہ روٹین روزانہ کی مصروف زندگی میں بھی داڑھی کو بہتر انداز میں مینٹین رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
کینیڈا کے میپل لیف کرکٹ گراؤنڈ کی 8 جون کی پچ کے خلاف ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی واپس لے لیا گیا
کراچی میں زونگ کا جدید اے آئی ڈیٹا سینٹر بنانے کا فیصلہ، 10 سال میں 18 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی
طلبہ اب اپنی جوابی کاپیوں کا جائزہ لینے کے لیے درخواست دے سکیں گے
این سی سی آئی اے کی درخواست پر اسلام آباد میں سب جیل کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،
لاش کی حالت ایسی نہیں تھی کہ اسکو سرد خانے رکھا جائے، پولیس
دونوں ممالک نے مشترکہ مفادات سے متعلق شعبوں میں رابطوں کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا
بانی کے وکلاء نے توہین عدالت کی کارروائی کی تیاری کرلی۔
متاثرین کا الزام ہے کہ سنگھ پورہ لاہور میں قائم سکل بریج ٹریول ٹورز اینڈ ویزا کنسلٹنٹس نے فراڈ کیا
60 سالہ والدہ نے بیٹے کی مدد کیلئے خود اسکرین رائٹنگ سیکھی۔
حکومت اگر پیچھے نہیں ہٹتی تو دھرنوں کو پورے ملک میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
گائنی وارڈ میں بیڈ خالی ہونے کے باوجود خاتون کو بیڈ نہیں دیا گیا، گیسٹرو ڈاکٹرز کا الزام
محمکہ موسمیات کے مطابق جلد ہی بارش کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے
گروپ ’ہوپ ناٹ ہیٹ‘ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ورلڈکپ کے دوران تین لاکھ سے زائد پوسٹس کا جائزہ لیا