صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
دبئی کا پہلا اصول ہے ہم یو اے ای کا حصہ ہیں‘ اتحاد ہماری بنیاد ہے لہٰذا دبئی نے آج تک یونین نہیں ٹوٹنے دی
گزشتہ برس کے اعداد و شمار دیکھے جائیں توبھی آلودگی کے اسکیل پر پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔
اس علاقے میں قیمتی معدنیات کوئلہ،کرومائیٹ اور ماربل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔
سیاست میں بھی سانپ موجود ہوتے ہیں جو اپنے بل یعنی پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں
جیوڈیشل کمیشن بن گیا اس نے آئینی بنچ کا سربراہ لگا دیا بلکہ پورے آئینی بنچ کی تشکیل ہو گئی۔
لانڈھی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان مکینوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ ملزمان کو پکڑ نے کوشش کی
حکومت دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب شروع کرنے کے لیے پرامید ہے، ترجمان افغان وزارت خارجہ
تحقیق میں 50 برس سے زیادہ عمر رکھنے والے 18 ہزار 500 سے زائد افراد کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
اقوام متحدہ کی ناکامیوں کی مثالوں میں فلسطین سرفہرست ہے۔
کملا ہیرس نے شکست تسلیم کرلی، انتقال اقتدار کی پُرامن منتقلی پر بھی ٹرمپ سے تبادلہ خیال
سابق امپائر کی گہری سمجھ بوجھ پاکستان کیلئے معاون ثابت ہوئی
انڈس پلازہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈکیت ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ تیسراملز فرارہوگیا
برلن اور پیرس نئے منظرنامے کے تحت متحد اور مضبوط یورپ کے لیے کام کریں گے، فرانسیسی صدر
بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو کیسز کی زیادہ تعداد سامنے آ رہی ہے
کھجوروں میں موجود پوٹاشیم جسم میں سیال کے توازن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے
جی ایم او سویابین کی خوبیاں اور خامیاں جسے امپورٹ کرنے پہ لگی پابندی حکومت نے ہٹا لی ہے
میڈیکل کالجوں کا داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت آئندہ 6 ہفتے میں دوبارہ لیا جائے گا
ڈریگن فلائی پروب زمین سے تقریباً 74 کروڑ 50 لاکھ میل فاصلے پر موجود زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن کا معائنہ کرے گا
بارہوریں جماعت تک تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا ہمیں کوئی تحریری ہدایت یا مراسلہ جاری نہیں ہوا، سیکریٹری
سندھ جاب پورٹل کے تحت گریڈ ایک تا 15 تک کی ملازمتوں کیلئے محفوظ نظام قائم کیا جائے گا
سی پیک اور گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، شفقت انور شاہوانی
محکمہ تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے
جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دورے میں وزیردفاع اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
امریکا کی ایک کاؤنٹی شیرف کا دفتر بچی کو اس کی پالتو بکری ذبح کر دینے کے ازالے کے طور پر تین لاکھ ڈالر ادا کرے گا
مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم عمر 30 سال کے قریب ہے جسے کسی تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا ہے
پارلیمنٹ سے مسترد شدہ امور کو منظورکرایا گیا جو کسی طرح قابل قبول نہیں ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
شچھی تلاتی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو نامزدگی ملنا بھارتی سینما کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے
پاکستان اپنے دوست ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، ریاض حسین پیرزادہ
اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
انسداد دہشت گردی کے انتظامی ججز کا اجلاس کل جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جمعے کو ہوگا
حالیہ دھمکی میں سلمان خان سے 5 کروڑ روپے یا پھر راجستھان کے بیسنوئی مندر کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
سپریم کورٹ رجسٹرار کو تین سال کیلیے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا ہے
غیر ملکی پروجیکٹ کے احاطے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا آڈٹ کروایا جائے گا
تحریری جواب میں گمراہ کن اور بے بنیاد اطلاعات کو نوٹس کی وجہ قرار دیا گیا ہے
وزارت اسٹیٹ سیکیورٹی نے غیرملکی ایجنسی کا نام اور فراہم کی گئیں تفصیلات کے حوالے سے وضاحت جاری نہیں کی
بدھ کو دھند کے باعث مختلف علاقوں میں حد نگاہ ڈیڑھ کلومیٹر تک ہوگئی تھی
ڈاکوؤں نے رائس مل میں داخل ہوکر لوٹ مار کی اور تاجر راج کمار کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے
نمایاں اسپیکرز میں عمرانہ مقصود، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی، اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہیں
وٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
ملوث افراد کو گرفت میں لینے اور انہیں سزا دلوانے کے عمل کی بذات خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف
آج ٹیکنالوجی کے استعمال سے پانی کا مناسب استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے، وزیر مملکت آئی ٹی
بل میں بھارت کے سیاہ قانون کے خاتمے اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے
سعود شکیل دو درجے تنزلی کے بعد نویں نمبر پر چلے گئے
کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلانے کے لیے جلد ٹینڈرز جاری کریں گے، غضنفر قادری
لاہور سمیت پنجاب کے متاثرہ دیگر اضلاع میں ہائرسکینڈری سطح تک کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند ہوں گے
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل سماعت کریں گی
ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی
اس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا
امیدوار کا کسی بڑے ادارے کو چلانے کا دس سالہ تجربہ لازمی قرار