صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 22 سالہ اسد اور 45 سالہ ریاض کے نام سے کی گئی
ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ چیئرمین ایف بی آر ہوں گے جبکہ صوبائی ریونیو اتھارٹیز کو نمائندگی دی جائے گی
یہ گانا فلم 'بیڈ نیوز' سے ہے، جس میں وکی کوشل، تریپتی ڈمری، اور ایمی ورک نے اہم کردار ادا کیے ہیں
چھوٹی عمر کے بچوں کے لیے 24 گھنٹوں میں 12 سے 14 گھنٹے نیند پوری کرنی ضروری ہے
فلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا
پاکستان کے ریسکیو زون میں ہندوستانی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کے بعد 12 زندہ بچ جانے والے کریو کو ریسکیو کیا گیا
سابق گول کیپر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے متعلق رونالڈو سے بات کی تھی اور انہیں اس میں دلچسپی تھی
بچ جانے والے عملے میں 12 افراد شامل تھے، ریسکیو آپریشن میں میری ٹائم کے شپس ، بوٹس اور ایئر کرافٹ نے حصہ لیا
وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں اسلام آباد میں پشتونوں کی بلاجواز گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت راول اور ٹکٹ ہولڈر سید عاطف حسین شاہ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
بشری بی بی کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ صرف کارکنوں کیلیے احتجاج کا حصہ بنتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد میں درج مقدمے پر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گھر سے سابق رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان
گرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، سی ٹی ڈی رپورٹ
علیمہ خان نے ایک روز قبل اڈیالہ میں ملاقات کی، درخواست عدالتی وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے، عدالت کا فیصلہ
جٹ کی کاسٹ میں رندیپ ہوڈا، وینیت کمار سنگھ، ریجینا کیسندرا اور سایامی کھیر شامل ہیں
2009 میں، میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے مکمل طور پر انڈسٹری پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، اداکار
فلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
فلم کی اسکرپٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اور پروڈکشن کا آغاز 2025 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے
فلم کے ٹیزر ریلیز سے پہلے، نانا پاٹیکر نے سوشل میڈیا پر اس فلم کو اپنی بہترین پراجیکٹس میں سے ایک قرار دی
اسلام آباد میں درج مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا، پولیس، تحریک انصاف کی مذمت
مریم نواز نے آئینہ دکھایا تو فتنہ پارٹی کے چمچے کڑچھے طیش میں آگئے،وزیر اطلاعات پنجاب بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
جے شاہ کے پاس ایک شاندار موقع ہے کہ اس کھیل کو ایک نئی بلندی پر لے جانے کے لیے بھارت کی مدد کریں گے، گریگ برکلے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدات کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے
نئے قانون کے تحت حجاب نہ کرنےو الی خواتین پر ان کی 20ماہ کی اوسط تنخواہ کے مساوی جرمانہ عائد کیا جائے گا
فلم کے جذباتی موضوع اور شاہ رخ خان کی شاندار اداکاری نے دوبارہ عوام کی توجہ حاصل کی ہے
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
عدم شرکت کافیصلہ پیپلزپارٹی کی جانب سے نہتے اور پرامن شہریوں کے قتلِ عام میں خاموش سہولتکاری کے پیش نظر کیا گیا،ترجمان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کل جسٹس میاں گل حسن اونگزیب کریں گے
گودام سے 100 لیٹر سے زائد مضر صحت کوکنگ آئل، 200 کلو کتھہ، 80 کلو سے زائد چھالیہ اور6 کلو پیک شدہ گٹکا ماوا برآمد
جمعرات کوکم سےکم پارہ 16جبکہ جمعے کو 14ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے
ای-کچہری میں مسافر حضرات اپنی شکایات، سوالات اور رائے براہ راست پیش کرسکیں گے
محمد زبیر کو 2022 میں بھی بی جے پی کی رہنما نوپور شرما پر تنقیدی ٹویٹ کرنے پر گرفتارکرلیا گیا تھا
5 مئی سے شروع ہونے والے اس آپریشن کے بعد واٹس ایپ متعدد ڈیوائسز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا
طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے
مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرّم کے دونوں فریق اور گرینڈ جرگہ عنقریب کوہاٹ میں معقول جنگ بندی پر معاہدہ کریں گے
چار دسمبر کی رات آپریشن کے دوران دو خوارج زخمی حالت میں گرفتار بھی ہوئے، اعلامیہ
شوٹ کے دوران ایک رولز رائس فینٹم کار کا استعمال کیا گیا جس کی نمبر پلیٹ نے خاص توجہ حاصل کی
فلم سلمان خان کی ٹائیگر 3 اور رنبیر کپور کی برہماستر کے فائنل ایڈوانس بکنگ کے اعداد کو پیچھے چھوڑنے والی ہے
عدالت نے عدم حاضری پر عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں اور 14 گواہان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
سکھبیر سنگھ بطور سزا گولڈن ٹیمپل کے دروازے پر ڈیوٹی دے رہے تھے
ہمارے کارکنوں پرگولیاں چلیں،جانیں گئیں،مگر الزام تراشی کا ڈرامہ مریم نواز رچا رہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل
General 52″ x 52″ نامی یہ پینٹنگ 6 اور 7 دسمبر کو برلن کے کیٹرر کنسٹ آکشن ہاؤس میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی
اس مشق کا مقصد موسم سرما سے متعلقہ آفات بشمول شدید سرد موسم،اسموگ اور زلزلے سے نمٹنا تھا
گزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ایک ویڈیو بیان میں اپنی والدہ کے خلع لینے کی تصدیق کی تھی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
دنیا کے خوبصورت ترین 400 ایئرپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی
فائرنگ کے واقعے میں 3 ہی افراد زخمی، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلیے کوششیں شروع کردیں
بھارت میں افادیت ثابت ہونے کے بعد ان چیزوں کو دوسری جگہوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
حکام نے عالیہ کو قتل کا مجرم قرار دے کر جیل منتقل کیا جہاں وہ فی الحال ریکارز آئی لینڈ میں قید ہیں
پاکستان اورسعودی عرب کےتعلقات مضبوط ہورہےہیں، عطا تارڑ