صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتول کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی جو ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات تھا
چند روز قبل مریم نے اپنے بیٹے کا ایک خوبصورت فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19پیسے کے اضافے سے 277روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی
سابق فاسٹ بولر چیمپئنز ٹرافی کے اختتام تک سلیکشن کمیٹی کے ساتھ ہیڈ کوچ کی اضافی ذمہ داریاں انجام دیں گے
ملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا
گروور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سلمان خان کو اپنے برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ کیا تھا
دفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
کپاس کی مجموعی پیداوار 60ہزار گانٹھوں سے متجاوز ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات جاری ہیں، وزیر مملکت شزہ فاطمہ
25 ہزار وی پی این کی رجسٹریشن کردی، وائٹ لسٹنگ کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
اگست 2024 سے جاری آپریشن میں اب تک 1392 گاڑیوں کو چالان کیا گیا اور 80 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں
دونوں خواتین کے حوالے سے پولیس کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں، وکیل انصر کیانی
یہ گزشتہ ایک سال میں پٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی تیسری بڑی ٹرانزیکشن ہے
خاندان کے ہمراہ تعطیلات منانے جاپان آنے والے 65 سالہ امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا گیا
حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی
ٹرمپ افغانستان سے افراتفری میں انخلا سے امریکی فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے افسران کیخلاف کمیشن بھی بنائیں گے
11 مختلف کارروائیوں میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 37 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
سفر کیلئے کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹس استعمال ہونگے
فارم 47 والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جس کو لیکر شہباز شریف چل رہے ہیں، علی محمد خان
عیشہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
قیمت میں خریدار کے ذریعہ ادا کردہ ٹیکس اور فیس بھی شامل ہیں
پہلے چار ماہ میں پاکستانی برآمدات میں ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا
مصروف دنیا میں آپ کی روزمرہ کی زندگی میں زیادہ حرکت آپ کی زندگی طویل کرسکتی ہے
عدالت نے بشریٰ بی بی کی بیماری کی وجہ سے ایک روزہ حاضری استثنا کی درخواست منظور کرلی
ایک ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، واقعے کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج تھا
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں
آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو
عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط ارسال کردیا
نشتر ہسپتال کی انکوائری کمیٹی 16 دن بعد بھی اب تک حتمی رپورٹ پیش نہ کرسکی
عدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
سعودیہ میں رواں برس ریکارڈ 274 افراد کو سزائے موت دی گئی جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں
ملزمان کی فہرست میں عمران خان کا نام شامل نہیں تھا، یہ ٹمپرڈ دستاویز ہے، وکلائے صفائی کا اعتراض
انسانی جانوں کو نقصان سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، مریم اورنگزیب
فل بینچ تشکیل دے کر آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے اور عدالت آئینی ترمیم کے تحت اقدامات پر عمل روکنے کا حکم دے، استدعا
غیرقانونی اور غیر محفوظ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانا اولین ترجیح ہے، سینیر وزیر سندھ
آئی سی سی کو اپنی ساکھ کے بارے میں سوچنا ہوگا، محسن نقوی
ریڈ زون میں ایئرپورٹ آنے، جانے یا وہاں اپنے فرائض سر انجام دینے والے افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت مستحکم
سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
اداکارہ نے شوہر پر انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کر رکھا ہے
آخری اجلاس جنوری میں ہوا تھا، آئین کے تحت 90 دنوں میں اجلاس ہونا ضروری ہے، گنڈاپور
مدعی مقدمہ کے الزامات کو سچ ثابت نہیں کیا جا سکا، عدالت نے فیصلے میں تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
الیکشن ٹریبونل آج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت دیگر حلقوں کے کیسز کی سماعت کرے گا
جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہو اس کو خبر بنا دیا جاتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا، ذرائع
اسپتالوں کی او پی ڈیز رات 8 بجےتک کام کریں گی
دھنوش وہ نہیں ہیں جیسا وہ خود کو مداحوں کے سامنے پیش کرتے ہیں، نینتھرا