صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک بھر میں 55 ملکی اور غیرملکی پروازیں متاثر ہوئیں
اب ٹرافی مظفر آباد نہیں جائے گی، آئی سی سی نے تصدیق کردی
شاہ محمود قریشی کا پیغام ہے وہ بانی پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی وکیل
عائلہ مجید 180 ممالک میں اے سی سی اے کے لاکھوں اراکین کی قیادت کریں گی
فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 267400روپے کی سطح پر آگئی
شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
4 سالہ ریحان کا بس سے اترتے ہوئے گیٹ میں پاؤں پھنس گیا تھا اور ڈرائیور نے بس چلا دی تھی
تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند، تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی
طنز و مزاح سے بھرپور ویب سیریز عالمی ایوارڈ یافتہ فلمساز معیز عباس کی ہدایتکاری میں بنائی جارہی ہے
چیف جسٹس کی ہدایت پر اسپشل بینچ بھی دستیاب ہوگا
آئیڈیاز میں مختلف ممالک اپنے سامان حرب کے ساتھ شریک ہوں گ
ملزمان نے راجہ بشارت، خالد جدون کے اشتعال دلانے پر جی ایچ کیو گیٹ پر دھاوا بولا، نوٹ
جیا بچن کو آخری بار کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں دیکھا گیا تھا
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی
متھیرا، ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اور اب امشا رحمان کی نجی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں
الیاس بلور ایک مخلص، اصول پسند، اور عملی جدوجہد کرنے والے رہنما تھے، ایمل ولی خان
دونوں شخصیات کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز کا ہدف دیا تھا، قومی ٹیم کے کھلاڑی زیادہ دیر میدان میں ٹھہر نہیں سکے
مرکزی تقریب میں خواتین کے تحت چلنے والے اداروں کو اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈز دئیے جائیں گے
ہیو جیکمین نے اپنے مداحوں سے جلد کے کینسر کا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کردی
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار
ہر گزرتے دن کیساتھ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غیر یقینی چھانے لگی
سکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں نے خارجی نور ولی کو حواس باختہ کردیا ہے، دفاعی ماہرین
عثمان بزدار حکومت موجودہ پنجاب حکومت سے بہتر تھی، رہنما پی ٹی آئی
27 سالہ کیرولین لیویٹ امریکی تاریخ میں وائٹ ہاؤس کی سب سے کم عمر پریس سیکرٹری ہوں گی
19 سال بعد 58 سال کی عمر میں رنگ میں واپسی کرنیوالے لیجنڈ باکسر نے 31 سال چھوٹے باکسر سے مقابلہ کیا
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
ملزم نے کچھوا فروخت کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کی تھی
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے سے دوستی ہے، ان کے ساتھ کھڑا ہوں
فیسٹیول میں خواجہ سرا کمیونٹی کا مثبت چہرہ سامنے لانے کےلیے بہترین کوشش کی گئی
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج
آئی سی سی بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد شیڈول اور وینیوز کے حتمی اعلان میں تاخیر کررہا ہے
سوشل میڈیا پر اس گرینڈ فیشن شو کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں
الیاس احمد گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
دستی بم پھٹ نہ سکا بم ڈسپوزل عملے نے ناکارہ بنا دیا، پولیس حکام
وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیں گے
آگ سے بری طرح جھلسنے والے 16 نومولود بچوں کو بچانے کی کوشش جاری ہے، اسپتال حکام
دھمکیاں دینے اور جبری وصولی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان
ڈان 3 میں رنویر سنگھ ڈان کا اور کیارہ اڈوانی ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کریں گی
ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ نہیں سکا جبکہ ملزمان نے فائرنگ بھی کی
جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب مچھر کالونی ، سپر ہائیوے اور ڈرگ روڈ نالے والے پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے ہوئے
موٹر سائیکل پر سوار شہری دھند کے باعث آہستہ آہستہ جارہے تھے کہ سرائے مغل قبرستان کے قریب ڈاکوؤں سامنے آگئے
شرجیل میمن سے ایکسائز، نجمی عالم سے فشریز اور محمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپس لیا گیا
اس کیئر ہوم میں 82 لوگ رہ رہے تھے جسے 2008 میں اولڈ ایج ہوم کے طور پر کھولا گیا تھا
عالمی ادارے کے وفد کے دورہ پاکستان کو باقاعدہ جائزہ مشن قرار نہیں دیا گیا
ابو ہاشم حیدر کی ٹارکٹ کلنگ کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر رضوان بھی زخمی ہوا تھا
عالمی ادارے کو پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری میں تاخیر پر بھی تشویش