صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی چہرہ چھپی تصویر شیئر کی ہے
پاکستان کلائمیٹ فنانسنگ کے وعدوں کی تکمیل پر توجہ مرکوز کرے گا
لندن میں خواجہ آصف کے ساتھ نامناسب سلوک کیا گیا، ان کا کام گاڑیوں کے پیچھے لگنا اور نعرے لگانا ہے، ورکرز سے خطاب
ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں ’سلیپ میڈیسن کے جائزے‘ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد ہوا
سیاست مشکل ہے، کئی پہلوؤں سے ایک بہتر دنیا نہیں ہے لیکن آج ایک اچھی دنیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
جرگے میں پیپلزپارٹی کےرہنما علی گوہرمہر،غوث بخش مہر،ابراہیم جتوئی، میرعابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین کی شرکت
آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
تحقیق کے نتائج ماحولیاتی آلودگی کے نظامِ ہاضمہ و تنفس کے اوپری حصے میں کینسر کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہیں
مقتول نشے کا عادی اور علاقے میں بری صحبت کے حوالے سے بھی مشہور تھا، پولیس
مزدوروں نے تعمیراتی کیمپ پر حملہ کر کے سارا سامان جلا دیا، پولیس
لاہور،پنڈی،مری،اٹک،چکوال،جہلم، فیصل آباد،گجرانوالہ،میانوالی، خوشاب،سرگودھا،بھکر،لیہ اور ڈی جی خان میں بارش کا امکان ہے
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر
سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلگتار میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
اب مزید کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، ضلع کرم کا مسئلہ حل کرنے کیلیے گرینڈ جرگہ بلایا جائے، امیر جماعت اسلامی
داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
مقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
اس سے پہلے بھی دونوں اداکاروں کو بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
متاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینا اشد ضروری ہے، عدالت
عامر خان اور اُن کی اہلیہ نے 16 سال بعد 2021 میں رشتہ ختم کردیا تھا
نوازشریف نے جنرل جیلانی کے ایڈوائزرکے طورپرجہلم لنک فلڈ کینال کھولاوزیراعظم بنے تو کالاباغ ڈیم کااعلان کیا، نثارکھوڑو
چین کے چانگ ای 8 مشن کے ساتھ پاکستانی خلائی تحقیقاتی گاڑی ( روور) چاند کے جنوبی قطب پراترے گی
ایونٹ میں پاکستان بھر سے تقریبا 40 کانٹینٹ کریئٹرز کو مدعو کیا گیا
ایکسچینج منیجر گرفتار، رقومات افغانستان سے آنے کا اعتراف، مرکزی ملزم گولڈ اسمگلر خالد منظور کی گرفتاری کیلیے چھاپے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 07 پیسے کی کمی سے 277 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن
اسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر
عدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
اس اداکار نے 400 کامیاب جبکہ 50 بلاک بسٹر فلمیں دیں
پنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
پاکستان میں صرف 23 فیصد خواتین نوکریاں کر رہی ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں 50 فیصد خواتین نوکریاں کرتی ہیں، احسن اقبال
جاپانی حکومت الخدمت فاؤنڈیشن کو منصوبے کے لیے 19.5ملین روپے فراہم کرے گی، معاہدہ طے پاگیا
ایئرلائن کی نجکاری کے لیے نئی تجاویز پیش کردی گئیں جنہیں کابینہ کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
کوپ 29 اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف اور الہام علیوف کی ملاقات ہوئی، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
یہ ٹول جانوروں کے فلاحی عمل کو بہترکرنے کیساتھ بچوں اور دیگر بے زبان مریضوں کیلیے نئے طریقے بھی وضع کرسکے گا، سائنسدان
آرڈیننس کا مسودہ منظوری کیلیے وزیراعظم سیکریٹریٹ کوارسال کر دیا گیا ہے، ذرائع
پنجاب میں گھرجاگھروں، مندروں، بیت الذکراور گردواروں کی صورت میں 3 ہزار 960 رجسٹرڈ اقلیتی عبادت گاہیں موجود ہیں، رپورٹ
تیونس میں لائیو نشریات کے دوران نیوز اینکر کے گرنے پر نشریات معطل کرنا پڑی
پی آئی اے کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور سکھر سے عازمین حج کے لیے خصوصی پروازیں چلائے گی، ترجمان
جائیدادوں کو سابق سینیئر آڈیٹر سیلز ٹیکس کراچی کی طرف سے ضبط کیا گیا تھا، اعلامیہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان کی تشکیل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، سماجی اور معاشی ترقی اوردیگر امور پر گفتگو کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ
اس حوالے سے ٹھوس ثبوت موجود ہے جو بتاتا ہے کہ ایلون مسک نے متعدد عنوانات پر گمراہ کن معلومات پھیلائیں، گروک
کیس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی، فریقین میں راضی نامہ ہوا تو کیس کا فیصلہ ہوجائے گا
یہ دفتر عارضی طور پررابطے کے لیے بنایا گیا ہے تاہم عشرت العباد کی واپسی پر مرکزی دفتر بنایا جا ئے گا، رہنما
پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی، استغاثہ کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصلہ
ہاظم بنگوار کو 28 اکتوبر کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا
چھاپے کے دوران ملزمان فرار ہوگئے تاہم اسلحہ اور ایمونیشن کی بھاری تعداد برآمد ہوئی ہے، ترجمان پولیس
ایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے راولپنڈی کنٹونمنٹ کے ایک نئے ڈیجیٹل انٹر فیس کا افتتاح کیا
دھماکا باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ گبری میں ہوا ہے، جاں بحق شخص کی شناخت عبدالرحیم کے نام سے ہوئی