صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت کی مخالفت کرنے والے گروہ جن میں کمیونسٹ تودہ پارٹی بھی شامل ہے، امریکا کے خلاف مزاحمت کرے گی اور دنیا ایک دفعہ پھر دہشت گردی کا شکار ہوسکتی ہے
وسائل پر قبضے کی دوڑ در اصل ایک عالمی سرد جنگ ہے جو کسی وقت گرم عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے
وزیر اعلیٰ کے پی کو اپنے ہی صوبے میں ہونے والی دہشت گردی اور پاک فوج کا آئے دن ہونے والا جانی نقصان اور سیکیورٹیز فورسز کی قربانیاں بالکل نظر نہیں آ رہیں
ان سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں پاکستان کی عسکری قیادت کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن ہو چکا ہے۔
زیادہ تر حادثے اس شہر میں بائیک سواروں کے ہوتے ہیں، جن میں کسی حد تک قصور خود بائیک سواروں کا بھی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا، میکسیکو،کیوبا اورگرین لینڈ، ڈنمارک پر بھی حملے کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں
2025 کے گزرے سال کی منجھی تلے جب ہم ڈانگ پھیرتے ہیں تو ایک بھی قابلِ فخر شئے ہاتھ نہیں لگتی ۔ یہ گزرا برس اظہارِ آزادی کے لحاظ سے مزید سمٹ اورسکڑ کر رہ گیا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے تو عوام کی کھال کھینچنے کی انتہا کر رکھی ہے اور اس نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ بھی وراثت میں ملا ہے لیکن ظاہری طور پر یہ لاینحل ہے
پاکستان کا ایک بڑا چیلنج افغانستان کا ہے اور اس کا جو باہمی گٹھ جوڑ ہمیں اس وقت بھارت دوستی یا بھارت نوازی کی صورت میں دیکھنے کو مل رہا ہے
وینزویلا کے معاملے میں امریکی صدر کا تازہ اعلان اس سے بھی زیادہ تشویشناک ہے
پاکستان دہشت گردی کو مذاکرات نہیں بلکہ مکمل عسکری قوت سے شکست دے گا
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم حضرت سید مختار الدین شاہؒ کے مشن کو آگے بڑھائیں
پھرتخت گرائے جائیں گے پھرراج کرے گی خلق خدا، جب اہل حکم کے سر اوپر
ڈاکٹر جے شنکر خود ایاز صادق کے پاس آئے اورکہا کہ وہ انھیں جانتے ہیں
کے پی سے بلوچستان، پنجاب اور اندرون سندھ کا طویل فاصلہ ہے
پاکستان کا اصل معاشی بحران یہی ہے جب سرمایہ گاڑی میں لگ جائے اور مشین تک نہ پہنچے
بھارت کا سرمایہ کار سب کھا گیا اور بنگلہ دیش کنگال نظر آرہا ہے
آسمانوں سے انسانوں کے لیے اترنے والا سب سے قیمتی تحفہ جس نے انسانی معاشروں کو رہنے کے قابل بنایا، وہ عدل اور انصاف کا تصوّرہے۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا پتا چلانے کے لیے ڈرون کی مدد بھی حاصل کی مگر سب بے سود رہا۔
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
وکلاء برادری کا اس ملک میں جمہوریت کی بحالی، آزاد عدلیہ اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے تناظر میں تاریخی کردار رہا ہے
آپ دیکھیں پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کے بعد سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات خراب نہیں ہوئے ہیں
اصلاح سے مراد سسٹم میں موجود وہ معاملات جو بگاڑ کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں اصلاح کی گنجائش بھی ہوتی ہے
چین، پاکستان اقتصادی راہداری، جو ابتدا میں ایک جرات مندانہ تصور کے طور پر سامنے آئی تھی
اس نسل کے پاس ماضی کے بزرگوں کے مقابلے میں آج کی دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ڈیجیٹل میڈیا کی صورت میں موجود ہے
پاکستان نے سفارتی برتری حاصل کی جب کہ بھارت تجارتی دباؤ میں رہا اور صدر ٹرمپ بھارت کی تجارتی پالیسیوں سے مایوس ہیں
دوبئی ایر شو میں تیجس کی تباہی کا پہلا نتیجہ یہ نکلا کہ آرمینیا نے ایک اعشاریہ دو بلین ڈالر مالیت کے بارہ طیاروں کی خریداری کا سودا معطل کر دیا
پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ خدمت میں تمام صوبوں سے آگے ہے اور صحت کے میدان میں سندھ کا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے
ان تمام مسائل کا حل صرف یہ ہے کہ ہم کسی انجانے کو نقد رقم نہ دیں اور صرف کھانے، پینے کو دیں جیسا کہ بھارت کے شہروں میں مہم چل رہی ہے
ایک بڑی توپ جو پانچ چھ کالمی گولے داغتی تھی اور دوسری چھوٹی توپ جو چار کالمی گولے پھینکتی تھی
نریندر مودی کی قیادت میں بھارت جس تیزی سے انتہا پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے، وہ خود اسی ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے
پنجابی بڑھک کا وہ سنہری دور بھی ختم ہو گیا‘ جو فلموں کی کامیابی کی ضمانت تھیں۔
پاکستان میں عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ ہمارے پاس نوجوان آبادی بہت زیادہ ہے لیکن یہ نوجوان بیشتر بے ہنر ہیں
لیکن وحشتناک بات یہ ہے کہ امریکا اور امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، ایران سے دشمنی سے پیچھے نہیں ہٹ رہے
حقیقت کیا ہے، اس بحث میں پڑے بغیر ہم تسلیم کر لیتے ہیں کہ پاکستان میں بانی تحریک انصاف جنریشن زی کے نمائندے ہیں
دونوں پارٹیوں کی لمبی اننگز کا کوئی امکان نہیں کیونکہ پی پی پنجاب میں اپنا سروائیول چاہتی ہے
کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب
وینزویلا میں صدر نکولس مادورو کو اٹھائے جانے کے بعد لاطینی امریکا کے دیگر ممالک میں بھی کارروائیوں کے امکانات بڑھ گئے
عالمی حالات پر نظر ڈالی جائے تو واضح ہوتا ہے کہ طاقتور ممالک من مانیاں کر رہے ہیں
پہلے جو تبدیلیاں ایک صدی میں واقع ہوتی تھیں، اب وہ پانچ سال کے عرصے میں ہو رہی ہیں
ایک عام شہری کو سرکار نظر آتی ہے مگر اکثر دور اور کبھی کبھار ناکام
خلاصہ یہ رہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہیں کرتا ہے
اسلامی نئے سال کی آمد پرگزشتہ گناہوں سے توبہ کرمعافی مانگنا چاہیے
طلبہ کی کوشش ہوتی تھی کہ اسکول کی انتظامیہ سے بچنے اورکسی بھی رعایت لینے میں سہیل کا سہارا لیا جائے
سندھ کے زندہ دل میر بحر قبیلے کے ماہی گیر ایک سحر انگیز منظر پیش کرتے ہیں
سب سے سنگین مسئلہ اسکول تعطیلات، خصوصاً سردیوں کی چھٹیوں کا ہے
بغداد کی بربادی کے مطلق حد درجہ کم تفصیل لکھی ہے۔اس لیے کہ اتنی تباہی کو لکھتے ہوئے قلم لرز جاتا ہے
امیر ترین لوگ اے سی بینکوئٹ، متوسط طبقہ شادی ہال اور غریب لوگ اپنے علاقوں میں ٹینٹ لگوا کر اپنی تقریب منعقد کر لیتے ہیں
انڈس تہذیب کی تانبے ، سونے ، قیمتی پتھروں، مٹی کے کھلونوں ، اوزاروں اور چوبی کام کی مصنوعاتی باقیات فارس اور میسوپوٹیمیا سے بھی مل چکی ہیں