US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے ملزم کو 1 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے
رادھیکا آپٹے نے برطانوی موسیقار بینی ڈکٹ ٹیلر سے 2012 میں شادی کی تھی
چیئرمین پی سی بی کا ایف آئی ایچ کے نومنتخب صدر کیلئے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام
انہونے تاریخی واقعوں کا تذکرہ جنھوں نے وقت کے دھارے کو پلٹنے پر مجبور کر دیا
سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران اغوا برائے تاوان کی دو اور بھتے کی 12 وارداتیں سامنے رپورٹ ہوئی ہیں
اس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی
ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے دوران امریکا کے اندر اور دنیا بھر میں کیا اثرات ہوں گے؟
سردیوں کیلیے بجلی کا پیکج عوام کو صرف دھوکا دینے کیلیے دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی
چین اور انڈیا کی طرز پر مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے، ماہرین ماحولیات
کراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار
قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے جمع کرائی
پنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر نے حماس دفاتر بند اور رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا
بورڈ نے پاکستان بھیجا تو ہمیں وہاں کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں، بھارتی کپتان
اے نئیر کی سحر خیز آواز نے کئی نسلوں کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا
بھارتی یاتریوں کو 14 سے 23 نومبر تک کا ویزا جاری کیا گیا ہے، پاکستانی ہائی کمیشن
حماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع
ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 44 ویں اوور میں 184 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی، 62 زخمی
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے نقصانات ہوتے ہیں، جبکہ دوسرے ایسا کرنے کے فوائد بتاتے ہیں
حکومت سندھ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، رکن قومی اسمبلی سید امین الحق
افتتاحی تقریب میں متعدد معروف فنکاروں نے شرکت کی
ریلوے پولیس کو کہا گیا ہے کہ تمام اسٹیشنوں پر غیر متعلقہ گھومنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ادبی کتابوں کا دلچسپ مجموعہ
نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن پہنچیں گے
تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار ویڈیو کی مقبولیت پر منحصر ہوگا
موجودہ گرمی کی لہرنومبرکے اوائل(پہلے ہفتے)تک برقراررہ سکتی ہے، چیف میٹرولوجوسٹ
سندھ سے تعلق رکھنے والے 683 وکلا کراچی، حیدرآباد، سکھر میں ووٹ کاسٹ کریں گے
مقبوضہ کشمیر میں چپے چپے پر بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 2 فوجیوں سمیت 12 افراد مارے گئے
تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ملزم بہنوئی کی ٹریکٹر ٹرالی فروخت کرنا چاہتا تھا ، پولیس
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
گاڑی کو کوریا سے پرزہ جات درآمد کرکے 100 فیصد پاکستان میں اسمبل کیا جارہا ہے، نشاط موٹرز
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہناز رحمن ایک ایسا نام ہے جس سے ہر مظلوم عورت آشنا ہے
بینچ ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے
برکس ممالک نے بھارت کے اقدام کی وجہ سے نئے اراکین شامل کرنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا، رپورٹ
قابض فوجیوں نے اسپتال کے مختلف شعبوں کی تلاشی لی جس سے مریضوں اور عملے میں خوف وہراس پھیل گیا
دنیا جلد ہی نیو ورلڈ آرڈر سے نکل کر کثیر قطبی نظام کی طرف مراجعت کر رہی ہے۔ کثیر
اسرائیل غزہ اور لبنان میں بے گناہ شہریوں کو شہید کر رہا ہے، اس لیے ہمارے مؤقف کی کئی ممالک حمایت کر رہے ہیں، اردوان
کیمرا اسرائیل مخالف جذبات کو لگام دینے کے لیے موقر اخبارات میں پورے پورے صفحے کے اشتہارات شایع کرواتی ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے
آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں اسٹنٹ کی خریداری سمیت دیگر معاملات میں بے ضابطگیوں کی نشان دہی کی گئی ہے
شہید کیڈٹ چھٹیوں پر تھے اور نہتے ہونے کے باوجود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور نمازیوں کی جان بچائی، آئی ایس پی آر
اداکار کی مختلف کامیاب فلموں میں منا بھائی ایم بی بی ایس، لگے رہو منا بھائی، عشقیہ، دھمال شامل ہیں
جیل کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، کوئی مرکزی رہنما نہ پہنچا
کسٹم حکام نے قانونی چارہ جوئی کے لیے مذکورہ ملازم کو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے، ملازم کو شوکاز جاری کردیا، ترجمان
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست منظور
پی ٹی آئی ارکان کی تصدیق، کچھ نے ساتھ دینے سے انکار کردیا کچھ ارکان نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا
میرے ساتھ کسی نے زیادتی نہیں کی، متاثرہ خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی