صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نئی گندم خریداری پالیسی کا مقصد کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے، سینئر وزیر سندھ
اقدام کے تحت زمینی راستے کے ذریعے ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات کی اجازت دے دی گئی ہے
عالمی بازارمیں سونے کی قیمت48 ڈالر بڑھ کر 4493 ڈالر فی اونس ہے
اس دوران چند مقامات پر تیز بارش ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی متوقع ہیں۔
مشرق وسطیٰ کے مختلف ایئرپورٹس کیلئے دو طرفہ 54 پروازیں منسوخ
صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا
بلال اظہر کیانی نے عالمی تجارتی نظام کو شفاف، جامع اور لچکدار بنانے پر زور دیتے ہوئے پاکستان کا مؤقف پیش کیا
گزشتہ ہفتے بھی مٹی کے تیل کی قیمت میں 70 روپے73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا
شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو حالیہ سفارتی رابطوں سے آگاہ کیا
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا
سندھ انفارمیشن کمیشن نے آرٹس کونسل کو پبلک باڈی قرار دے کر شہریوں کو معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا
سبسڈائز پٹرول کی فراہمی کے لیے کیو آر کوڈ بھی فراہم کیا جائے گا اور اس حوالے سے اعلان جلد متوقع ہے
مجموعی طور پر 60 ہزار سے زائد عازمین حج کو 202 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
اسلام آباد میں 30 مارچ کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت چار فریقی اجلاس منعقد ہوگا، ذرائع
میانمار بارڈر پر حفاظتی باڑ لگانے والی ٹیم گھات لگا کر کیے گئے حملے کی زد میں آئی
اپنی ہی سمری خود مسترد کرکے وزیر اعظم نے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی، امیر جماعت اسلامی
پاکستان بھر میں 300 سے زائد 5G سائٹس فعال جبکہ بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔
آگ لگنے سے ماں اور تینوں بچیاں شدید جھلس گئیں جنہیں تشویشناک حالت میں میو اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے، وفاقی وزیر داخلہ
گزشتہ تین برس 2023 سے 2025 تک دنیا کے گرم ترین سال قرار پائے، جو موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات کی واضح علامت ہیں
افغانستان کے ساتھ مل کر بھارت کا پاکستان کیخلاف اسٹریٹجک ڈس انفارمیشن حملہ
شہباز شریف کی آج قوم سے ارتھ آور بھرپور انداز میں منانے کی اپیل
برطانوی جریدے نے طالبان رجیم میں اقلیتی برادری پر ہونے والے مظالم کو بے نقاب کردیا
ملزمان کے قبضے سے 30 بور پستول، موبائل فون، نقد رقم اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی
دونوں پروگرامز کے تحت مجموعی ادائیگیاں تقریباً 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 3 بچیاں، 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں
بچے کی پیدائش کے بعد شوہروں نے 125 موٹر سائیکل کا مطالبہ شروع کردیا
اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے
سرجانی ٹاؤن میں گدا گر خاتون کے شیر خوار بچے کی لاش ملی ہے
وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا
ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دکاندار سمیت 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
عالمی قیمت کے حساب سے پاکستان میں پٹرول 544 اور ڈیزل 790 روپے بنتا ہے مگر 56 ارب کا بوجھ ہم اٹھائیں گے، قوم سے خطاب
واٹر ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہو رہا تھا کہ پولیس نے تعاقب کے بعد اسے پکڑلیا اور ٹینکر تحویل میں کرلیا
کچھ علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی بھی متوقع، محکمہ موسمیات نے اںتباہ جاری کردیا
خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق خضدار اور گردونواح میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک حد تک خراب ہے، بلوچستان حکومت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرا نے شرکت کی
والد نے انتظامیہ کی جانب سے مالی تعاون کی پیشکش کو مسترد کردیا، قانونی کارروائی سے بھی انکار
غیرملکی شہریوں،کمپنیوں،سرمایہ کار اداروں کوروشن ڈیجیٹل،حکومتی سیکیورٹیز،نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کی اجازت
پی ٹی آئی عارف اجاکیہ کے ساتھ مل کر ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطا تارڑ، نبیل گبول
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باسط علیم نے دولھا شہریار کی عبوری ضمانت بھی منظور کرلی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دے دی گئی
ذخیرہ تھل بلاک میں 4 ہزار میٹر گہرے کنویں سے دریافت ہوا، بلیٹنگ-1 کنویں سے یومیہ 2 کروڑ 65 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی
ملزم نامعلوم مقام پر خاتون کو دھمکا کر زیادتی کرکے فرار ہوگیا تھا، پولیس
آئی آئی چندریگر روڈ ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوگیا تھا
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے
مقتولین کے لواحقین نے رات گئے قومی شاہراہ یارو پر لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا
ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد شہری کو بہلا پھسلا کر نیچے اتار لیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رائٹ ٹو سروسز اور رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشنز کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کی ہدایت
موجودہ بحران میں کویت کے ساتھ پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا
قطر ایئر ویز نے اپنا فضائی آپریشن بڑھانے کا سلسلہ شروع کر دیا، ایئرپورٹ ذرائع