US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بلوچستان کے بہادر عوام فتنۃ الہندوستان کے سامنے آہنی دیواربن گئے
اجلاس میں افغانستان میں کسی بیرونی غیر ملکی اڈے کے قیام کی مخالفت کی تجدید کی جائے گی، سفارتی ذرائع
منصوبے کا مقصد اے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے
ان شاء اللہ جارحیت کے نتیجے میں بھارت اپنے ہی طیاروں کے ملبے تلے دفن ہو گا
شہریوں نے گرمی سے نجات پر خوشی کا اظہار کیا مگر بجلی بندش پر پریشانی بھی نظر آئی
ایمل ولی سے سیکیورٹی واپس لینے کے خلاف ہوں، سیاسی رہنماؤں کو سیکیورٹی خطرہ ہے، انہیں سیکیورٹی ملنی چاہیے، گورنر کے پی
دفترخارجہ کے مطابق دورے میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط کے بھی امکانات ہیں
مسلم ملکوں کو قابضین سے چھڑوانا ہے، پاکستان میں سیاست آزاد نہیں اور تجارت یرغمال ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان فلسطینیوں کے حقوق کے لیے نہ صرف ان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہا ہے بلکہ آئندہ بھی ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیراعظم
پنجاب کے عوام یاد رکھیں گے کہ جب پنجاب کے عوام مشکل میں تھے تو پیپلز پارٹی نے ان کی مشکلات کا مذاق اڑایا، وزیراطلاعات
بھارت کو اپنے طیاروں کے ملبے اور پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار یاد رکھنے چاہئیں، ترجمان پاک فوج
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ناکوں اورچیک پوسٹوں پرمیڈیا نمائندوں کوساتھ کھڑاکرکے شہریوں کی تذلیل کرنا افسوس ناک ہے
کشمیر اور فلسطین پر ہمارا موقف تبدیل نہیں ہورہا دونوں کو خود ارادیت درکار ہے اور ہم ان کے ساتھ ہیں
بیرسٹر گوہر نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
کارروائیوں میں 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 49.283 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
بھارتی آرمی اور ایئر چیفس کہتے ہیں پاکستان کو نقشے سے مٹادیں گے شاید ان کے گلاس میں نشہ ہوگا، سیکیورٹی ذرائع
وزیراعظم اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات طے ہوگئی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے باقاعدہ مراسلے کے ذریعے بالاج قتل کیس کی تفتیش مانگی ہے
پیپلزپارٹی کی متعصب پالیسی، نااہلی، کرپشن کی وجہ سے پورا صوبہ بدترین شہری سہولیات کا شکار ہے، اراکین سندھ اسمبلی
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مقتولہ کا باپ بیٹی کے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کررہا تھا، ترجمان ملیر پولیس
اسحاق ڈار نے مصری ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کر لیا
سینٹرل کوآرڈینیشن کمیٹی کے ذریعے درآمدی کلیئرنس کے لیے ون اسٹاپ شاپ کا قیام ضروری ہے، مسابقتی کمیشن
وزیراعلی مریم نواز شریف نے لاہور سفاری پارک اور منصوبے میں شریک تمام ٹیم کو شاباشی دی
پنڈی سے فیصل آباد کراچی جانے والی ٹرینوں رحمان بابا، پاکستان ایکسپریس و دیگر کو براستہ لاہور ساہیوال چلایا جارہا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ ن کو اپنے حالیہ بیرون ملک دوروں اور آزاد کشمیر میں کامیاب مزاکرات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کیس واپس لینے کے لیے ایڈیشنل ہوم سیکریٹری کا خط جمع کرادیا
ملزم محمد ابراہیم کو جرم ثابت ہونے پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
وزارتِ خزانہ نے فیڈرل گورنمنٹ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن (ایف جی ڈی سی) پنشن فنڈ اسکیم رولز 2024 جاری کر دیے
طیفی بٹ بالاج قتل کے فوری بعد اسلام آباد سے گلاسکو روانہ ہوا تھا، ذرائع
ملزم نے زبردستی جھوٹا نکاح نامہ بنوایا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا، متاثرہ لڑکی
محمد رفیق ولد صدیق سکنہ قلات کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کے روبرو آج کی سماعت میں بھی علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہیں ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طالبات اور اساتذہ کے ساتھ انٹریکٹو سیشن میں شرکت کی
پاکستان غزہ پر فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ اور فلسطینی کاز کی اصولی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان
سرینڈرکرنے والا نوجوان کالعدم تنظیم سے وابستہ تھا، ملزم نے خٹک اتحاد کی وساطت سے پولیس اور ریاست کےسامنے خود سپردگی کی
سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
حماس کا ردعمل فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور ان کی بصیرت کا آئینہ دار ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے ملزم کامران کو حراست میں لے لیا
ملزمان بھاری مالیت کے چاندی و سونے کے سیٹ، قیمتی پتھر اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج
سندھ کے ساحل کے قریب 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے ساتھ سمندری حالات انتہائی خراب رہنے کا امکان ہے
شادی کور ڈیم کی پائپ لائن سے گوادر کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی
ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے، آن لائن ڈیش بورڈ کے ذریعے رئیل ٹائم مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پاکستان وسطی ایشیا کا گیٹ وے بن کر آسیان کے ساتھ نئے تجارتی مواقع فراہم کرے گا، وزیر تجارت جام کمال
پنجاب پولیس کی ٹیم نے انٹرپول کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی
جرگے میں آئی جی ایف سی نارتھ، سول انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی
مسلم لیگی راہنما سیف الرحمان مرکزی ملزم نے قتل کا فتوی دیا، قتل کا فتویٰ دینا غیر قانونی، غیر آئینی اور جرم ہے، عدالت