US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خیبرپختونخوا کے عوام نے علی امین گنڈاپور اور پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر بھی رائے دی
حکمران طبقہ کے علاوہ عوام، کسان اور صنعت کار سب خسارے میں ہیں، امیر جماعت اسلامی
اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق، ایوان کے قواعد و ضوابط پر اپوزیشن بھی متفق ہے، حکومتی کمیٹی
شہری بدر منیر نے ڈی ایچ اے لاہور کے ایک معروف شاپنگ مال میں شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے
پراپیگنڈہ مشینری ایک جانب اپنی بقا کی بھیک مانگے گی جبکہ دوسری جانب قوم کو کنفیوژ کرنے کے منصوبے بنائے گی، ترجمان
فیڈرل کانسٹیبلری کے قیام سے ملکی داخلی سلامتی اور امن او عامہ کے قیام میں خاطر خواہ مدد ملے گی
بیرسٹر گوہر نے پارٹی سے نکالے گئے اراکین قومی اسمبلی کے ناموں کے ساتھ وجوہات بھی نوٹیفکیشن میں جاری کردیں
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے لاہور میں منعقدہ اجلاس میں نظرانداز کیے جانے پر سوالات اٹھا دیے
عمران خان اور ان کے ساتھی ایک بار پھر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر
مقتول کو جھگڑے کے دوران تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شیشے (آئینہ) کی مدد سے گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا
بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کوشہید کیاگیا،پنجابیوں کیخلاف بیانیہ بنایاجارہا ہے،وزیر مملکت برائےداخلہ
برطانوی نژاد پاکستانی ہمارے ’’ثقافتی سفیر‘‘ ہیں جو محنت، لگن اور استقامت جیسے اقدار کی عکاسی کرتے ہیں، ڈاکٹر فیصل
عوامی فلاح کے اقدامات پر سیاست ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
علی امین کو کے پی اور پنجاب میں واضح فرق نظر آیا ہو گا، وزیر اطلاعات پنجاب
ای سی جی ڈیپارٹمنٹ میں عملے نے مریضوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور مریضوں کو دھکے دے کر باہر نکال دیا
وزیر اعلیٰ باجوڑ جانے کے بجائے لاہور میں سیر سپاٹا کر رہے جو انتہائی شرمناک ہے، جے یو آئی
کیپٹن باسط علی خان شہید انتہائی نڈر سپاہی تھے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر شہادت کو گلے لگایا
ڈیم سے پانی کے اخراج کا بہاؤ 250,000 کیوسک سے 260,000 کیوسک کے درمیان رہنے کا امکان ہے
بانی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ریاست عدلیہ اور قوم کی رہائی ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری
روڈ سلپری ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بس پر قابو نہ پا سکا اور بس حادثے کا شکار ہوگئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور ایئر پورٹ کے گرد و نواح میں پرندوں کی موجودگی کو محدود کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن شروع
خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ
خاتون اور بچوں کے رشتہ داروں کا پتا چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس
عمران خان کی ہدایت پر تحریک کا آغاز ہوچکا، 90 روز میں تحریک آر یا پار ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے
آذان کے احترام میں سینہ تان کر گولیوں کا سامنا کرنے والے 22 کشمیری شہداء کی قربانیوں کو سلام، محسن نقوی
آخری بار 2019 میں 1000 روپے کے نوٹ میں سیکیورٹی فیچر اپڈیٹ کیا گیا تھا
کشمیریوں نے موت کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا، مگر سر نہیں جھکایا، اہلیہ یاسین ملک
عوام درست معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر بھروسہ کریں، ترجمان پاور ڈویژن
فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔
فوٹیج میں مدعی نے ملزمان کو شناخت کر لیا ہے
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے 17 جولائی تک کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے
ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ، 19 نمٹا دی گئیں، 5 مؤخر
پاک بھارت جنگ ہوئے 2 ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا، بھارت آج بھی وضاحتیں دے رہا ہے
چینی کی پیداوار کے اعداد وشمار تو آتے ہیں ان پر اتفاق رائے نہیں ہوتا، ڈاکٹر خاقان
پاکستان کشمیری عوام کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو بھارتی تسلط کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں، بیان
جعلی اہلکار کے قبضے سے پولیس کارڈ اورپولیس یونیفارم میں 2 پاسپورٹ سائز تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں
ہمارے لوگ اٹھائے گئے تو جواب دوں گا، اگر گولی مارو گے تو تمھیں بھی یہ لگ سکتی ہے، 91ویں روز عمران خان ساتھ ہوں گے،خطاب
واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصل پبی کے علاقے میں پیش آیا، ملزم جائے وقوعہ سے فرار
پہلگام حملے کی شفاف تحقیقات کی پیش کش کی لیکن بھارت نے اس کا کوئی جواب تک نہیں دیا، اڑان پاکستان پروگرام سے خطاب
بڑا بھائی پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک فائر ہو گیا
رجسٹریشن میں شمولیت قانونی شناخت کے بعد سماجی اور اقتصادی حقوق تک رسائی ہے، ترجمان نادرا
مذکورہ افسروں کے خلاف تادیبی کاروائی 60 دنوں کے اندر تمام ضابطے پورے کرتے ہوئے عمل میں لائی جائے گی، ذرائع
آندھی کے باعث کمزورانفرا اسٹرکچر بجلی کے کھمبے، درخت ، گاڑیوں اور سولر پینل وغیرہ کو نقصان کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات
وقت آگیا ہے کہ ہم سب مل کر اس صوبے کو ترقی، خوش حالی اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں، فیصل کریم کنڈی
عمارت مخدوش نہیں ہے اسے بلڈر کے کہنے پر پولیس نے ہم سے زبردستی خالی کرایا، بلڈنگ کا معائنہ کرایا جائے، مکین
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تفتیش شروع کردی ہے، پولیس
یہ بھتے دینے والی حکومت ہے، یہ دھاندلی کی پیداوار اور جعلی حکومت ہے، ہمیں عوام کا ساتھ چاہیے، سربراہ جے یو آئی (ف)
شہزاد اکبر پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک غیر قانونی اسکیم کا ماسٹر مائنڈ بن کر پاکستان کو مالی نقصان پہنچایا
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومت، سیکرٹری ڈیفنس، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کو نوٹس جاری کردیا